This holy month, may Allah grant you and your family strength through your fast and increase your focus on your rich inner life.🌝
1
36
بلے سے ہارتے تو عزت رہ جاتی ، بینگن ، گاجر ، مولی اور کھیرے سے ہار گئے
#چوکیدار_چور_ہے #ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45 #عوامی_رائے_کی_توہین_نامنظور
1
46
انور مقصود
نےٹھیک کہا تھا کہ
خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ انگریز اتنے بغیرت نہیں تھے.
#عوامی_رائے_کی_توہین_نامنظور #عوامی_رائے_کا_احترام_کرے
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
Bisma retweeted
آمین نا بولنے والا پکا منافق ہو گا،
اے اللّٰہ دو جہانوں کے مالک ہمارے ملک کے غداروں کو برباد کر دیں 🤲
حکومت وہ ہوتی ہے جو دلوں پہ کی جائے..
تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا!❤️☝️.
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
1
3
56
اہم اعلان اور اسے ذیادہ سے ذیادہ پھیلائیں. 🚨🚨
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والا کوئی بھی ازاد کینڈیڈیٹ اگر اپنا سودا لگوائے گا تو اس کے خلاف اعلان جنگ کریں گے۔
کوئی معافی نہیں۔👉🏻
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
#ElectionResult
4
70







