Pinned Tweet
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے
اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے
اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پے رقص کرتی ہنسی ہے۔
❤❤❤❤
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
سورۃ البقرۃ
آیت نمبر: 54
ترجمہ:
جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم بچھڑے کو معبود بنا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔ اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو، اپنے آپ کو آپس میں قتل کرو، تمہاری بہتری اللّه تعالیٰ کے نزدیک اسی میں ہے، تو اس نے تمہاری توبہ قبول کی، وہ توبہ قبول کرنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ ۔اللّه وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
سورة آل عمران - آیت نمبر 121🌷
وَ اِذۡ غَدَوۡتَ مِنۡ اَہۡلِکَ تُبَوِّئُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ مَقَاعِدَ لِلۡقِتَالِ ؕ وَ اللّه سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ .
﴿اے پیغمبر! مسلمانوں کے سامنے اس موقع کا ذکر کرو ﴾ جب تم صبح سویرے اپنے گھر سے نکلے تھے اور﴿احد کے میدان میں﴾ مسلمانوں کو جنگ کے لیے جا بجا مامور کر رہے تھے ۔ اللّه ساری باتیں سنتا ہے اور وہ نہایت باخبر ہے ۔
Beenish Ghufran retweeted
منصفوں کچھ شرم کرو
عدل کرو انصاف کرو
قانون کی یہ پیچیدگیاں
ظلم کی ہیں پگڈنڈیاں
کیسے مُبہم کرتے ہو فیصلے
ای سی پی بھی جو نا سمجھ سکے
اور تم دیکھتے رہے تماشا
ملک میں قیامت ہوئی برپا
اللہ کی رضا آدم جو نہ سمجھ سکا
جنت سے نکلنے کا اُسے حکمم ہوا
حشر میں جب سب حساب ہو گا
تمہارے پاس نہ کوئی جواب ہوگا
مارے جاؤ گے دنیا کے قاضیوں
قیامت میں اللہ جو 'ٹیکنیکل" ہو ا
فضل الرحمان گروپ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نسشتیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی حمایت کر دی!!
منافقت کی انتہا ہے ۔۔۔ یہ ہے ان کی اصل اوقات۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اَٸے پروردگار
قرض ,مرض, رُسوائی ,تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما️
آمین ثم آمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یوں تو وہ ایک ہے پر عالم تنہائی میں
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اسکے
صبح بخیر
سبی کاظمی🔥🔥🔥🔥
فیصل واڈا آج سپریم کورٹ کے باہر ناک رگڑ رگڑ کر معافیاں مانگ رہا یہ ہر شو میں بیٹھ کر عمران خان سے معافیاں مانگنے کا مطالبہ کرتا تھا ۔۔۔۔۔ میں نے بار بار کہا ہے کہ عمران خان درویش آدمی ہے اسے نہ چھوڑیں جس نے بھی خان کو بیعزت کرنے کی کوشش کی وہ ذلیل ہوا۔۔۔۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
*جبــــــ انســـان اللّه کــی پکــــڑ کـو بھـول جــاتـــا ہـے تـــو اســـں کا دل سختـــــ ہـو جــاتـــا ہــے... اور سختـــــ دل اللّه کـــے... غضبــــــ کــی نشـــــانـــــی ہــــــــے...!!!*
_*مسکراتے رہیں کیونکہ یہی ہے مقصود زندگی.....*🤍_











