لکی مروت: دعوت خیل، زنگی خیل کے رہائشی ایف سی بلوچستان کے اہلکار فرید خان ولد صورت خان بلوچستان کیچ میں مسلح حملے میں ہلاک
*خضدار: پولیس حراست میں شخص جاں بحق، لواحقین کا ایدھی چوک پر احتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ۔۔۔*
*خضدار: پولیس حراست میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کے خلاف لواحقین نے ایدھی چوک پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا اور واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اطلاع ملنے پر ایس پی منظور مینگل سمیت دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور لواحقین سے مذاکرات کیے۔ کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا، جس سے ٹریفک بحال ہوگئی۔ لواحقین نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور انصاف کی فراہمی پر زور دیا۔۔۔*
Farah Baloch urges all who believe in humanity to speak up for Mahjabeen Baloch’s safe release. A polio-affected student, Mahjabeen was forcibly disappeared from #Quetta Civil Hospital on 29 May 2025. Her whereabouts remain unknown.
#releasemahjabeenbaloch #SaveBalochWomen
#Baloch #Balochistan
مستونگ: گرو کے مقام پر پاکستانی پوسٹ پر بم دھماکے کے بعد مسلح افراد کا حملہ، جانی نقصانات کی اطلاعات
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
بسیمہ، پتک کے مقام پر پاکستانی فورسز کے بیس گاڑیوں کے قافلے گھات لگائے مسلح افراد کا حملہ، شدید فائرنگ و دھماکوں کی اطلاعات
مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔۔۔
2
26
کیچ اپڈیٹ: ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ زخمیوں 7 اہلکار شامل
دی بلوچستان پوسٹ کے مطابق کیچ: بل نگور میں پاکستانی فورسز کے 127 ونگ کے قافلے پر بم دھماکے و گھات حملے میں پاکستانی فورسز کے 4 اہلکار لانس نائک عابد، لانس نائک وسیم، سپاہی دانش اور سپاہی فرید ہلاک ہوگئے۔
مزید برآں 7 اہلکار حوالدار قادر، لانس نائک ظفر، سپاہی فیصل، سپاہی اویس، سپاہی امین، سپاہی شاہد اور شپاہی بہادر زخمی ہوئے ہیں۔
4
22
کیچ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکہ اور مسلح حملہ، دو اہلکار ہلاک، پانچ زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کی سب تحصیل بل نگور میں درچکو اور جت کے درمیانی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو آئی ای ڈی دھماکے کے بعد مسلح حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے دو اہلکاروں کی ہلاکت اور پانچ کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں سے دو کی شناخت جام عابد اور ڈینش فیاض کولاچی کے ناموں سے ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق فورسز کے قافلے کو پہلے دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد مسلح افراد نے حملہ کیا۔
حملے میں جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال مزید سرکاری تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔
2
26
چاغی: چھ سابقہ فورسز اہلکاروں کی لاشیں برآمد
مذکورہ افراد کو گذشتہ دنوں ب ی ایل اے نے مائننگ کمپنی کے سائٹ سے اسلحہ سمیت حراست میں لیا تھا۔
2
25
دشت کے علاقے درچکو اور جت کے درمیان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ،
#بلوچستان
1
21
فوزیہ بلوچ تمام انسانی حقوق کے کارکنوں اور باشعور افراد سے اپیل کررہی ہیں کہ وہ29 نومبر کو ماہ جبین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس مہم میں شامل ہو کر آواز بلند کریں۔
وقت: رات 8 تا 12 بجے
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
بی ایس سی( اسلام آباد) وتی سالی مراگش ءَ شہید غمخوار حیات ءِ یات ءَ، بلوچ زانتکارانی نام ءَ برجم دار ایت۔
رمس:28 نومبر2026
وھد :سھبے10 بج
جاہ: قائد اعظم یونیورسٹی
6
41
معصومہ بلوچ سوشل میڈیا ایکٹوسٹوں سےاپیل کررہی ہیں کہ وہ 29 نومبر کو بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس مہم میں شامل ہوکر ماہ جبین بلوچ کی فوری اور باحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور جبری گمشدگیوں سے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کریں۔
#ReleaseMahjabeenBaloch
#SaveBalochWomen
بلوچستان کے مختلف شہروں میں جمعیت علمائے اسلام کے احتجاج، متعدد شاہراہیں اور سڑکیں بند۔
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، سوراب، قلات، پشین، لسبیلہ خضدار سمیت مختلف علاقوں میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں نے احتجاجاً سڑکیں بلاک کردیں، ٹریفک کی آمدورفت متاثر۔
2
27
پسنی، کلانچ، کنڈری، سردشت و گردنواح میں فوجی ڈیتھ اسکواڈ کے ہمراہ آپریشن کررہی ہے ۔
#بلوچستان
1
30
تربت اور دشت کے مختلف مقامات پاکستانی فوج کا فوجی آپریشن جاری، آپریشن کے دوران کئی مقامات پر بلوچ آزادی پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی۔
#بلوچستان
1
34





