شہد کی مکھیوں کے چھتے تک محفوظ نہیں، گھروں کی چھتوں پر گھاس اُگ چکی ہے، جو بارش اور برف باری میں چھتوں کو تباہ کر سکتی ہے۔
خدارا! وادی تیراہ کے عوام کو اپنے گھروں میں واپس جانے دیں، 9 سے 10 ماہ گزر چکے ہیں، ہزاروں گھر تباہی کے خطرے سے دوچار ہیں۔
ہم صرف معدنی وسائل کی لوٹ مار کی بات نہیں کر رہے؛ المیہ یہ ہے کہ ہمارے گھر بھی محفوظ نہیں رہے۔ گھروں کی الماریوں، چھتوں اور آنگنوں میں رکھی چیزیں تک اٹھائی جا رہی ہیں۔ تیراہ میں ایک فوجی شہد کی مکھیوں کے لیے بنایا گیا لکڑی کا چھتہ زمین پر گیرا رہا ہے تاکہ اس میں سے شہد نکال کر لے جائے۔ جان مال ، عزت آبرو کچھ بھی محفوظ نہیں اپنے محافظوں سے ۔۔
7
192
ہم بحیثیت قوم خاموش ہیں، دنیا بھی خاموش ہے، اور یہ خاموشی ہمیں بھی اس ظلم میں برابر کا شریک بناتی ہے۔
معصوم بچوں کا قتل نہ جہاد ہے، نہ اللہ کا فوج ایسا کر سکتا ہے۔ یہ ظلم ہے، اور ظلم پر خاموشی بھی جرم ہے۔
شمالی وزیرستان سپین وام میں پاکستانی ڈرون حملے میں یہ خطرناک خراجی دہشتگرد مارے گئے
آسمان جب بھی ظلم کے آگے خاموش رہتا ھے، زمین کا کلیجہ پھٹ جاتا ھے۔ تاریخ گواہ ھے کہ جب بھی جبر اور بربریت کی آندھیاں چلی ہیں، سب سے پہلے پھولوں جیسے معصوم بچے ہی اس کی زد میں آئے ہیں۔ دو معصوم بچوں کی شہادت محض دو انسانوں کا بچھڑ جانا نہیں، بلکہ پوری انسانیت، ضمیر اور اخلاقیات کا جنازہ ھے
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟
وضع میں تم ہو نصاریٰ، تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو.
#یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
واعظِ قوم کی وہ پُختہ خیالی نہ رہی
برقِ طبعی نہ رہی، شعلۂ مقالی نہ رہی
رہ گئی رسمِ اذاں، روحِ بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے
یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے.
#یومِ_اقبال #علامہ_اقبال #9_نومبر
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام
پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام...
#یوم_اقبال #اقبال_ڈے #شاعر_مشرق





