Zaryab Rajput (@BXaryab) header
Zaryab Rajput (@BXaryab) profile picture

Currently Hosting “Public Opinion” on Public News

Lahore, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)Photo by Zaryab Rajput (@BXaryab)
Joined as program Anchor, will be live shortly at 07:03pm, Don’t forget to watch Public Opinion Mon-Fri @PublicNews_Com
9
3
1
47
27,032
بشری بی بی کی رہائی کے لیے ہم خاصے پر امید ہیں جبکہ عمران خان صاحب کی رہائی ابھی نا ممکن نظر آتی ہے سہیل آفریدی ایک نمونہ لا کر بٹھا دیا ، اسکی نااہلی بھی ہوسکتی ہے سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ میں ابھی بھی لڑائی ہے کوئی دوستی نہیں ( پارٹی اجلاس میں بھی تلخ کلامی ہوئی ) محمود خان اچکزئی قومی حکومت کے حق میں جبکہ پارٹی نہیں پارٹی معاملات پر بیرسٹر سیف کی رائے ‼️
1
26
5,723
گورنر راج اگر Restore ہوتا ہے تو علی امین کے علاوہ کوئی دوسری آپشن نہیں ہے PTI کے پاس بیرسٹر سیف کی عاصمہ شیرازی سے گفتگو‼️
2
12
656
Zaryab Rajput retweeted
لاہور سے ایک کرائم رپورٹر سے بات ہوئی: ابھی تک فضل الرحمان صاحب کو موم کی رکاوٹیں اور معمولی مزاحمت دی گئی ہے۔ پولیس کو PTI کی طرح مولانا کے خلاف بہت سخت احکامات بھی نہیں ملے۔ ویسے بھی مولانا کا حکومت سے لگاتار رابطہ ہے۔
153
1,342
26
6,513
81,870
کے پی میں گورنر راج کی زمہ دار پی ٹی آئی خود ہے ۔ گزشتہ دو سال کی سیاست نے نقصان پہنچایا سہیل آفریدی کو نا تجربہ کار قرار دیتے ہوئے ، کرپشن چارجز کے الزامات بیرسٹر سیف کی گفتگو ‼️
1
11
662
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا ‼️ مطلب یہ کہ اپوزیشن ہی نہیں اب تو حکومتی اتحادی اور خود حکومت (ن لیگ) موجودہ سسٹم سے ناراض دکھائی دے رہی ہے بلاول کے خطاب نوازشریف صاحب کی تقریر مولانا کا احتجاج لگ ایسے رہا ہے کہ ملک میں جیسے نئے انتخابات کی تیاری جلد ہونے کو ہے
1
3
19
603
ہر بار لاٹھی ، ڈنڈے اور بندوقوں سے کام لینے کی ضرورت نہیں۔ معاملات بات چیت سے بھی حل کیے جاسکتے ہیں آج مولانا پر اور انکی جماعت پر برا وقت آیا ہے تو پپلز پارٹی اور ن لیگ جنہوں نے آج تک سب سے زیادہ مولانا سے سیاسی فائدہ اٹھایا ان دو مقروض سیاسی جماعتوں کو مولانا کیلئے معاملات کو ملکر ٹھنڈا کرنا ہوگا‼️
1
1
19
842
What have you learned from #DarENijat? And what is your opinion as an #Indian? Please stop spreading negativity. Let people on both sides of the border live in peace, enjoy their lives and be happy. Humanity should always come before borders. 🇵🇰❤️🇮🇳 Long Live Pakistan🇵🇰
16
797
پہلے برابری کی سطح پر نمائندگی تو دلوادیں ، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں، اپنے اتحاد کی لاج رکھ کر
تحریک انصاف کی پیپلزپارٹی سے سیاسی اتحاد کی تین شرائط 1: مخصوص نشستیں واپس کریں۔ 2: خیبرپختونخوا میں گورنر راج ختم کریں۔ 3: پیپلزپارٹی اپوزیشن بینچوں پر آکر بیٹھے۔
12
691
Zaryab Rajput retweeted
نہ انتخابات ہوں گے نہ صوبے بنیں گے ،اسی تنخواہ پر کام چلے گا پیپلز پارٹی نے جو راستہ اختیار کیا ان کیلئے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں ! سینئرتجزیہ کار صالح ظافر نے بڑی خبر دیدی #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
