ابو بسام (@Bashambloch) header
ابو بسام (@Bashambloch) profile picture
Pakistan
Joined January 2011
Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)Photo by ابو بسام (@Bashambloch)
مولانا فضل الرحمان نے طویل تحمل کے بعد آج ایک ٹریلر دکھایا ہے۔ وہ پورا ملک تو بند نہیں کرسکے لیکن اہم شاہراہوں پر انہوں نے سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی ہیں، پہلے دن اچھا کھیل کر انہوں نے اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سندھ حکومت نے ان دھرنوں کو نہیں روکا۔ نظام کو بھی ایک خدشہ یہ ہے کہ مولانا کے پیچھے آصف زرداری اور نواز شریف ہیں، یہ سیاستدان ایک بار پھر ملکر کوئی گیم نہ ڈال دیں۔ پاکستان میں سیاست کی واپسی خوش آئند چیز ہے، سیاستدان توبہ کرلیں کہ آئندہ استعمال نہیں ہونگے تو پاکستان کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
39
234
9
1,841
40,665
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی حراست میں لینے کی کوشش، ان کا راستہ بند کر کے انہیں سرگودھا کے کنونشن میں شرکت سے روکنے اور ان کے بھائی، کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کی گرفتاریاں یا حراست قابلِ مذمت ہیں- یہ غیر جمہوری اقدامات ہیں۔ ان سے جمہوریت کو نقصان پہنچتا ہے اور معاشرے میں کشیدگی اور نفرت بڑھتی ہے۔ بات چیت، اختلافِ رائے اور پُرامن احتجاج ہر جمہوری معاشرے کا حصہ ہیں۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اگر زیرِ حراست ہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ان کے بھائی اور جمعیت علمائے اسلام کے تمام زیر حراست کارکنان اور ارکانِ پارلیمان کو بھی فوری رہا کیا جائے۔ میں اپیل کرتا ہوں کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں-
1
325
9
1,901
46,989
حضور یہ دائروں کا سفر ہے آپ پی ٹی آئی کے تحریک میں پارلیمان کی حد تک تھے – at Taunsa, Pakistan
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
36
ابو بسام retweeted
کبھی کبھی لگتا ہے عمران خان کوئی ولی ﷲ ہے! اس کا ساتھ چھوڑنے والے گمنام ہوگئے، اس کی حکومت گرانے والے آج سب اپنے زوال کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کا مزاق اڑانے والے آج اس کا نام استعمال کرکے خود کو انقلابی ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ سیاست تباہ، معیشت برباد!!
189
262
48
1,578
53,045
عمران خان نے بلاول کی ویڈیو دیکھ کر کہا ہوگا جو ہم پر گزرے تھے رنج سارے جو خود پر گزرے تو لوگ سمجھے
1
41
ابو بسام retweeted
معاملہ سسٹم ری سیٹ کا ہو، 28ویں ترمیم کا یا نئے صوبوں کے قیام کا، تبصروں اور تجزیوں کا محور عمران خان ہی ہیں۔ کوئی مجبوری میں عمران خان کی طرف جھک رہا ہے تو کوئی سیاسی ضرورت کے تحت، حقیقت یہ ہے عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے والے بھی اپنی سیاست کا حساب کتاب عمران خان کو سامنے رکھ کر کر رہے ہیں۔
13
163
5
723
8,461
ابو بسام retweeted
I will only remain able to prove my innocence if I stay alive. @ImranKhanPTI mentioned in open letter to CJ's
5
136
1
621
7,018
ابو بسام retweeted
"عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ایمانداری کی بات ہے کہ یہ خط پڑھ کر مجھے تھوڑا دکھ ہوا، کیونکہ جب ایک بالکل بے بس انسان یہ لکھ رہا ہو کہ میں زندہ رہوں گا یا نہیں، مجھے اسٹروک ہو سکتا ہے، ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے، اور اس عمر میں، جب بلڈ پریشر اتنا ہائی ہو، تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، تو اس صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی قباحت نہیں ہے، ایک میڈیکل بورڈ بنا دیں۔ عمران خان نے کوئی قتل و غارت نہیں کی، وہ اس ملک کے سابق وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں"۔ شرمیلا فاروقی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
252
1
1,208
19,582
ابو بسام retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,975
31,410
1,196
54,427
843,092
ابو بسام retweeted
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive. 📑 FULL STORY ➠ ow.ly/TFTx5106Ul4 #Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
290
7,564
86
14,361
92,889
ابو بسام retweeted
My lawyer Uzair Bhindari has filed applications in the Supreme Court, requesting that cases regarding Imran Khan's health issues be fixed in the week commencing 16th of November 2026. We hope the cases will be fixed and the order dated 18th August 2026 directing that Imran Khan be shifted to and treated at Shifa International Hospital will be implemented in letter and spirit.
