@Barfi804i
iAccount based inUnited Kingdom
About this account
- Account based in
- United Kingdom
- Connected via
- United Kingdom App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
like nature, music, travelling and good poetry
Out of reach
Joined May 2025
- Tweets0
- Following0
- Followers0
- Likes0
Aab_e_Hayat retweeted
جس مرد کے دل میں عورت نہ ہو وہاں دہشت ، نفرت ، تعصب ، حسد اور وحشت رقص کرتے ہیں۔
Aab_e_Hayat retweeted
never give up on the people you love, the universe introduced you for a reason ♥️
Aab_e_Hayat retweeted
ذہنی مار اتنی بُری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہو جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا
Aab_e_Hayat retweeted
When life feels confusing, keep walking towards Allah. Even if no one walks with you.
Allah sees, He knows, He guides.
Aab_e_Hayat retweeted
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
عمران خان کے کردار نے ہر باضمیر کا ساتھ حاصلُ کر لیا اور ہر بے ضمیر کو رسوا کر دیا
Aab_e_Hayat retweeted
جب آپ کسی ایسے شخص سے محبت کرتے ہیں جو آپ سے دور ہو اور فاصلوں کے باوجود آپ اس سے وابستہ رہتے ہیں تو جان لیں کہ یہ محبت کی سب سے سچی قسموں میں سے ایک ہے کیونکہ یہ ایسی محبت ہے جسے ملاقاتوں نے جمع نہیں کیا اور نہ ہاتھوں نے تھاما بلکہ اسے دلوں نے جوڑا ہے یہ ایسی محبت ہے جو دعا اشتیاق اور وفا پر زندہ رہتی ہے اور اس یقین پر قائم رہتی ہے کہ سچے جذبات کا اندازہ قریب کے فاصلوں سے نہیں بلکہ دلوں کی سچائی سے لگایا جاتا ہے کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں سے دور ہوتے ہیں لیکن وہ روح کے کسی بھی دوسری چیز سے زیادہ قریب ہوتے ہیں
مجذوب
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ لوگ ڈی پی میں ایک آنکھ تھوڑے سے بال یا آدھا چہرہ کیوں لگاتے ہیں ؟
جیسے وہ اس محاورے کے مطابق چلتے ہیں کہ دیگ میں ایک دانہ چیک کر کے ہی سمجھ آ جاتی ہے کہ باقی دیگ کیسی پکی ہے🤷🏼♀️
Aab_e_Hayat retweeted
لوگ سمجھتے ہیں کہ آزادی کا مطلب ہے. "میں جو چاہوں، وہ کروں۔"
لیکن نفسیات کہتی ہے اگر تم اپنے غصے کو روک نہیں سکتے... اگر تم ہر نوٹیفیکیشن پر موبائل اٹھا لیتے ہو.اگر تم چھوٹی سی تنقید پر ٹوٹ جاتے ہو. اگر تم ہر تعریف پر بہکاوے میں آجاتے ہو.
تو تم آزاد نہیں ہو۔ تم صرف اپنی خواہشات کے غلام ہو۔
قرآن نفس کو بے لگام چھوڑنے کے بجائے اس کی تربیت سکھاتا ہے، کیونکہ بے قابو خواہش انسان کو وہاں بھی لے جا سکتی ہے جہاں وہ خود جانا نہیں چاہتا۔
ذرا شکستہ سہی ، اک نشان کی صورت
جہاں سے ہم کو ہٹایا ہے ہم وہیں رہیں گے
گلا ہی چھیل لیا ہے وضاحتیں دے کر
ہمیں گماں بھی نہ تھا آپ بے یقیں رہیں گے
اگر آپکو کسی کے رویے سے دکھ پہنچا ہو، ہرٹ ہوئے ہوں مگر آپ نے غصے میں اس کو ڈبل ہرٹ کیا ہو، دکھ پہنبچایا ہو، اپنی بےعزتی کا بدلہ لے لیا ہو تو آپکو سکون مل جانا چاہیے
پھر بھی آپ ئییں ئییں کریں اور اگلے سے توقع کریں کہ وہ آپکے قدموں میں گرے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود پسند انسان ہیں۔
Aab_e_Hayat retweeted
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اگر کبھی اپنی نوکری کو بُرا سمجھا تو آپ قابلِ رحم ہونگے۔
جن کے ساتھ ہمارا دل کا رشتہ ہوتا ہے وہ ہر وقت ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ۔
غم ہو یا خوشی، فارغ ہوں یا مصروف وہ ہمارے دل اور دماغ میں رہتے۔ اگر بظاہر رابطہ بھی نہ ہو پھر بھی وہ ہمارے رابطے میں ہی ہوتے ہیں ۔ اس بات کا ہمیں پتہ ہوتا ہے
چاہے کسی نے ہزار کتابیں بھی لکھی ہوں وہ ہمارے دماغ سے
یہ دنیا کی اخلاقیات کیوں بدل گئی ہے؟ 😔
طاقتور کا جھوٹ کمزور کے سچ کو کیوں دبا لیتا ہے؟
فلسطین پہ غاصبانہ قبضہ اور ظلم و بربریت،
ایران پہ امریکہ اور اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور انکے سرکردہ لوگوں کی شہادت،
پاکستان میں ایک بےگناہ شخص پہ جھوٹے مقدمات کی بھرمار اور ناانصافی