Burhan uddin (@BURPTI) header
Burhan uddin (@BURPTI) profile picture

سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan
Joined August 2017
ارشاد بھٹی نے عون چودھری کتے کو سامنے بیٹھا کر زلالت کی اعلی ڈگری تھما دی
321
2,002
29
6,659
333,563
Burhan uddin retweeted
عاصمہ شیرازی نے ہیومینیٹیرین گراونڈ لفظ استعمال کیا اور یہ سوائے ییلو جرنلزم کے کچھ بھی نہیں کیونکہ عمران خان نے پورے خط میں کہیں بھی یہ لفظ استعمال نہیں کیا @PTIofficial کو چاہیے کہ انکو نوٹس بھجوائیں کیونکہ یہ عمران خان کی زندگی کے بارے میں جھوٹ ہے ۔ ہیومن کمپیشن اور ہیوممینیٹیرین گراونڈز کیسے مختلف ہیں۔ سنیں 😡
8
21
1
81
1,544
عمران خان کے یہ الفاظ دل کو نہیں، روح کو زخمی کر گئے۔ اندر تک چیر کر رکھ دیا۔۔ 💔😥
6
210
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
9
15
300
جب اللہ نے تمہیں اڑنے کے لیے پر دیے ہیں تو کیوں زمین پر چیونٹیوں کی طرح رینگتے ہو عمران خان... بلاول بھٹو نے آج اس تقریر کا حوالہ دیا ہے
6
34
430
رانا ثنا اللہ کو اچانک کیوں نظر آنے لگا کہ بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے؟ جو پیپلز پارٹی کے ووٹ وزیراعظم بنے ہیں وہ بھی ہونگے؟
2
3
15
334
پرانے پاکستان کے دعوے داروں کو آج نئے پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے۔۔۔!! 😏
2
167
شہزاد اقبال کے بلاول کے دھجیاں اڑا دی👍🔥
3
14
308
جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن والی میٹنگ میں لندن میں شریک تھا، فیصلہ ہوا کہ اس سے رستہ نکلے گا یہ کوئی اصول پرستی والی بات نہیں خواجہ آصف نے قائد نواز شریف کی سیاست سے مزید پردہ اٹھا دیا
1
34
205
2,206
Burhan uddin retweeted
جس دن آپ نے دوسروں کی زندگی دیکھ کر حسد کرنے کے بجائے اپنی زندگی پر شکر ادا کرنا سیکھ لیا، اسی دن آپ کو حقیقی سکون ملنا شروع ہو جائے گا۔
9
14
93
2,134
رانا ثناء اللہ دبے الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے ساتھ معاملات بہتر ہو گئے تو پھر ہمارے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔
16
95
1,346
رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان @ShandanaGulzar نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی،صوبائی صدرجنید اکبر اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سواتی کی بازیابی کےلئے وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد میں درخواست دائر کردی ۔
3
3
230
سب کان کھول کر سن لیں!! میں پاکستان میں جمہوریت کے لیے لڑرہا ہوں!! میں نے زیرو سے شروع کیا تھا اج پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو لیڈ کررہا ہوں!! لیڈر کی اُردو میں گفتگو کمال ہے لیکن آنگلش میں گفتگو پر حد کرتا ہے!♥️🔥
2
5
203
کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی شہادتوں کے بعد بھی گورنر ہاؤس میں جشن اور تقریبات؟ کم از کم آج تو یہ غیر حساسیت کا مظاہرہ نہ کیا جاتا۔ شہداء کے خاندانوں کے غم کا احساس کرنا بھی حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ کیا آج سوگ کا دن نہیں تھا؟
6
219
مظلوم کا ہر حال میں ساتھ دو چاہے اس کے لیے آپ کو اپنوں کے خلاف ہی کیوں نہ کھڑا ہونا پڑے۔
2
4
12
783
الحمدللہ ❣️ میری پسندیدہ شخصیت ممبر قومی اسمبلی عادل خان بازئی @AdilBaxai ماہ بعد جبری قید سے رہا ہوگئے #ReleaseImranKhan
4
13
342
ماہرہ خان ♥️🔥 ماہرہ خان, پھٹان کی طرف کھڑی ہوگئی!!
6
193
شاندانہ گلزار خان سب سے پہلے ہائی کورٹ پہنچ گئیں، جبکہ دعوے دارِ وفاداری گھروں میں آرام فرما ہیں۔ مشکل وقت میں کردار خود بولتا ہے! آج عمران خان کے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کے لیے آسانیاں فرمائے اور جلد رہائی نصیب کرے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
2
4
22
758
میرے والد کو ایسی چکی میں رکھا گیا ہے جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے ہوتی ہے۔.. قاسم خان
1
11
33
459
ژمـونـږ دے باجـوړ ملالـي
ہمیں ایسا باجوڑ چاہیئے ❤️ جہاں ہر لڑکی تعلیم کا حق حاصل کرے ۔۔۔
141
Burhan uddin retweeted
غلطی سے کوئی روٹی اگر جل جائے تو یقین کرو عورتیں اُسے اپنے حصے میں رکھ لیتی ہیں۔!
21
7
1
57
1,570