249
3,847
52
9,146
96,722
ابو بسام retweeted
“اسٹیبلشمنٹ ن لیگ سے ناراض ہے کیونکہ صوبوں کے معاملے پر ن لیگ کا کوئی واضح موقف نہیں مولانا فضل الرحمان کے معاملے پر بھی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے درمیان تفریق موجود ہے ن لیگ اب اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بکس میں نہیں ہے،” سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی صاحبہ کی بڑی خبر۔ @asmashirazi
17
67
4
992
49,496
ابو بسام retweeted
پنجاب کی سیاست میں ہلچل، چودھری پرویز الہی سرگرم ہوگئے، پی ٹی آئی کے ارکان قومی و پنجاب اسمبلی کی ملاقات، چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت روز بروز سخت متاثر ہو رہی ہے، عمران خان کو بینائی کم ہونے اور ہائی بلڈ پریشر کی صورتحال پر مسلسل نگہداشت کی سخت ضرورت ہے،عمران خان کا مکمل صحت کی بحالی تک بہترین علاج یقینی بنایا جائے !!
18
374
23
2,167
171,749
ابو بسام retweeted
سلمان صفدر نے بتایا کہ عمران خان نے اپنے آپ کو فزیکلی بہت فٹ رکھا ہوا ہے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ عمران خان کا مقابلہ جن مخالفین سے ہے ان کی کوئی ویلیوزنہیں ہیں، کوئی اصول، اقدار نہیں ہیں، کوئی ضابطہ، قانون، کچھ نہیں ہے۔ عمران خان نے اپنے آپ کو فٹ رکھنا ہے اور زندہ رکھنا ہے۔ ان کا مقابلہ وقت کے فرعونوں سے نہیں وقت سے ہے۔ انہوں نے شاید اپنے لیے نہیں، لاکھوں کروڑوں لوگوں کیلئے زندہ رہنا ہے جو کسی وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ مطیع اللہ جان سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @Matiullahjan919 #ImranKhan
6
654
2
2,808
33,104
ابو بسام retweeted
High remittances continue to help 🇵🇰🇵🇰 during period of high oil prices. $3.9 Billion in October 2026. Almost $15 Billion remittances in last four months are helping in controlling current account deficit when oil is around $100. Expecting $45 Billion remittances in FY27. Thank you Overseas Pakistanis ✅✅
21
55
2
572
20,661
ابو بسام retweeted
عامر متین صاحب کے ربیعہ احسن کے حوالے سے اہم انکشافات 🚨"میں دو تین باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں۔ میڈیا میں یہ خبریں چلتی رہیں کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان کوئی ناچاقی نہیں تھی، لیکن یہ بات درست نہیں۔ میں انہیں ذاتی طور پر جانتا تھا۔ وہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں اور ان کے درمیان شدید اختلافات تھے۔ ہفتے میں چار دن پروگرام کی ریکارڈنگ سے پہلے اور بعد میں بھی میری ان سے طویل گفتگو ہوتی تھی، اس لیے میں ان حالات سے واقف تھا۔ کچھ عرصہ پہلے بھی شوہر سے تنازعے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں اور طلاق لینا چاہتی تھیں۔ وہ تقریباً دو ماہ اپنی ایک سہیلی کے گھر رہیں، لیکن ان کے خاندان نے ان کا ساتھ نہیں دیا." سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین @AmirMateen2
3
25
1
134
7,664
ابو بسام retweeted
یہ لیجیے جناب، صرف اکتوبر 2026 کیوں، نومبر 2025 سے اب تک کا سارا حساب حاضر ہے۔ دیکھ لیجیے، فقیر کا دامن! اب اتنا بتا دیجیے کہ آپ کے اس سفید جھوٹ کی شکایت میں کہاں درج کراؤں؟ البتہ جو تنقید میں آپ کی میڈم کے حسنِ انتخاب پر کرتا رہا ہوں، اس کا ثبوت فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ پر تنقید کر کے کمائے گئے ڈالرز۔۔
95
6
515
74,439
ابو بسام retweeted
پنجاب میں نئے صوبوں کی طرف پیش قدمی؟ 👀 اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو جنوبی، وسطی اور شمالی پنجاب کے تین خودمختار علاقائی محکموں میں تقسیم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ملتان، لاہور اور راولپنڈی میں الگ سیکرٹریٹ، تین سیکرٹریز اور تین ڈائریکٹوریٹس! کیا پنجاب کی انتظامی تقسیم کا عملی آغاز ہو چکا ہے؟ کیا یہ مستقبل میں نئے صوبوں کی تشکیل کی بنیاد بنے گا؟ پاکستان میں انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری؟ #NewProvinces #AdministrativeReforms #Punjab #Pakistan
4
9
5
27
2,809
ابو بسام retweeted
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
162
4,271
139
7,000
301,136
ابو بسام retweeted
Legal notice duly received. A reply will be filed soon. Transparency is never meant to exist behind closed doors.
134
189
61
1,252
151,403