Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari) header
Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari) profile picture
Joined January 2020
Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)Photo by Azma Zahid Bokhari Team (@AzmaBokhari)
ربا ساڈی سن لے دعا عمران خان توں ساڈے ملک دی جان چھڑوا #بجٹ_جعلی_غریب_خالی
335
380
78
2,421
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
BJP کی فسطائی حکومت اگر یہ سمجھتی ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے اور پانی کی تقسیم کے عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرسکتی ہے اور کوئی اس کی باز پرس نہیں کر سکتا تو یہ نریندر مودی اور اس کے بھگتوں کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ بھارت کو یاد تو ہوگا کہ اس سے پہلے بھی پاکستان بہت بار اس کی کئی غلط فہمیاں دور کر چکا ہے۔ دریائے سندھ پاکستان کی زراعت، معاشی ترقی اور سرواوئل ہے، اسے چیلنج کرنا ہماری سالمیت کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے جسے بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ dawn.com/news/2013273/commen…
91
163
16
405
18,153
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
آج اسلام آباد میں منعقدہ "سندھ طاس معاہدے" پر بین الاقوامی سیمینار میں مختلف ممالک سے آئے مقررین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جسے یکطرفہ طور پر معطل یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ بین الاقوامی معاہدوں کا احترام ہی علاقائی امن، استحکام اور نظم و نسق کی ضمانت ہے۔ یاد رہے پاکستان نے صاف باور کروایا ہے کہ "سند طاس معاہدہ" ہماری Red Line ہے اس پر کسی قسم کی شرارت پاکستان کی سالمیت پر حملہ سمجھی جائے گی۔
37
168
12
387
14,725
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
458
1,574
57
4,631
213,099
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
بہت آسان ہوتا ہے کوئی قدرتی آفت آنے پر پہاڑوں میں گھومنے چلے جانے اور کہہ دینا کہ “میں کیا کر سکتا ہوں”، “مریم بی بی” چاہتی تو وہ بھی یہ کہہ سکتی تھیں، لیکن مسلسل آج تیسرے دن بھی لگاتار اپنی عوام کی خدمت کیلیے اپنی عوام کے درمیان موجود ہیں۔
404
901
45
3,236
125,291
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
ہم انکی تکلیف لے تو نہیں سکتے لیکن بانٹ تو سکتے ہیں نہ
663
535
98
2,316
148,291
اس بار مون سون کا سپل3مہینے چلا ہے کبھی بھی پاکستان میں مون سون3مہینے نہیں ہوتا۔زیادہ بارشیں ہوئیں اربن فلڈنگ کا خطرہ تھا چیف منسٹر صاحبہ نے اسکی تیاری کروائی ہوئی تھی مگر ایک سرپرائز تھاجوانڈیا کی طرف سےپانی چھوڑا گیاالحمدللہ تمام ایڈمنسٹریشن ریسکیو1122 کی تیاری تھی عظمی بخاری
2
4
244
وفاقی حکومت نے 2گھنٹے کےنوٹس پر ہمیں اطلاع دی جو علاقے زیرآب آسکتے تھے وہاں سے پھر لوگوں کا انخلاء ضروری تھا۔اس بار انسانوں کےساتھ جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔انڈیا اگر مزید ہمارے دریاؤں میں پانی چھوڑتا ہےتو اس کیلئےہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
1
5
7
250
بھارت کے دریاؤں میں پانی چھوڑنے پر صورتحال بگڑ گئی پی ٹی ائی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے گھٹیا باتیں کی جا رہی ہیں وزیر اطلاعات عظمی بخاری @AzmaBokhariPMLN
1
1
181
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے خود شاہدرہ پہنچ گئیں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دریائے راوی میں طغیانی کا مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شاہدرہ راوی پل پر دریاکے پانی کے لیول کا بھی مشاہدہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حفاظتی بنداور دیگر اقدامات کا بھی جائزہ لیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریاراوی میں پانی کے ممکنہ بہاؤ کے بارے میں آگاہ کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دریا کے گزرگاہوں سے آبادی اور مویشیوں کا انخلا مکمل بنانے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو دریا ئے راوی پر طغیانی اور متاثرہ علاقوں کی صورت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
321
495
35
1,531
52,923
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
پورب کا دروازہ کھلا ٹھنڈی ٹھنڈی چلی ہوا جاگو جاگو صبح ہوئی،جاگو جاگو صبح ہوئی🤣🤣🤣 پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰
No Pakistani pilot in Indian custody @BDUTT
55
441
5
1,545
32,896
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
جب میں جناح ہسپتال گئی تو حیران رہ گئی کہ مریضوں سے کہا جا رہا تھا کہ وہ ڈاکٹروں کے گاون اور آکسیجن ماسک بھی خود باہر سے خرید کر لائیں۔ ایک خاتون جس کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، اُسے جمعہ کی رات ہسپتال لایا گیا۔ فوری سرجری کی ضرورت تھی، مگر اسے سوموار کو آنے کا کہا گیا۔ جب وہ سوموار کو دوبارہ پہنچی تو زخم بگڑ چکا تھا۔ ایسی سنگین غفلت پر فوری ایکشن لینا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursday_times #HerNameIsMaryamNawaz
8
213
6
566
12,589
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
کہا جاتا ہے کہ یہ اوورسیز برین ڈرین ہے، کیا یہ برین ڈرین ہے یا برین گیم، یہ پاکستان کے سفیر ہیں،آرمی چیف کا اوورسیز سے جاندار رونگٹے کھڑا کرنے والا خطاب
74
561
20
1,961
58,112
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
مشرف نوازشریف جیسے قیدی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا تھا، اس نے بین الاقوامی رابطوں کے ذریعے نواز شریف سے ہمدردی رکھنے والوں کو قائل کیا کہ میری جان چھڑائیں۔ پرویز رشید
13
68
3
161
2,478
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
عید مبارک
345
212
26
2,041
39,938
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
پنجاب کے اشتہارات کا رونا رونے والوں کے لئے پیش خدمت ہے خیبر پختنونخواہ کے حلال اشتہارات لیکن نقل کرنے کی بھی حد ہوتی ہے،بالکل پنجاب کی کاپی اور لائن “ایک سال بے مثال” بھی وہی 😂😂 آج کے دن ہی 182 ملازمین کو خیبر پختنوانخواہ نے تنخواہیں نا دینے پہ نوکری سے نکال دیا ہے
253
1,082
44
2,495
67,920
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
ایسا لاجواب ابصار صاحب ہی کرسکتے ہیں
24
458
5
1,331
40,008
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس شروع وزیر اعلی مریم نواز شریف کو محکموں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی جارہی ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سول افسروں کے اجلاس سے خطاب کریں گی
142
500
14
1,872
39,166
Azma Zahid Bokhari Team retweeted
کسی نے دیکھ کر دعا دی کوئی دیکھ کے جل گیا #خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
585
1,325
67
4,956
72,243