Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

Punjab, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
Smart kid's. I’m more pissed about her zero effort in mopping.. shez just swishing it around.. wtf.. at least mop properly and then go find your reward in the pocket pls😂
1
6
906
معلوماتی پوسٹ۔۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں۔ گُردے خراب ہونے کا سفر کبھی درد سے شروع نہیں ہوتا، یہ سالوں تک بالکل خاموشی سے پنپتا ہے! کیا آپ جانتے ہیں کہ جب تک گُردے اپنی کارکردگی کا 80-90٪ حصہ نہیں کھو دیتے، تب تک جسم کوئی بڑی وارننگ نہیں دیتا؟ اس خاموش قاتل (Silent Killer) کی اہم علامات اور بچاؤ کے طریقے جانیۓ👇🏻 پشاب میں جھاگ یا پروٹین کا اخراج* آنکھوں، ٹخنوں اور پاؤں پر ہلکی سوجن* وجہ کے بغیر شدید تھکن اور کمزوری* **بچاؤ کی چند بنیادی عادتیں** • بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو سختی سے کنٹرول میں رکھیں • ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر پین کلرز (Painkillers) کھانے سے گریز کریں •سال میں کم از کم ایک بار بنیادی یورین اور بلڈ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ صحت مند رہیں، وقت پر احتیاط کریں! اپنے گُردوں کی حفاظت کو آج ہی سے اپنی ترجیح بنائیں۔۔
1
8
17
1,105
پٹرول کی ریٹ میں کمی کا سلسلہ جاری ھے۔۔۔ آج پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔۔ نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ھے....!!!
1
5
48
976
بلو رانی کی اسٹبلشمنٹ کو سیدھی دھمکی۔۔۔ اگر سندھ میں نئے صوبے بنے گے تو کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہے گا۔۔۔ بندہ پوچھے کراچی اور حیدرآباد تیرے باپ کا ھے کیا؟؟؟ سالو خود تم سے کچھ ہوتا نہیں ھے، اور کسی کو تم کرنے نہیں دیتے۔۔ عوام جھولی اٹھا اٹھا کر تمہیں بددعائیں دے رہی۔۔
4
16
39
894
جو حالات چل پڑے ہیں اطلاعات ہیں کہ قائد بھی متحرک ہونے جا رھے ہیں۔۔
8
5
23
650
حکومتِ پنجاب کے اسموگ کنٹرول پلان اور مؤثر اقدامات کے نتیجے میں لاہور میں گزشتہ پانچ سال کے دوران اکتوبر کا سب سے صاف مہینہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کم ہو کر 206 پر آ گیا ہے۔ اس تبدیلی میں 9 ہزار سے زائد صنعتی اخراج کے نظام، 14 ہزار زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بھٹے، 10,045 سپر سیڈرز اور 1,200 الیکٹرک بسوں کی فراہمی نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ آپ مزید معلومات اور تفصیلات کے لیے حکومتِ پنجاب کے متعلقہ اداروں سے رجوع کر سکتے ہیں۔۔ #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
2
6
372
اگر موازنہ ناگزیر ہے تو پھر سیاسی بیانات کے بجائے گورننس کا موازنہ ہونا چاہیے۔ ایک طرف پنجاب میں ریکارڈ مدت میں عوامی فلاح کے منصوبے مکمل ہو رہے ہیں، تو دوسری طرف سندھ میں طویل حکمرانی کے باوجود بنیادی شہری سہولیات سوالیہ نشان ہیں۔ عوام کا فیصلہ ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
Bilawal, Maryam… once only matter of time before made PM, now question of temperament, fitness for job…
1
6
441
