
| #POETRY | #IUBIAN | M.PHIL URDU & IQBALIAT | #WOMENRIGHTS | #PEACEFULPAKISTAN | #GIRLSEDUCATION | QUID-E-AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH IS MY HERO |
Joined May 2021
- Tweets20.7K
- Following75
- Followers10.6K
- Likes39K
Dr. Aneela Ashraf retweeted
we are demanding the release of 10,000 Palestinians in exchange for American pilots.
Dr. Aneela Ashraf retweeted
Cell Phone Wallpaper, made by @NaeemAlrahman
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Dr. Aneela Ashraf retweeted
ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا پرویز خٹک کے حالیہ بیان پر رد عمل
پرویز خٹک کا عمران خان اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے،
پرویز خٹک پارٹی کے عہدوں سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ان الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،
پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ،بے ہودہ اور بے بنیاد ہے،
پرویز خٹک بطور صوبائی صدر پارٹی کے تمام فیصلوں میں مکمل طور پر شریک ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی رابطے میں تھے،
پرویز خٹک کو پریس کانفرنس کے بعد عمران خان کے فیصلے غلط نظر آنے لگے،
اگر پرویز خٹک کو پارٹی کے کئے ہوئے فیصلوں سے اختلاف تھا تو اسی وقت عہدے اور پارٹی رکنیت سے مستعفی کیوں نہ ہوئے؟ ،
کیا وجہ ہے کہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلئے انہوں نے 9 مئی کا انتظار کیا،
قوم گواہ ہے کہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی 27 سالہ سیاست میں ہمیشہ پر امن احتجاج کی بات کی،
پی ٹی آئی نے پچھلے 1.5 سال میں 100 سے زائد جلسے کیے لیکن ایک گملا تک نہ ٹوٹا،
عمران خان نے 25 مئی اور 26 نومبر کے دھرنے بھی انتشار کے خدشے کے پیش نظر منسوخ کئے،
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باوجود ملک میں کوئی پر تشدد کاررائیواں نہیں کی گئیں،
نو مئی کے ہنگاموں کے وقت عمران خان ریاست کی قید میں تھے اور ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں تھا،
پرویز خٹک کو پارٹی رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کیلئے شو کاز نوٹس جاری کیا گیا،
پرویز خٹک جھوٹے الزامات لگانے کی بجائے فیصلہ کریں کہ انہوں نے پارٹی میں رہنا ہے کہ نہیں، ترجمان تحریک انصاف
شاید پرویز خٹک اس قسم کے الزامات کے ذریعے نئی کنگز پارٹی میں اپنے لیے کسی مرکزی عہدے کی راہ ہموار کر رہے ہیں،
پرویز خٹک اچھی طرح جانتے ہیں کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے،
عمران خان یا پی ٹی آئی پر بے بنیاد الزمات لگا کر یہ اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے ،
پاکستانی قوم تمام 'لوٹوں' کو پہلے ہی یکسر مسترد کر چکی ہے،
ان جھوٹ پر مبنی بے ہودہ ہتھکنڈوں سے پرویز خٹک سمیت تمام منحرف اراکین قوم میں اپنی رہی سہی عزت بھی گنوا دیں گے،
Dr. Aneela Ashraf retweeted
Tomorrow on the @MehdiHasanShow, on @MSNBC, I’ll speak to former Pakistani prime minister @ImranKhanPTI about the case against him and the human rights and democracy crisis in Pakistan.
Dr. Aneela Ashraf retweeted
Former prime minister Imran Khan still enjoys wide public support, especially in the country’s populous Punjab and Khyber Pakhtunkhwa provinces, despite a massive crackdown against his supporters and defections of his senior party leaders since the violent protests of May 9.
About a hundred senior party leaders, including Khan’s close aides and former cabinet ministers, announced to quit the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party while condemning the May 9 protests that spread across the country following the ex-premier’s arrest from the Islamabad High Court in a graft case.
#Pakistan #ImranKhan
Dr. Aneela Ashraf retweeted
A general public survey
In your opinion who is the most popular political leader at this point in Pakistan's history?
98%Imran Khan / PTI
2%Nawaz Sharif / PML-N
1%Asif Ali Zardari / PPP
82,138 votes • Final results Dr. Aneela Ashraf retweeted
علی امین گنڈہ پور کو خیبر پختونخواہ کا صدر بنا کر مولانا فضل الرحمن کو صحیح جھٹکا دیا ہے عمران خان نے
Dr. Aneela Ashraf retweeted
پی ٹی آئی کو جن خودساختہ لیڈروں نے یرغمال بنایا ہوا تھا اب صفائی کے بعد بلکل صحیح اور دلیر لوگ سامنے آ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی مزید مضبوط ہو رہی ہے کیونکہ آستین کے سانپ اور وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے والے بزدل بھاگ رہے ہیں
Dr. Aneela Ashraf retweeted
اب پنجاب حکومت کہاں ڈوب مرے گی،،جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کا چوہدری پرویز الہی کے سے متعلق الزمات کا جواب دے دیا۔
میرا فیس بک اکاونٹ کوئی نہیں ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک
میرا کوئی بھی شوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں،کل آپ گوجرنوالہ میں گئے وہاں پر بھی میں بیٹھا ہوا تھا،غلام مرتضی ورک
میرے کیس سننے سے آپکو اعتراض ہے آپ سیشن جج کے پاس چلے جائے،غلام مرتضی ورک جج ضلع کہچری
Dr. Aneela Ashraf retweeted
کیا اس بندے کی بھی ضمانت ہوئی ہے یا ابھی تک بیچارہ جیل میں ہی ہے 😂😂
مطلب لوگ عوام کو 1990 والا سمجھنے سے باز نہیں آتے۔






















