Bazeecha Trust retweeted
Replying to @soldierspeaks
پاکستان کی پستی اس سے زیادہ کیا ہو سکتی ہے کہ یہ شخص بھی وزیرِ اعظم بنا✍️
Bazeecha Trust retweeted
اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ 9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلوم ہونے پر) پر پہلے تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت رچایا گیا۔
اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق کرتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے روزِ اوّل سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Bazeecha Trust retweeted
Replying to @soldierspeaks
پاکستانیوں عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنے گے
انشاءاللّٰہ #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
پٹھان پیراشوٹ بیچ رہا تھا ، گاہک نے پیراشوٹ لی اور
کھولنے کا طریقہ پوچھا
پٹھان . 10 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر لال بٹن
دبانا پیراشوٹ کھل جائیگا
گاہک. اگر نہیں کھلا تو ؟NIK
پٹھان .اللہ کے بندے واپس کر دینا ہم ادھر ہی ہوتا ہے
آئندہ حکومت ملی تو ملک کو بہت آگے لے جائیں گے😂
4
Bazeecha Trust retweeted
In Germany following Shan products have been banned. They have found Ethylene Oxide in them.
Ethylene oxide is disinfectant & fumigant used to combat bacteria, viruses & fungi. It can alter the genetic material, cause cancer & is banned from food production in Europe.
@BazeechaTrust’s Mera Ghar - Final Animation 9th feb 2023.mp4 - Google Drive drive.google.com/file/d/1N_s…
13
Bazeecha Trust wishes it donors and supporters a very happy Eid. May Allah SWT bless everyone with His blessings Ameen Eid Mubarak
17