پائیدار ترقی اور صاف ماحول کا راز مستقل محنت میں پوشیدہ ہے! حکومتِ پنجاب اور محکمہ ماحولیات کی کڑی نگرانی، بروقت فیصلوں اور سال بھر جاری رہنے والی عملی کاوشوں کے ثمرات اب واضح نظر آ رہے ہیں۔ انہی اقدامات کی بدولت لاہور نے گزشتہ پانچ برسوں میں اکتوبر کے مہینے کی بہترین اور صاف ترین فضا ریکارڈ کی ہے۔ گزشتہ چار سالوں کے مقابلے میں شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو ہوا کے معیار میں بہتری کا ثبوت ہے۔ اکتوبر کے آخری عشرے (22 تا 31 اکتوبر) میں لاہور کا اوسط AQI ریکارڈ: • 2022: 243 • 2023: 274 • 2024: 263 • 2025: 280 • 2026: 206 (گزشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح) فضائی آلودگی میں کمی کے پیچھے کارفرما عملی اقدامات (2023 تا 2026) پنجاب حکومت کے 10 سالہ جامع اسموگ کنٹرول پلان کے تحت صنعتوں، زراعت، ٹرانسپورٹ اور بھٹوں سمیت آلودگی پھیلانے والے تمام شعبوں میں اصلاحات کی گئی ہیں، جن کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں: • صنعتی دھوئیں پر کنٹرول: 2023 میں فیکٹریوں میں ایمیشن کنٹرول سسٹمز کی تعداد صفر تھی، جو 2026 میں بڑھ کر 9,000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ان میں سے 95 فیصد سے زائد سسٹم اس وقت مکمل طور پر کام کر رہے ہیں۔ • بھٹوں کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی: زہریلے دھوئیں کے خاتمے کے لیے 2026 تک 14,000 اینٹوں کے بھٹوں کو ماحول دوست 'زگ زیگ ٹیکنالوجی' پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ 2023 میں یہ تعداد صفر تھی۔ • کسانوں کے لیے سپر سیڈرز: فصلوں کی باقیات جلانے کے رجحان کو روکنے کے لیے 60 فیصد سبسڈی پر 10,045 سپر سیڈرز کسانوں کے حوالے کیے گئے ہیں (2023 میں یہ تعداد صفر تھی)۔ • ماحول دوست الیکٹرک بسیں: پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے اور ایندھن کے دھوئیں کو کم کرنے کے لیے پنجاب کے 28 اضلاع میں 1,200 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر لائی جا چکی ہیں۔ • جدید مانیٹرنگ کا نظام: فضائی معیار کی بروقت جانچ کے لیے پنجاب کے تمام 41 اضلاع میں 80 ایئر کوالٹی مانیٹرز نصب کیے گئے ہیں، جن کی مدد سے آلودگی پھیلانے والے علاقوں کی فوری نشاندہی ممکن ہوئی ہے۔ اس سفر کو جاری رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں حکومتی سطح پر ہونے والی یہ پیش رفت حوصلہ افزا ہے، لیکن صاف فضا کے اس خواب کو مستقل حقیقت بنانے کے لیے عوام کا ساتھ انتہائی ضروری ہے: • کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو ہرگز آگ نہ لگائیں۔ • اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی بروقت ٹیوننگ اور مرمت کو یقینی بنائیں۔ • ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی دیکھیں تو فوراً ہیلپ لائن 1373 پر اطلاع دیں۔ آئیے، اسموگ کے خاتمے کے لیے حکومت کا ہاتھ بٹائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کو ایک صاف، صحت مند اور سرسبز پنجاب دیں! #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
2
4
208
میں کب سے ریڑھی پر ہی سامان لگا رہا ہوں۔ لیکن اب چیف منسٹر مریم نواز نے ہمیں خوبصورت ریڑھیاں دی ہیں۔ پہلے ہمیں کمیٹی والے بھی تنگ کرتے تھے۔ لیکن اب ہمیں باقاعدہ جگہ دی گئی ھے۔ جس کیوجہ سے ہم عزت سے روزگار کما رھے ہیں۔۔👇
5
22
637
دردناک موت اور ٹک ٹاک رئیلٹی۔۔ لائیو سٹریم پر 10 کروڑ کے گفٹس لٹانے والا بھی جنازے میں نہ آیا! مشہور پاکستانی ٹک ٹاک ہوسٹ Immi Rana کے انتقال کے بعد ڈیجیٹل دنیا کا سب سے کڑوا اور تلخ سچ سامنے! سوشل میڈیا کی چکا چوند اور جھوٹی محبتوں کا پول اس وقت کھل گیا جب معروف پاکستانی ٹک 1/5
18
73
3
343
108,490
