Basit (@Basit022) header
Basit (@Basit022) profile picture

SoRrY😍 Follow Back

Joined April 2021
Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)Photo by Basit (@Basit022)
#J__PG Retweet 🔃Follow @9s786 @26ubid @faha2d71 @pk_mh0 Act*Team ⤵️ @Raza5129 @4_I_S @88pst @Rm_6r @S0biii @Basit022 @DmtZaheer @pth_9 @Sad_421 @Arif184 @MH512_ @za_059 @B00178 @saq_lain7 @waqar000 🔃 @GM786 @m_st07 @Ayisha_kh @mahl33 @PAkeeA1 @Pa_kiii01 @SB_KHN 193
1
12
6
#نماز_قائم_کرو "جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔" نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم) #J__PG
#نماز_قائم_کرو "جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔" #J__PG
7
2
#نماز_قائم_کرو "جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو" #J__PG
7
3
#نماز_قائم_کرو اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ #J__PG
7
2
#نماز_قائم_کرو بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ #J__PG
7
3
#نماز_قائم_کرو دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔ #J__PG
7
6
#نماز_قائم_کرو اللہ پاک سے دعا کیا کریں کہ آپ کی ہر دعا قبول مت ہو۔صرف وہی دعا قبول کی جائے جس میں بہتری ہو #J__PG
7
3
#نماز_قائم_کرو جس کسی نے مجھے ایک لفظ بھی پڑھایا وہ میرا استاد ہے (حضرت علیؑ) #J__PG
7
6
#نماز_قائم_کرو دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علیؑ #J__PG
7
5
#نماز_قائم_کرو خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے ۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو سچائ انسانیت کا حسن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو نیک نامی انسان کا زیور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو جھوٹ دم گھٹنے والا دھوّاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو جھوٹ تمام گناہوں کی ماں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو غصّہ قابل ترین انسان کو بے وقوف بنادیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
7
1
#نماز_قائم_کرو نادان لوگ دل کا چین لٹا دیتے ہیں دولت کیلئے جبکہ دانشمند لوگ دولت لٹادیتے ہیں دل کے چین کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
9
3
#نماز_قائم_کرو جو شخص تمہاری باتوں کو غور سے نہ سنے انہیں سننے کی تکلیف نہ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2
#نماز_قائم_کرو جو شخص نصیحت مان لے وہ بعض اوقات نصیحت کرنے والے سے بھی بڑا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #J__PG
8
2