pmln pakistan fan (@AzizR30470) header
pmln pakistan fan (@AzizR30470) profile picture

تمام دوست فالو کریں فالو بیک حاصل کریں

لاھور پاکستان
Joined April 2023
ھے کوئی ان قاتل بسوں کو لگام ڈالنے والا ایسے ڈرائیوروں کو عمر قید کی سزا سنائی جانی چاھیے یہ لوگوں کی زندگیوں سے سرے عام کھیل رھے ہیں چند روز قبل پاک پتن اوکاڑہ کے پاس ایسے ہی بس والے کی غفلت سے درجنوں زندگیوں کا دیا بجھ گیا تھا مگر یہ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے
1
10
14
461
ہم نہیں بھولیں گے سب یاد ہے
1
14
16
1,761
یہ پوسٹ ان کے لیے ہے جو PTI کے کتورے پاک فوج پر کتے کی طرح بھونکتے ہیں
14
14
863
کون ہے جو تمہیں مرنے سے روک رہا ہے وہ سامنے آئے
3
13
16
4,900
جو ڈٹا ہوا تھا اب پچواڑا اوپر کر کے جھکا ہوا ہے
9
8
548
چور سالا جھوٹا
10
15
332
اگر خواجہ صاب انسان کو سمجھاتے شاید سمجھ جاتا جانور اور شیطان کبھی نہیں سمجھ سکتا
1
10
15
7,547
نواز شریف کا در تھا جہاں تم چھ چھ گھنٹے زکات چندے کا انتظار کیا کرتا تھا
2
9
13
6,787
مسلم لیگ ن کو اپنے ساتھیوں کو جوڑ کر رکھنے کی ضرورت ھے مریم نواز کی حکومت میں 85 فیصد ورکر خاموش ھو کر بیٹھ گئے ہیں یا پارٹی چھوڑ گئے ہیں مریم نواز کو اپنے ایم پی اے سے ملیں ہوئے کافی عرصہ بھیت گیا انکو ملنا چاھیے تھا انکے علاقے کے مسائل سننے چاہئیے 🙄
1
11
15
416
اوئے ٹریناں چلا دو تاوانوں خدا دا واسطہ جے عوام رل گئی جے سفر میں بڑی دشواری کا سامنا ھے عوام کو۔ @GovtofPakistan
9
12
394
3 سال قبل اپیل کی تھی لاھور سے شورکوٹ تک ریلوے ٹریک کو بحال کر دے لاکھوں لوگوں کی آبادی کے لیے صرف ایک ٹرین آتی اور جاتی ھے خیر سے حکام کی جانب سے پھرتی ایسے دکھائی گئی مزید ٹرینیں بحال کرنے کی بجائے جو ایک ٹوٹی پھوٹی چلتی تھی اسکو بھی بند کر دیا گیا۔ اب میں بولو کے نا بولو☹️
10
15
466
وہ یوتھیے حاضری لگوائیں جو کہتے تھے خان ڈٹ گیا نہیں خان وڑ گیا جے
4
12
20
2,881
تعریف وہ جو دشمن بھی کرے اور سجھن کرے
10
12
2,535
جب اللہ ہدایت دے تو انسان دنیا کی ساری شہرت دولت کو ٹھوکر مار کر اللہ کی راہ پر گامزن ھو جاتا ھے شازیہ خشک پاکستان کی مشہور گلوکارہ انکو سننے کے لیے ہزاروں کا پل جھپکتے جمع ھو جاتے تھے مگر اب یہ اللہ کی راہ پر نکل پڑی ھے اللہ مجھے اور آپکو بھی نیکی کی ہدایت عطا فرمائے 🤲
1
24
44
1,357
جس کی گردن میں سریا ھوتا ھے جس کا تکبر غرور آسمان کو چھوتا ھے جو کہتا ھے بس میں نے جو کہا دیا وہ ہی سہی ھے باقی سب غلط ھے اکڑ میں رہنے والے کا۔ اگر کسی نے ایسے شخص کا حال دیکھنا ھے تو عمران خان زندہ مثال ھے لہذا انسان کو ہمیشہ اپنی اوقات میں رہنا چاھیے 😎
1
19
61
510
دیہاتوں کی گلیوں کو 15 فٹ تک کھلا کرنے کا اعلان اسکی سب سے زیادہ ضرورت اندرون لاھور اور گوالمنڈی جیسے علاقوں کو ھے کوئی فضول کام لہا نا جائے جلدی جلدی کر لو ٹائم بہت تھوڑا جے پیرا فورس کی وجہ سے اپنے ووٹر تاجر بھی مخالف ھوئے بیٹھے ہیں ہر کام کا کوئی طریقہ ھوتا ھے
11
17
388
اس کا اب کیا کرنا ہے کوئی بتائے گا
5
11
1
25
26,527
چھڈوں سارے دکھ تے سارے غم زندگی کو ایسے انجوائے کرو سب کچھ ادھر ہی لہا جانا ھے 🥸
12
26
1,096
موجیں ختم ھونے والی ھے پرانی عادتیں اپنا لو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
9
14
344
ورکر ہمارے سر کا تاج ھے 🤴🤴🫅🤴👸👸
8
8
298