ٹاک ہوسٹ امی رانا (Immi Rana) کے سلنڈر پھٹنے سے اچانک انتقال کی خبر سامنے آئی۔ کل تک جن کی لائیو سٹریم پر لاکھوں کا رش رہتا تھا اور کروڑوں روپے کے گفٹس برسائے جاتے تھے، آج ان کے آخری سفر میں ان کا حال پوچھنے والا کوئی نہ تھا! اس وائرل کہانی کے کچھ دل دہلا دینے والے پہلو: 2/5
1
4
1
37
14,683
ایسے کام تو شاید یورپین حکومتیں بھی نہ کرتی ہوں👇 وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاف پانی پروجیکٹ کے تحت خوشاب کا سالوں پرانا صاف پانی کا مسئلہ حل ہو گیا۔ پنجاب صاف پانی اتھارٹی جدید واٹر باٹلنگ پلانٹ کے زریعے صاف پانی لوگوں کے گھروں تک خود پہنچا رہی ھے۔۔۔
2
26
73
1,068
اب اسکا کیا حل ھے؟؟ ایک دوست نے دو سال پہلے ملتان میں گھر بنایا ہے۔ بے انتہا خوبصورت اور ڈیزائن بھی بہت اچھا ہے۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔ جب اس نے گھر بنایا تھا اس کے ساتھ والا پلاٹ خالی تھا۔ لیکن پھر کچھ عرصے بعد اس پلاٹ پہ گھر بننا شروع ہوا۔ اس نے شکر کیا کہ چلو یہ بھی خوبصورت ڈیزائن والا گھر بنائے گا تو گھر کی شکل اور اچھی لگے گی۔آٹھ نو مہینے لگے اور اس کا گھر مکمل ہو گیا۔ اس نے فرنٹ پہ تو ٹائل وغیرہ لگا دی لیکن سائیڈ والی دیوار چار چار فُٹ اونچی کر کے اسے نہ پلستر کیا نہ ہی کچھ اور۔۔۔ وہ اینٹوں کی دیواریں میرے دوست کے گھر کی لُک بھی خراب کر رہی ہیں۔ میرے دوست نے اسے بولا بھی کہ بھائی ان اینٹوں کا کچھ کریں۔ تو اس نے جواب دیا کہ ان کا جو ہونا تھا ہو گیا ہے۔دوست پریشان ہے۔ کیونکہ یہ سوسائٹی نہیں ہے۔ اس لیے کوئی بائے لاز بھی نہیں ہیں۔ وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ میں نے اسے بولا اپنی جیب سے کروا دو اپنے والی سائیڈیں۔ لیکن اس نے بتایا کہ وہ یہ بھی نہیں مان رہا۔ اس گھر کا مالک کہتا ہے کہ کروانی ہیں تو ساری کرواؤ۔ ایک سائیڈ کی نہیں۔ کیا کسی کے پاس اس کا حل ہے؟ ایسی سیچوئشن میں کیا کیا جا سکتا ھے؟؟؟
176
24
5
281
84,520
یہ چکر چوہدری بھی عمران خان کی طرح نکلا۔۔۔ اخے الماری میں ثبوت پڑے ہیں۔ ابے انکو عدالت پیش کون کرے گا؟؟؟ چوہدری خاندان کی نئی نسل باپ دادا کا نام خراب کر رہی ھے۔۔
1
11
521
مجھ سمیت قوم بھی یہی چاہتی ھے۔۔ چیف جسٹس کا جوابی خط
3
3
11
1,116
خواتین کی ترقی ۔ معاشرے کی ترقی ساہیوال میں صرف خواتین کے لئے پنک کارٹ بازار 👇
1
3
11
580
اب ہمیں انگلینڈ یا کسی اور ملک کے بازار دیکھ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ھے۔ چیف منسٹر مریم نواز شریف نے ہمارے ساہیوال کو ہی انگلینڈ بنا دیا ھے۔۔ ویلڈن چیف منسٹر پنجاب مریم نواز🙌
1
6
32
717
مسلمان ہونے پر فخر محسوس کیا کریں۔ اس امریکی خاتون نے تجربے کے طور پر مختلف عبادت گاہوں میں کال کرکے پیسوں کی مدد مانگی لیکن مسجد سے ملنے والے جواب نے اسے حیران کرڈالا۔۔ زرا تصور کریں اس ماں کی کیفیت کا، جس کا ننھا بچہ بھوک سے بلک رہا ہو اور جیب میں ایک روپیہ بھی نہ ہو۔ امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک لڑکی نے انسانیت کا امتحان لینے کے لیے ایک سوشل ایکسپیریمنٹ کیا۔ اس نے ایک نہیں، دو نہیں، بلکہ 26 عبادت گاہوں میں فون کالز کیں۔ روتی ہوئی آواز میں التجا کی کہ میرے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں، میرا بچہ بھوکا ہے، کیا مجھے فارمولا دودھ مل سکتا ہے؟ جواب میں کیا ملا؟ کہیں سے سرد مہری سے معذرت کر لی گئی، کہیں منہ پر فون بند کر دیا گیا، اور کہیں صاف کہہ دیا گیا کہ "ہمارا یہ کام نہیں ہے!" عبادت گاہوں کے ایسے جواب پر حیران لڑکی نے آخری امید کے طور پر ایک مسجد (اسلامک کمیونٹی سینٹر) کا نمبر ملایا۔ دوسری طرف سے جو آواز آئی، اس نے اس لڑکی کی آنکھوں میں آنسو لا دیے۔ مسجد کی انتظامیہ نے نہ اس کا مذہب پوچھا، نہ شناخت مانگی، نہ کوئی فارم بھرایا۔ بس ایک ہی جملہ کہا: "آپ فکر نہ کریں، بس یہ بتائیں آپ کہاں ہیں؟ اگر خود آ سکتی ہیں تو آ جائیں، ورنہ ہم خود دودھ لے کر آپ کے دروازے پر پہنچ جاتے ہیں!" سبحان اللہ! اس ایک جملے نے بغیر کسی لمبی تقریر کے، بغیر کسی کتاب کے، ایک غیر مسلم کے سامنے اسلام کا وہ حقیقی اور خوبصورت چہرہ رکھ دیا جس کی تعلیم ہمارے پیارے نبی ﷺ نے دی تھی۔ یہی اس دین کی اصل خوبصورتی ہے، اور یہی تبلیغ کا سب سے موثر طریقہ ہے! جب آپ کسی بھوکے کا پیٹ بھرتے ہیں، کسی مجبور کے آنسو پونچھتے ہیں، تو آپ کا کردار خود بولتا ہے کہ اسلام امن، محبت اور انسانیت کا دین ہے۔ لیکن ذرا رکیں اور اپنے گریبان میں جھانکیں۔۔۔ آج ہمارے اپنے ملک اور معاشرے میں مساجد کا کیا حال ہے؟ ہم نے اللہ کے گھروں کو صرف پانچ وقت کی اذان اور نماز تک محدود کر دیا ہے۔ نماز ختم ہوتے ہی مساجد کے دروازوں پر بڑے بڑے تالے لٹکا دیے جاتے ہیں۔ ہمارے محلے میں کوئی سفید پوش بھوکا سو رہا ہے، کسی ماں کے پاس بچے کے دودھ یا دوا کے پیسے نہیں ہیں، کوئی بیٹی جہیز نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھی ہے، مگر مسجد کی انتظامیہ کو خبر تک نہیں! یاد رکھیں! عہدِ نبوی ﷺ میں مسجدِ نبوی صرف عبادت گاہ نہیں تھی، بلکہ وہ پورے معاشرے کا دھڑکتا ہوا دل اور کمیونٹی سینٹر تھی۔ وہیں سے غریبوں کے چولہے جلتے تھے، مسافروں کو پناہ ملتی تھی اور ہر دکھی انسان کے زخموں پر مرہم رکھا جاتا تھا۔ آج وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی مساجد کو ان تالوں سے آزاد کریں اور انہیں حقیقی معنوں میں 'اسلامک کمیونٹی سینٹرز' بنائیں! ہر محلے کی مسجد میں ایک ایسا فنڈ اور نظام ہونا چاہیے جہاں: علاقے کے ہر مستحق اور سفید پوش خاندان کی خاموشی سے مدد ہو۔ ہنگامی صورتحال میں دودھ، راشن اور دوا فوری فراہم کی جا سکے۔ مسجد کا دروازہ ہر ضرورت مند کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے۔ آپ اس بات سے کتنا اتفاق کرتے ہیں؟ کیا ہمارے ہاں بھی مساجد کو صرف نماز تک محدود رکھنے کے بجائے فلاحی اور کمیونٹی سینٹرز میں تبدیل نہیں کر دینا چاہیے؟ اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور اس پیغام کو اتنا شئیر کریں کہ یہ ہر مسجد کی انتظامیہ اور ہر صاحبِ حیثیت شخص تک پہنچ جائے! شاید آپ کا ایک شئیر کسی محلے کی مسجد میں یہ نظام شروع کروانے کا ذریعہ بن جائے۔ اس امریکی خاتون نے تجربے کے طور پر مختلف عبادت گاہوں میں کال کرکے پیسوں کی مدد مانگی مسجد سے ملنے والے جواب نے اسے حیران کرڈالا۔۔
3
11
51
3,005
یہ صحابی رسول (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) حضرت عتبان بن مالک کا گھر ہے اس کے ساتھ جو کالے رنگ کے آتشیں پتھر سے دیوار بنی ہے ۔ وہ دیوار اس جگہ کی نشاندھی کرتی ہے جہاں بچیوں نے دف بجا کر آپ ص کا استقبال کیا تھآ❤️
10
108
748
9,156
دو نمبری سے کیسے بچیں؟ جمعرات والے دن Save Mart گئے تو پتہ چلا کہ سیز ہو گیا ہے۔وجہ یہ تھی کہ کوئی کسٹمر بل کے بغیر کوئی چیز واپس کرنے آیا تو انہوں نے کہا بل لاؤ وہ اس کے پاس نہیں تھا تو اس نے کمپلین کر دی۔ ویسے ہم تقریبا سارے بڑے سٹورز پہ جاتے ہیں لیکن icc Islamabd اور 1/4
5
15
111
49,195