Babar Waryah (@Babar778) header
Babar Waryah (@Babar778) profile picture

Follow back 💯 مُردار ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم یہ ناں بتا سکے کہ ظالِم کون ہے - (حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ

Joined January 2018
Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)Photo by Babar Waryah (@Babar778)
Babar Waryah retweeted
ماشالله بھائی اس وقت امریکہ کی سڑکوں پر غزوہ ہند لڑرہا ہے۔
65
998
9
3,117
29,073
Babar Waryah retweeted
ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ انھوں نے پاکستان کے آئین کے تحت دئیے گئے حق کے تحت احتجاج کرنے کی جرأت کی تھی- #IslamabadMassacre
27
60
1,123
Babar Waryah retweeted
اس دن سے یہ تصویر میرے واٹس ایپ پر لگی ہے۔ جب میں نے سنا کہ ایک 15-16 سالہ بچہ شہید ہو گیا ہے، ہمارے بچے بھی اس دن وہاں موجود تھے۔ اتنا ڈر اور خوف لگ رہا تھا کہ میں برداشت نہیں کر سکی۔ انیس کے والد کو دیکھ کر مجھے لگا جیسے میرا اپنا بیٹا اس دنیا سے چلا گیا ہو۔ وہ دن آج تک ہم بھول نہیں پائے۔🥲💔 #گولی_کیوں_چلائی #26November2024
3
153
551
9,343
جیسے آپ لمبے گھنے بالوں کے اشتہار میں ہانیہ عامر کو دیکھتے ہیں اور حقیقتاً اسکا گھنے بالوں سے کوئی تعلق نہیں بلکل ویسے ہی خواتین میری ریڈ لائن ہیں اور پنجاب کی کسی بیٹی کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا والا اشتہار ہے اسکا بھی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
39
566
5
3,001
57,861
Babar Waryah retweeted
Israeli settlers attacked the village of Qaryut, south of Nablus, and opened fire on Palestinians. Clashes reportedly broke out between young men and the settlers after they stormed the village. 🔴 LIVE updates: aje.news/0x4p9q
56
539
27
796
49,266
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات!
2
49
2
110
570
Babar Waryah retweeted
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے رات کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ پاکستانی عدالتی نظام کا معیار عالمی عدالتی نظام معیار کے برابر ہو اس معیار کو بہتر بنانے کی کوشش میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا کیس ذرا ملاحظہ کریں
14
286
1
1,141
29,572
Babar Waryah retweeted
Taimur Khan Jhagara, Kamran Bangash and Irfan Salim's 3 MPO detention order copy has not been provided to their respective lawyers. More than 6 days have passed. Nobody knows where Taimur Khan Jhagara has been taken. He is a 'missing person'. There is no rule of law in Pakistan. @PTIofficial
1
143
2
388
7,076
باجوڑ۔۔۔۔اشرافیہ کیلئے یورپ/ پرتگال کی ویزہ فری سہولت اور غریب عوام کیلئے بے روزگاری،انسانی سمگلروں کے ہاتھوں موت۔۔ باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے کی اطلاعات۔۔۔۔ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ قبائلی اضلاع کے نوجوان اپنے مٹی میں روزگار،تعلیم،جان و مال کا تحفظ نہ یونے کی وجہ سے کچلے جارہے ہیں، ملٹری آپریشنز، عسکریت،دہشتگردی، بم دھماکوں میں بھی شہید ہورہے ہیں۔۔۔اور اپنے گھر،خواتین کے زیورات فروخت کرکے انسانی سمگلروں کے ہاتھوں موت خرید لیتے ہیں۔۔۔ان خوبصورت نوجوانوں کی المناک موت کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہےان خوبصورت نوجوانوں کی المناک موت پر دکھی یوں،غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کیلئے الفاظ نہیں۔۔۔۔ یہ ظلم کا نظام ہے۔۔۔استحصال کا نظام ہے۔۔
24
428
4
1,058
11,654
Babar Waryah retweeted
The entire world acknowledges that Imran Khan has always worked for humanity, yet he is denied his basic rights in his own country. Sri Lankan MP Rauff Hakeem while criticizing his government’s decision to deny a debate on a motion calling for the release of Imran Khan in parliament “specifically credited former Pakistani Prime Minister Imran Khan with helping bring an end to Sri Lanka’s controversial mandatory cremation policy during the COVID-19 pandemic, which disproportionately affected the Muslim community. He said Khan’s intervention during his official visit to Sri Lanka had led the then Government to reverse the discriminatory policy and allow the burial of COVID-19 victims, arguing that Sri Lanka should not forget his contribution.” #ReleaseImranKhan
