چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN) header
چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN) profile picture

ٹیم انفو فیصل أباد ڈویزن

Joined May 2023
Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)Photo by چوہدری سعید سین جٹ (@CHSAEEDSEEN)
عشق بلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے سامنے ہووے یار تے نچنا پیندا اے شاہ مرداں شیر یزداں @BBhuttoZardari @MethaSaien
8
20
254
آہین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ہوتے ہوئے ریفرنڈم نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور نامنظور #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman
6
کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین روڈ سے یونیورسٹی روڈ تا نیو دراجی تک سڑک کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا افتتاح کردیا، کراچی: منصوبے کے تحت سڑک کی تعمیر و بحالی کا کام کیا گیا ہے
9
میں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن کا کردار سب سے محبِ وطن کردار ہوتا ہے اور اپوزیشن کی حکومت پر تنقید پر شک کرنا پارلیمان کے ساتھ زیادتی ہے۔ اختلاف رائے جمہوریت کی خوبصورتی ہے جمہوریت کی طاقت ہے۔ ہمیں چاہئیے کے پارلیمان @BBhuttoZardari #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman
2
19
ریاست کے دائیں طرف کھڑے وہ تمام مہرے، لیڈر اور سیاست دان جن کا ذکر کل کی پریس کانفرنس میں کیا گیا تھا وہ آج چیرمین بلاول بھٹو زرداری پر ٹوٹ پڑے ہیں۔ ?
1
1
9
میں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن کا کردار سب سے محبِ وطن کردار ہوتا ہے اور اپوزیشن کی حکومت پر تنقید پر شک کرنا پارلیمان کے ساتھ زیادتی ہے۔ اختلاف رائے جمہوریت کی خوبصورتی ہے جمہوریت کی طاقت ہے۔ ہمیں چاہئیے کے پارلیمان میں بحث کریں اور اپنا اپنا نکتہ نظر پیش کریں۔ @BBhuttoZardari
1
3
ماضی میں یہ جگہ گندگی کا ڈھیر ہوا کرتی تھی، اب شہر کے خوبصورت مقامات میں شامل ہو گئی کراچی کی ترقی کیلئے ہم سب مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں ہم نہ صرف شہر کی سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو بحال کر رہے ہیں بلکہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے بھی بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب
2
2
19
چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی پریس کلب میں تقریر اور پریس ٹاک پر ماجد مقصود صاحب کا جاندار تجزیہ 👇 youtu.be/cL0FpXyrIk0?si=RuUu…
2
2
15
جہالت کے قطب مینار وزیر بغیر اطلاعات و معلومات۔ موصوف نہیں جانتے @PPP_Org آئینی عہدے رکھتی ہے کابینہ کا حصہ نہیں حکومتی حمایت کرتی ہے۔حکومت کا حصہ نہیں ائین میں جس ایشو کی وضاحت ہو کوئی ابہام نہ ہو اس پر ریفرنڈم نہیں ہوتا وزیر حکومت کی پالسیز دیتا ہے ذاتی رائے نہیں۔
3
2
17
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی پریس کلب میں کیا جانے والا تاریخی خطاب پاکستان اور سندھ کے دشمنوں پر بجلی بنکر گرا اور حزب روایت چاروں طرف سے کتوں کے بھونکنے کی آوازیں گونجنے لگی۔ #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalForPakistan
3
2
19
تو زندہ رہے گی بے نظیر بلاول بھٹو بے نظیر عوام کی تقدیر
5
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمہوری شعور، سیاسی بصیرت اور اختلافِ رائے کا احترام قابلِ تحسین ہے۔ یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔ ❤️🇱🇾🇵🇰
1
5
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گھن گھرج، لڑ مرنے کو تیار ، ایک تیر سے دو شکار ، شہباز مشکل میں، محسن نقوی اور ہائبرڈ نظام کو دھو ڈالا، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ، گورنر راج ختم اور آفریدی حکومت بحال کریں ،
1
1
11
جب ملکی وسائل پہ 9فیصد اشرافیہ کا قبضہ ہوگا بیوروکریسی مملکت چلا رہی ہوگی پاکستان میں 12 بیوروکریٹ کے پاس زاتی جہاز ہونگے، ، جمخانہ لاہور پورے سسٹم کو للکار رہی ہو تو سسٹم تو کلیپس ہی کرے گا #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman
1
12
1947 سے آج تک سیاسی عدم استحکام کی داستان دہرائی جا رہی ہے سیاسی قیدیوں کی رہائی، اپوزیشن کا اعتماد بحال کرنے اور انتخابی اصلاحات کے ذریعے نظام کو مضبوط کی ضرورت ہے #بلاول_پاکستان_کی_آواز #BilawalTheTrueStatesman #BilawalIsNationalHero #WeLoveBilawalBhutto #BilawalForPakistan
3
1
3
23
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #BilawalBhuttoZardari 🇵🇰
1
8
نظام کی اپنی اجاداری کے خلاف چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی میراث کی نمانیدگی کرتے ہوۓ علمِ بغاوت بلند کر دیا ہے ۔ اب جیالوں کی ذمہداری ہے اِس بیانیے کو آگے بڑھائیں اِس کو گلی کوچوں چوراہوں پہ لے جایں #بلاول_پاکستان_کی_آواز
1
1
8