Pinned Tweet
واہ بھائی واہ ♥️ کراچی کے بہادر چاچا نے کمال کر دیا 😱
#cctvviews #unbelievable #viral #trending #trend
اگر کیمرے میں ریکارڈ نہ ہوتا تو شاید کوئی یقین نہ کرتا کہ کراچی کی موبائل مارکیٹ میں مشکوک افراد کھلے عام ایسا بھی کر سکتے ہیں 😱
#karachi #cctvviews #CCTVFootage #CrimeNews
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک لڑکا کراچی کے علاقے گلشن جمال بلاک بی شمع تکہ ہاؤس سے تالا کھول کر7 لاکھ روپے کیش لے کر فرار ہو گیا ہے۔
تی ہے۔
🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔
#karachi #cctvviews #karachinews #KarachiUpdates
اگر کیمرے میں ریکارڈ نہ ہوتا تو شاید کوئی یقین نہ کرتا کہ یہ مشکوک لڑکا ایسا بھی کر سکتا ہے 😱
#karachi #cctvviews #CCTVFootage #CrimeNews
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک لڑکے کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 سے موبائل اور والٹ لے کر فرار ہو گئے ہیں۔
🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔
#karachi #cctvviews #karachinews #KarachiUpdates #KarachiRealEstate #trending
واہ بھئی واہ بہترین 💪❤️ کراچی کے بہادر سیکیورٹی گارڈ نے #ڈکیتوں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا 😱
#Braves #karachi #cctvviews #viral #trending #Unbelievable
کراچی کے بہادر لڑکے نے اپنا موبائل بچا لیا ❤️💪 لیکن پھر کیا ہوا۔۔۔؟؟ رات کے وقت یہ غلطی مت کریں ورنہ ایسا بھی ہو سکتا ہے 😱
#karachi #cctvviews #viral #gulistanejauhar #GulistanEJohar #trending #Braves
بیٹے کی حاضر دماغی نے موبائل اور والٹ بچا لیا لیکن اس کے والد صاحب کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔؟؟ کیمرے میں ریکارڈ ہونے والا حیران کن منظر دیکھیں۔
#karachi #cctvviews #viral #GulistanEJohar #gulistanejauhar


