Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68) header
Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68) profile picture

Backup Account @Bhatties068 🇵🇰|Respect for Human| JOURNALISM WITH PASSION | PROGRAM_ANCHOR (HOT SEAT WITH HAMZA BHATTI) (V TALK PROGRAM )

Pakistan
Joined February 2018
Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)Photo by Muhammad Hamza Ali Bhatti (@Bhatties68)
youtu.be/sUydM7fQg_0?si=pKBT… تیرہ جولائی بروز اتوار: لاہور مرزا آفریدی صاحب کے گھر پہ ہونے والی پریس کانفرنس میں میرے سوالات اور علی امین گنڈاپور صاحب کے جوابات مکمّل تفصیل ۔۔!! #HamzaBhatti #AliAminGandapur #Pti #kpk #Imrankhan #lahore
3
1
1
13
6,139
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
16 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی انڈر میٹرک گریجویٹس کی سب سے زیادہ شرح سندھ میں
10
44
3
252
24,735
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
جب انڈر 19 بلے باز کو آپ کو شعیب اختر کے سامنے کھڑا کردیں تو کچھ یہی حال ہوگا جو اس نومولود اینکر کا ہوا ہے۔ اسے سمجھ ہی نہیں لگی کاغذوں پر لکھے الفاظ سے ہٹ کر کچھ کیسے بولنا ہے۔
56
682
15
3,597
184,704
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
40
341
20
859
38,802
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
جیل میں لکھے گئے دو اشعار: کیسے بولیں گے یہ سارے، جب قیدی ہیں پہلے تھے آزاد کبھی جو، اب قیدی ہیں جیل کے سیل میں تنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں جیل کےباہرسب قیدی ہیں، سب قیدی ہیں
98
131
23
1,092
44,453
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے 190 ملین پاؤنڈ کیس 18 نومبر سماعت کے لیے مقرر کر دیا
1
74
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں رسائی، آج کی طویل ملاقات اور گزشتہ رات @ImranKhanPTI کی پمز ہسپتال منتقلی کی پیش رفت کا پس منظر 9 نومبر کو @PTIofficial کے تین رہنماؤں کی اہم اور بڑی ملاقات کا نتیجہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے بعد ہی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا حکم جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیے جانے کا بھی امکان ہے، جبکہ بہنوں کی رہائی بھی آئندہ دو سے تین روز میں متوقع ہے۔ بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے بھی 15 نومبر کے بعد اہم پیش رفت متوقع ہے۔
16
78
9
720
40,810
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
آٹھ مسلمان بھی کانگرس کے رکن منتخب #USElections #Midterms2026 #Muslim
3
42
206
6,505
پنجاب میں کرپشن سے بھری الماریوں کا الزام لگایا گیا۔ جھوٹے الزامات نہیں سنوں گی، چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھجواؤں گی۔ ان کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، ورنہ میں تمہیں عدالت میں گھسیٹوں گی۔ اگر اتنی ہی کرپٹ حکومت ہے تو اس کے ساتھ وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہو؟ مریم نواز
Salam Ch Shb.... Gujrat...!!
1
108
Salam Ch Shb.... Gujrat...!!