2
4
479
Zaryab Rajput retweeted
ریفرنڈم کا معاملہ ، اسلام آباد میں انٹر ویوز مکمل کر لیے گئے ٹیکنوکریٹ حکومت بننے جا رہی ہے ،وہی صوبے بنائے گی حکومت میں کون کون شامل ہو گا؟ایثار رانا کا تہلکہ خیز انکشاف #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
7
2
25
4,034
Zaryab Rajput retweeted
پنجاب اور سندھ میں مولانا فضل الرحمان کا وجود ہی نہیں فوری انتخابات ہوئے بھی تو جے یو آئی کو نقصان ہو گا سینئرتجزیہ کار نصر اللہ ملک کی اہم ترین گفتگو #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
4
1
1
3
684
Zaryab Rajput retweeted
100سے زائد علماء کا JUIکے بیانیے سے لاتعلقی کا اعلان مدارس کے نام پر سیاست کا سلسلہ آخر کب ختم ہو گا ؟ سینئرتجزیہ کار نادیہ مرزا بول پڑیں #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
1
2
245
END GAME اور جب سب اپنی اپنی چال چل دیتے ہیں، تو اللہ اپنی چال چلتا ہے ۔۔۔۔ اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
38
329
33
2,209
53,502
تیلی لگ گئی، چنگاری بھڑک اٹھی🔥 سمجھ تو آپ گئے ہی ہونگے 😝
2
1
18
1,100
Zaryab Rajput retweeted
28 ویں ترمیم اور نئے صوبے پیپلز پارٹی کی سیاسی موت ہیں! آنے والے دور میں آصف زرداری کا رول ختم ہو جائے گا! سینئرصحافی ایثار رانا کی بڑی پیشگوئی #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
3
4
635
کبھی اسی طرح کے بیانات PTIدیا کرتی تھی افسوس ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا پہلے ایک سیاسی جماعت اس گلے سڑے نظام کی بھینٹ چڑھی اور اب جماعت اسلامی
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلااشتعال کاروائیاں جاری ہیں۔ وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
17
810
یہ بلاول صاحب وزیرداخلہ کو بار بار “چیئرمین پی سی بی” کہہ کر کیوں مخاطب کر رہے تھے بھلا ؟؟؟ وزیرداخلہ کا عہدہ تو اس سے کئی گنا زیادہ بڑا ہے 😝
1
27
902
پی ٹی آئی والے توجہ فرمائیں 😃 موجودہ سیاسی صورتحال میں پارٹی کے لوگ خاموشی کیساتھ ایکطرف بیٹھ کر یہ منظر دیکھیں اور لطف اٹھائیں۔ فی الحال سیاسی محاز آرائی سے گریز فرمائیں
تحریکِ انصاف کے اکثر رہنماء بلاول بھٹو زرداری پہ طعنہ زنی یا تشنع کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ظاہر ہے جو سلوک جماعت کے ساتھ رکھا گیا ہے اس پہ دکھی ہونا قدرتی امر ہے۔ لیکن اس وقت مناسب یہی ہے کہ جذبات کو قابو میں رکھیں۔ اگر کوئی آواز عمران خان صاحب کے لئے اُٹھ رہی ہے تو اسے اُٹھنے دیا جائے۔ سیاسی فیصلے دن رات میں نہیں ہونے۔ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔ اگر پیپلز پارٹی اپنے کردار پہ نظرِ ثانی کرتی ہے تو رائے قائم کی جائے۔
11
594
Zaryab Rajput retweeted
اڈیالہ اکارڈ ہو رہا ہے ،خان اور وکلاء کی ملاقات کو مانیٹر کیا جا رہا تھا ۔۔پنجاب حکومت نے ڈیل کو اور مضبوط کروا دیا ! ڈیل قریب ؟ایثار رانا نے اندر کی خبریں دے دیں #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
3
17
5,593
Zaryab Rajput retweeted
عمران خان کی بیک ڈور ڈیل؟راتوں رات ریلیف کیسے؟حکومت خطرے میں؟نئے سیٹ اپ کی تیاریاں؟ تجزیہ کار عامر سعید نے اہم خبریں دے دیں #PublicNews #PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab @Isarrana1
1
177