11
778
6
1,750
12,213
حکمرانو! جواب دو، اس نوجوان خون کا حساب دو! حکمرانوں کے لیے لگژری جہاز ہیں، ویزا فری سفری سہولیات ہیں، لیکن اس ملک کے نوجوانوں کے حصے میں صرف بے بسی، مایوسی اور موت کیوں ہے؟ اس ظلم اور انسانی المیے کی براہِ راست ذمہ داری وفاقی حکومت، وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے پر عائد ہوتی ہے۔ انسانی اسمگلروں کا ایک طاقتور نیٹ ورک حکومت کی ناک کے نیچے اس ملک میں سرگرم ہے، اور اس کا سب سے بڑا ثبوت آئے روز بحیرۂ روم میں ڈوبتے ہوئے ہمارے نوجوان ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، ملک کی 70 فیصد نوجوان آبادی 30 سال سے کم عمر ہے، لیکن ان نوجوانوں کے مستقبل کے لیے حکمرانوں کے پاس آخر ہے کیا؟ روزگار نہیں، تحفظ نہیں، بہتر مستقبل کی امید نہیں۔ نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ کوئی بہتر زندگی کی تلاش میں سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو رہا ہے تو کوئی تپتے صحراؤں میں بھٹک کر پرندوں کی خوراک بن رہا ہے۔ آخر کب تک ہمارے نوجوان یوں ہی مرتے رہیں گے؟ کب تک ان ماؤں کے لختِ جگر سمندروں میں ڈوبتے اور صحراؤں میں دم توڑتے رہیں گے؟
17
358
5
799
9,230
Babar Waryah retweeted
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
15
1,764
7
5,186
59,252
Babar Waryah retweeted
Where is CM Sohail Afridi? It’s been 44 days since the elected chief minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, @SohailAfridiISF was abducted and disappeared after the imposition of military’s governor rule. #EndEnforcedDisappearances
12
580
7
1,509
14,185
سابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کو غیر قانونی طور پر اغوا ہوئے 63 دن گزر گئے۔ ہم ان کی فوری اور باعزت رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔
123
374
4,393
Babar Waryah retweeted
ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ فوج پاکستان کے لیے ہے یا پاکستان فوج کے لیے؟اگر فوج پاکستان کے لیے ہے تو بالکل درست! پاکستان ہے تو اس کے لیے فوج چاہیے۔ ہمیں سب کچھ کرنا ہے، اپنی افواج کو مضبوط کرنا ہے، لیکن انہیں بھی مہربانی کرنی ہوگی۔ فوج ایک طاقت ہے تو ملک کے دفاع کے لیے ہے، اپنے لوگوں کے لیے نہیں۔ دو قوانین نہیں چلیں گے۔ یہاں وکلاء موجود ہیں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سینکڑوں پاکستانی مارے گئے، بلکہ ہزاروں۔ لیکن انہوں نے اپنے لیے یہ طے کر لیا کہ جب چاہیں آئین کو روند ڈالیں، آئین پر حملہ کریں۔ ایک جرنیل تو یہ کہتا تھا کہ آئین کیا ہے؟ بارہ صفحوں کا ایک کاغذ ہے، میں پھینک سکتا ہوں۔ جو لوگ آئین کو پھینکتے ہیں، ان کا انجام بھی خطرناک ہوتا ہے۔آئین سوشل کانٹریکٹ ہوتا ہے، آئین سماجی معاہدہ ہوتا ہے، آئین انسانوں کو جوڑتا ہے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
6
387
1
1,484
26,721
ہم نے تو خوشی خوشی صبح قافلے کا استقبال کیا تھا ہمیں کیا پتہ تھا کہ رات اتنی غضب ناک ہوگی 💔
18
1,089
3
4,303
22,666
Babar Waryah retweeted
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“ — عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_کی_جیت_ہو_گی
5
214
2
516
5,405
💥11 year old displaced girl has been wounded in the head by israeli quadcopter drone in Gaza City..
2
218
5
477
6,529
Babar Waryah retweeted
مرض بڑھتا گیا۔۔ غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات: 1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023 2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024 3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025 4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025 5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026 6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026 7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026 سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔ ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔ “عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔” - عمران خان #ذہنی_مریض
13
608
8
1,097
9,386