Pinned Tweet
فواد نے احترام سے کھڑے ہوکر وقار یونس ،مصباح ، رمیز راجہ اور باقی مینیجمنٹ کو لعنت دی۔
😆😆😆
نیپالی لونڈا retweeted
Muhammad Hafeez has every right to question Waqar Younis’s decision to appear on an Indian TV show hosted by an anchor known for his anti-Pakistan rhetoric.
Hafeez refused more than 10 invitations from the same anchor, standing firm on his principles.
Pakistan has plenty of platforms; there was no need to choose a show that repeatedly targets Pakistan.
Never forget that whatever recognition, fame, wealth or respect we have earned as cricketers is largely because of Pakistan.
Loyalty to the country that gave you your identity and recognition should always come first.
Respect your country. Never compromise its dignity for personal publicity.
@shubhankrmishra @MHafeez22
#WaqarYounis #Cricket #Shuaibrehman #Cafecricket #شعیب_رحمن – at Karachi, Pakistan
نیپالی لونڈا retweeted
ایک کراچی مرتضی وہاب اور اس کی پیڈ ٹیم کا ہے
اور ایک کراچی ہم سب کا ہے
اب سب اپنے اصل کراچی کی وڈیو لگائیں
@murtazawahab1 – at Karachi, Pakistan
نیپالی لونڈا retweeted
18 سال سےبلاشرکتِ غیرےحکومت کرنےکےبعد بھی تھرپارکرمیں بچےفاقہ کشی اورغذائی قلت سےتڑپ کرمررہےہیں،اوریہاں خواب دیکھےجارہےہیں!پہلےسندھ کےبچوں کو پینےکاصاف پانی،تعلیم اورصحت تودےدیں،پورےملک کی فکر بعدمیں کیجیےگا۔خواب دیکھنےپرکوئی ٹیکس نہیں لگتا،اسی لیےباتیں بڑی بڑی اورکارکردگی صفر! – at Korangi, Pakistan
نیپالی لونڈا retweeted
گیس LPG حکومتی نرخ 280 طے ہیں مگر عوام تک 550 سے 600 تک فروخت کی جارہی ہے
ہم کہاں جائیں؟ کہیں جا بھی نہیں سکتے
سمندر ہے مگر پانی نہیں ٹینکر ڈلوائیں
بجلی ہے مگر مہنگے بل کیوجہ سے سولر لگوایا
اب گیس نہیں مہنگے سلینڈر خریدو
آپ کراچی سے لے کیا رہے ہیں
اور ہمیں دے کیا رہے ہیں سوچیں۔ – at Karachi, Pakistan
نیپالی لونڈا retweeted
عزیز فالورز
اپنے نئے بلاگ کے ساتھ حاضر ہوں، اس بار موضوع کچھ تیکھا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند ائے۔
شکریہ
تنہائی اور نفسانی خواہشات urdu.arynews.tv/loneliness-a…
نیپالی لونڈا retweeted
پیپلزپارٹی نے 18 سال صرف بوٹ پالش پر توجہ دی ہے
سندھ کا تو بیڑہ غرق کردیا ہے
زرداری نے بتادیا ہے صرف بوٹ پالش سے ہی اقتدار مستقل رہے گا – at Karachi, Pakistan
اللہ صحت و تندرستی عطاء کریں آمین
نیپالی لونڈا retweeted
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه ويعافيه شفاء
لا يغادر سقماً عاجلاً غير آجل
اللهم رب الناس اذهب البأس واشفي أنت الشافي لا شفاء الا
شفاءك شفاء لا يغادر سقماً يارب
اللهم لا دواء إلا دواءك، ولا شفاء إلا شفاؤك، وكل سقم هو تحت
أمرك وبقدرتك ،نسال الله ان يشفيه شفاءً تاما
نیپالی لونڈا retweeted
یوسف رضا گیلانی کا بیٹا طالبان نے اغوا کرلیا تھا
ریاست نے دن رات ایک کردئیے اور اسے زندہ سلامت واپس لے آئی۔
ریاست ماں ہے۔۔۔۔۔ صرف اشرافیہ کی۔
فرض کرلیجیے یہ دس پاکستانی جو صومالی قزاقوں کی قید میں تھے اگر ان کا تعلق شریف خاندان یا زرداری خاندان سے ہوتا تو کیا ان کو بچانے کے لئے کوشش نہں کی جاتی !
آپ اپنی عیاشیاں اسی قوم کے پیسے پر کرتے ہیں اور جب اس قوم پر مصیبت آئے تو بے حس ہوجاتے ہیں!
ان تمام پاکستانیوں کی فیملیاں آپ سے التجا کر رہے ہیں خدارا ان کی کم از کم ان میتیں لانے کا انتظام کیا جائے !
