بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu) header
بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu) profile picture

بلوچ نیشنل موومنٹ بلوچستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ دگہ زبانانی تاک: @BNMovement_ @BNMbrahui @BNMbalochi @BNMfarsi

مقبوضہ بلوچستان
Joined April 2022
Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)Photo by بلوچ نیشنل موومنٹ ★ اردو (@BNMurdu)
بلوچستان میں نوآبادیاتی نظام جاری ہے ، رفیع اللہ کاکڑ کی بی این ایم کانفرنس میں گفتگو پیر، 16 نومبر 2026 | #BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun thebnm.org/ur/germany/31899/
6
9
120
بلوچستان چین، روس، بھارت اور مغربی طاقتوں کے درمیان تنازعے کا میدان بننے والا ہے، نصیر دشتی کا بی این ایم کانفرنس سے خطاب #BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun thebnm.org/ur/germany/31891/
9
13
189
ہسپانوی صحافی کارلوس زوروتوزا نے بی این ایم کانفرنس میں بلوچستان پر میڈیا بلیک آؤٹ اور رپورٹنگ کے خطرات اجاگر کیے #BNMConferences , #13NovBalochMartyrsDay , #BNMinGermany , #Girarun thebnm.org/ur/germany/31886/
14
19
255
بی این ایم کی کانفرنس میں سیاسی تجزیہ کار عائشہ صدیقہ کا اعتراف: ریاست پاکستان پر میرا اعتماد ختم ہو چکا ہے thebnm.org/ur/germany/31873/ #BNMConferences #13NovBalochMartyrsDay #BNMinGermany #Girarun
16
22
293
بی این ایم کارکنا ن کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے عمل کو ترجیح دیتی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ کا کیپسٹی بلڈنگ اجلاس سے خطاب #BNMCapacityBuilding thebnm.org/ur/chairperson/29…
22
23
359
بلوچستان کے معدنی وسائل پر بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر کسی بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ترجمان بی این ایم #BNMSpokesperson thebnm.org/ur/statements/294…
21
21
392
پانک کی رپورٹ: پسنی کے علاقے شادی کور سے تقریباً 5 ہزار لوگ جبری بے دخل #PaankReports thebnm.org/ur/paank/29104/
36
42
605
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں پارلیمنٹ کے سامنے راشد احمد عرف فدا بلوچ کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ #BNMProtests , #BNMinNetherlands thebnm.org/ur/netherlands/29…
28
33
524
ڈاکٹر نسیم بلوچ کی اقوامِ متحدہ کی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات، پاکستان کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ #BNMChairman thebnm.org/ur/chairperson/29…
26
1
37
887
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو سزائیں بلوچ حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں سے ریاستی انتقام ہے، ترجمان بی این ایم thebnm.org/ur/statements/289… #BNMSpokesperson , #BNMStatements
22
25
409
پانک کی جانب سے شور پارود، کلات میں 30 ہزار افراد کی جبری بے دخلی کی مذمت #PaankReports thebnm.org/ur/paank/28987/
20
21
286
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ڈاکٹر عبدالرشید بلوچ عرف نوکاپ بلوچ کے ٹارگٹ کلنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ thebnm.org/ur/paank/28974/ #PaankReports
23
33
443
بی این ایم کا جرمنی میں مظاہرہ، بلوچستان میں ہزاروں افراد کو جبراً گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے #BNMInGermany , #BNMProtests thebnm.org/ur/germany/28965/
22
1
27
701
بی این ایم کے وفد کی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، 2027 کے جائزے سے قبل پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ ختم کرانے کی مہم میں تیزی #BNMGlobalCampaigns #BNMForeignDepartment thebnm.org/ur/foreign-depart…
22
1
24
541
بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب #BNMOrganisationalActivities #BNMinUK #BNMElections thebnm.org/ur/organizational…
1
22
1
29
636
جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے #BNMProtests #BNMinGermany thebnm.org/ur/protests/28942…
29
1
40
896
بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ورلڈ سندھی کانگریس کی 38ویں سندھ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل کا حصول ایک دوسرے سے گہرا تعلق رکھتا ہے، #BNMChairman thebnm.org/ur/chairperson/28…
28
30
421
بی این ایم کے زیر اہتمام ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بلوچ آبادی کے خلاف فوجی کارروائیوں اور بمباری کے حوالے سے امریکی عوام کو آگاہ کیا گیا۔ thebnm.org/ur/protests/28903…
29
35
517
بی این ایم کے اراکین نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی صورتِ حال، سوراب، زھری اور چلتن میں پاکستانی فوج کی فضائی جارحیت، اور بلوچ خواتین و لڑکیوں کو درپیش مسائل کا معاملہ اٹھایا۔ #BNMatUNSep2026 #TheBNM
19
28
264
بی این ایم نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، اجتماعی سزا اور انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا، جس میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے خاندانوں کی مشکلات کو تصاویر کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔ thebnm.org/ur/events/28891/ #BNMGlobalCampaign
15
16
227