1
1
158
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
صحافیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں اور انکے عہدیدار @Dawn_News سے وابستہ صحافی @IrfanSadozai1 کی یہ تحریر ضروری پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تصویر صحافی اسلم کھوکھر کی ہے۔ ایک ایسا ہنستا مسکراتا، زندہ دل اور باصلاحیت نوجوان صحافی جو کبھی سما ٹی وی کا ایک بہترین اور متحرک رپورٹر ہوا کرتا تھا۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور صحافتی جذبے کے باعث نیوز روم اور فیلڈ میں اپنی الگ پہچان رکھتا تھا۔ مگر افسوس کہ وقت اور حالات نے اس ہنستے مسکراتے چہرے سے جیسے خوشیاں چھین لی ہیں۔ بے روزگاری کی اذیت، معاشی مشکلات، مستقبل کی غیر یقینی صورتحال اور صحت کی مسلسل بگڑتی حالت نے اسے زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے پر لا کھڑا کیا ہے۔ پنجاب ہسپتال میں زیر علاج صحافی اسلم کھوکھر نے فیس بک پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کی تو دعا کی اپیل ہے، لیکن صحافت محض ایک پیشہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو نبھانے والوں کے معاشی تحفظ، علاج معالجے اور باعزت روزگار کی فراہمی بھی ریاست، میڈیا اداروں اور صحافتی تنظیموں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ میری صحافتی تنظیموں، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ایسوسی ایشن، نیشنل پریس کلب اور بالخصوص وزارت اطلاعات و نشریات سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اسلم کھوکھر کی حالت زار کا فوری نوٹس لیا جائے۔ ان کے علاج معالجے، مالی معاونت اور روزگار کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔
5
23
5
46
5,826
اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسٹر پتلو کو دس نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسٹر پتلو کی دس نومبر تک گرفتاری سے روک دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت دس نومبر تک منظور، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کیے، مسٹر پتلو اپنے وکیل قاسم نواز عباسی پیش ہوئے.
1
91
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو عرف عنصر حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ذریعے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی، درخواست آج مقرر کروانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ آج ہی سماعت ہو جائے، وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی
1
54
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
راولپنڈی کے علاقہ رتہ امرال سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، گزشتہ تین ماہ کے دوران راولپنڈی میں مجموعی طور پر 9 خواتین کو اب تک قتل کیا جاچکا ہے۔
5
22
6
36
6,787
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
Son, please call Barrister Salman Safdar. He met with your father and your mother in Pakistan for 40 minutes today. He will be able to update you on your father’s condition.
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
152
80
14
501
61,338
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
راولپنڈی کے علاقہ مندرہ میں کالج سے گھر جاتے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بناکر کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔ این ایل سی مندرہ کے BS طالب علم محمد مصطفیٰ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ @RwpPolice نے متاثرہ طالب علم کے والدین کی درخواست وصول کرلی، مقدمے کے اندراج میں تاخیر اور ملزمان کی گرفتاری تاحال عمل میں نہ لائی جاسکی۔
1
18
56
2,853
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
حالیہ اہم ترین ملاقات اس بات کا ثبوت ھے کہ اب معاملات براہ راست ہی ڈیل ہونگے۔۔!
26
70
6
1,102
47,942
Finally....!! After a long time...!!
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
1
62
Muhammad Hamza Ali Bhatti retweeted
Replying to @BarristerGohar
@BarristerGohar played a key role in facilitating @BrSalmanSafdar’s meeting with @ImranKhanPTI.
2
14
80
2,015
بطورِ وزیراعظم اور قائد نواز شریف کے کارکن کی حیثیت سے آپ سے مخاطب ہوں۔ 13 سال تک پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں حکومت کی، دعوے بہت کیے، نعرے بہت لگائے اور زہر بہت اگلا۔ کہا گیا کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم اور عوامی فلاح کے منصوبے بنائیں گے، لیکن وہ عوام کے لیے کچھ نہ کر سکے۔ 2017 اور 2018 میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو گیا تھا، جس میں خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ سیاست دانوں کے خاندانوں اور سیکیورٹی اداروں نے قربانیاں دیں۔ ثمر ہارون بلور کے خاندان کے افراد نے بھی بہت قربانیاں دیں۔ ملک اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہیں تھا۔ اگر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے میں مزید دیر کرتے تو ہمیں بہت نقصان ہوتا ۔۔۔ شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب
70
ہم یہ توقع رکھتےہیں مولانااورانکی پارٹی بھی ایسی باتیں نہیں کرےگی جس سےہماری دل آزاری ہو، اختلاف رائے دونوں کا حق ہے ہمیں ایک دوسرے کے اختلاف رائے کا احترام کرنا چاہیئے۔ راناثنااللہ
93