نیپالی لونڈا retweeted
Replying to @BHAINO11
سر۔ یہ کام پہلا تو حکومت پاکستان کا بنا چاہیے تھا کہ اپنے لوگوں کو لاوارث کونسی حکومت چھوڑتی دنیا کہی بھی دیکھا دے مگر یہاں نظام ہی گل سھڑ گیا ہے کوئی کچھ نہیں کرتا بنا مفاد کے ہم پاکستانی بالخصوص کراچی والے پیدائشی مگر ہماراہ برا حال ہے کہاں جاۓ کس سے فریاد کرے سوائے اللہ؟؟؟؟؟؟؟
ظفر بھائی مجھے افسوس ہے ریاست نا اہل ہے اگر آپ شیخانی صاحب سے مطالبہ کردیتے تو شاید وہ ڈالرز کا انتظام کرلیتے ویسے وہ فلیٹ اسکوٹرز گھر گاڑیاں اور دیگر اشیاء انعام میں دیتے رہتے ہیں لیکُن اس نیک کام کے لئے نا آپ نے کوشش کی اور نا شیخانی صاحب نے ہوسکتا ہے ان کو مالی فائدہ نا ہوتا لیکن لوگوں کی نظروں میں عزت بڑھ جاتی !
اللہ آپ کو اور پوری فیملی کو صبر دیں !
بچے اس بات کو کبھی بھولنا نہں کہ جو بے حسی ریاست اور حکومت نے دیکھا ئی ہے اگر وہ چاہتے تو آپ کے والد سمیت سب کو با حفاظت بچالیا جاتا !
شہباز شریف حافظ صاحب اور محسن نقوی دن میں پچس چکر امریکہ ایران اور سعودیہ کے لگاتے تھے اور اسکا خرچہ یہ قوم برداشت کرتی تھی کم از کم ان دس پاکستانیوں کے کوشش کرلی جاتی تو شاید وہ بھی اپنی فیملی کے ساتھ ہوتے !
4
375
فرض کرلیجیے یہ دس پاکستانی جو صومالی قزاقوں کی قید میں تھے اگر ان کا تعلق شریف خاندان یا زرداری خاندان سے ہوتا تو کیا ان کو بچانے کے لئے کوشش نہں کی جاتی !
آپ اپنی عیاشیاں اسی قوم کے پیسے پر کرتے ہیں اور جب اس قوم پر مصیبت آئے تو بے حس ہوجاتے ہیں!
ان تمام پاکستانیوں کی فیملیاں آپ سے التجا کر رہے ہیں خدارا ان کی کم از کم ان میتیں لانے کا انتظام کیا جائے !
نیپالی لونڈا retweeted
Mission accomplished. First they destroyed my city, and now this. Not a single Karachi student is in the top 20 of the Sindh MDCAT. Na insaafi ki intehai hai, pehle LMC mein interior Sindh tha, ab Dow aur JSMU mein bhi sab interior se bhar do. Where are Karachi's representatives? Who will speak up? #Karachi #MDCAT #Pakistan
نیپالی لونڈا retweeted
ابھی تو کھیل جاری ہے، ابھی انجام باقی ہے؛
تماشا تم نے دیکھا ہے، تماشا ہم بھی دیکھیں گے۔
سندھ تقسیم ہوگا، سندھ ٹوٹے گا،
اور سندھ میں سے نئے صوبے بنیں گے۔
کراچی صوبہ بنے گا بنے گا بنے گا ـ !!!
کوئی پلیجو کوئی مگسی کوئی کلہاڑی سندھ میں صوبہ بننے سے نہیں روک سکتا
#کراچی_صوبہ
#انتظامی_یونٹ
#Karachi
نیپالی لونڈا retweeted
صرف تھر کے بچے پاس کروائے
جبکہ
کراچی جہاں پورا پاکستان بستا ہے
جہاں اکثریت مہاجر آبادی کی ہے
جنہیں پوری دنیا پڑھی لکھی قوم کہتی ہے ان تمام کا ایک بھی بچہ پاس نہ ہونا
کراچی سے کھلی دشمنی PPP کا کراچی مخالف تعصب صاف نظر آرہا ہے
انتظامی یونٹ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے ضروری ہے۔
نیپالی لونڈا retweeted
Well, the education system in interior Sindh must have become truly “world-class”! 😏
Out of 33,831 successful candidates in Sindh MDCAT, 22,538 were girls and 11,293 were boys. Yet, remarkably, not a single student from Karachi made it into the Top 20.
Karachi—the province’s largest city and traditionally one of its major educational centres—couldn’t secure even one spot in the Top 20.
Looks like it’s finally time for Karachi to learn a few lessons from the “extraordinary” education system of interior Sindh! 😂👏
#SindhMDCAT #KarachiEducation #MDCATResults #SindhEducation – at Karachi, Pakistan






















