Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab) header
Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab) profile picture

Official Account Of Chief Secretary Punjab

Lahore, Pakistan
Joined April 2019
Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)Photo by Chief Secretary Punjab (@CS_Punjab)
لاہور، 16 ستمبر: صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔21 تا 27 ستمبر خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 6 لاکھ 48 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر۔
6
2
10
9,431
محکمہ صحت کے حکام نے اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔صوبے کے 13 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم 21 ستمبر سےشروع ہو گی۔لاہور میں مہم مسلسل 7 دن، جبکہ دیگر ہدف شدہ اضلاع میں 4 دن جاری رہے گی۔ پولیو مہم 8 اضلاع میں مکمل جبکہ 5 اضلاع میں جزوی طور پر منعقد کی جائے گی۔
3
5
962
لاہور، ملتان، راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یار خان اور شیخوپورہ میں مکمل مہم ہوگی۔ اٹک، بہاولپور، فیصل آباد، قصور اور میانوالی کے مخصوص علاقوں/یونین کونسلوں میں مہم ہوگی۔مہم کے دوران کل 1,376 ہدف شدہ یونین کونسلز کا احاطہ کیا جائے گا۔ بریفنگ
4
236
لاہور 16 ستمبر: پنجاب حکومت نے 20 ستمبر کو منعقد ہونے والے میڈیکل و ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔15 شہروں میں 31 امتحانی مراکز قائم کئے جائیں گے، 49 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔
9
9
78
4,765
جعلی امیدواروں کی روک تھام کے لیے موقع پر نادرا کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔امتحانی مراکـز میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی، میڈیکل کیمپس کے قیام اور والدین کے بیٹھنے کے لیے سایہ دار جگہوں کی دستیابی سے متعلق ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری۔
1
8
265
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ بہاولنگر،میانوالی، لیہ، سرگودھا، بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان، ساہیوال، سیالکوٹ، گجرات میں ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا۔
2
149
Chief Secretary Punjab retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عقیدت و احترام سے جاری۔ حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں "عید میلادالنبی ﷺ " کے موقع پر شاندار چراغاں اور خوبصورت لائٹنگ کا اہتمام۔
9
105
4
202
22,534
لاہور، 5 اگست: یومِ آزادی کے موقع پر سول سیکرٹریٹ میں تاریخی ونادر دستاویزات و نوادرات کی نمائش۔​چیف سیکریٹری پنجاب نے تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی نمائش کا افتتاح کیا۔​پنجاب آرکائیوز میوزیم سول سیکرٹریٹ میں نمائش 14 اگست تک جاری رہے گی۔​1/2
13
8
1
34
4,913
نمائش میں مغلیہ، سکھ اور برطانوی عہد کی نادر و نایاب تاریخی دستاویزات و نوادرات شامل۔​طلائی و نقرئی سکے، اشرفیاں، کرنسی، آلاتِ حرب اور مہریں نمائش کا حصہ۔​پنجاب آرکائیوز میں محفوظ لیتھو گراف مبنی نیچر تصاویر بھی عوام اور محققین کی دلچسپی کے لیے پیش۔2/2
6
1
3
787
لاہور 15 جولائی: پی ایچ اے نے مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے سول سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا مہم کے تحت اب ایک کال پر پی ایچ اے کا عملہ خود شہری کے گھر جائے گا۔1/2
11
3
1
18
5,787
شہری ہیلپ لائن 1399 پر کال کر کے اپنے پودے بک کروا سکتے ہیں۔ ہر شہری کو دو پودے بلا معاوضہ فراہم کیے جائیں گے2/2
7
6
767
ہدایات چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ میں منعقد ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اجلاس کے دوران جاری کیں۔ ای پروکیورمنٹ سسٹم سے مالی سال 2025-26 کے دوران 70 ارب روپے کی بچت ہوئی۔جدید سسٹم پر اب تک 7 ہزار سے زائد پروکیورنگ ایجنسیاں اور 25 ہزار سے زائد سپلائرز رجسٹر ہو چکے ہیں 2/4
5
11
1,565
سرکاری نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے تحت ای بز پورٹل پر اب تک 420 خدمات آن لائن فراہم کر دی گئیں، اجلاس کو بریفنگ ۔پورٹل پر موصول ہونے والی 1 لاکھ 6 ہزار درخواستوں میں سے 90 ہزار سے زائد فوری پروسیس کر دی گئیں۔3/4
3
7
1,124
چیف سیکرٹری کا تمام محکموں کو بقیہ مینوئل سروسز کی نشاندہی کر کے ای بز پورٹل میں شامل کرنے کا حکم ۔پنجاب کے محکموں کی تمام خدمات کو مکمل ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔ عوام کو گھر بیٹھے خدمات کی فراہمی کے لیے "دستک ایپ" بھی مکمل فعال ہے۔4/4
4
1
8
743
لاہور 2 جولائی: صوبے میں شفافیت اور ای گورننس کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے میں جدید ای پروکیورمنٹ سسٹم باقاعدہ نافذ کر دیا گیا۔سرکاری خریداری کا پورا نظام مکمل ڈیجیٹل اور شفاف بنانے کے لئے تمام محکموں کو ہدایات جاری 1/4
9
7
1
32
36,636
لاہور، 19 جون:محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے حکومتِ پنجاب متحرک، سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، نفرت انگیز اور متشدد مواد کی روک تھام کیلئے محکمہ داخلہ میں خصوصی سیل قائم۔1/4
7
2
21
2,958
مذہبی منافرت اور اشتعال انگیز مواد پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا حکم۔امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری۔محکمہ داخلہ کا ڈیجیٹل میڈیا سیل 24/7 "سائبر پیٹرولنگ" کر رہا ہے۔ 3/4
2
1
6
1,021
پنجاب میں سائبر پٹرولنگ کے دوران 16,000 سے زائد قابلِ اعتراض اکاؤنٹ رپورٹ کئے گئے۔شہری بھی سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز مواد کو واٹس ایپ نمبروں 03073087777 یا 03073097777 پر رپورٹ کریں۔4/4
1
2
11
538