Pinned Tweet
وہ کرتے ہیں طرفداری ہماری
لو سمجھو گئی گنہگاری ہماری
دیکھ کرشافع محشر کوطرفداروں میں
بےگناہ کہتےہیں ھم بھی ہیں گنہگاروں میں
🌴آلَلََّـﮬـُمًَّ صّـَلَِِّ وٌَسَِلَِّـمًْ؏َـلََےسَِيَِّدٍِنَِـآمًُحًَمًـَّدٍ وٌَ آلَِهِّ وٌَصَّحًْبًِهِّ وٌَسَِلَِّمًْ تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآً🌿
Ch Aamir retweeted
آپ لوگ کن زندہ قوموں کی بات کر رہے ہیں
آپ تقلید مغرب کی کر رہے ہیں اور سجدہ کعبہ کو کر رہے ہیں۔۔۔۔!!!
Ch Aamir retweeted
ایہ تیلکن بازی ویہڑا اے
تھم تھم کے ٹُرو اندھیرا اے
وڑ اندر ویکھو کیہڑا اے
کیوں خلقت باہر ڈھونڈیدی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
جس پایا بھیت قلندر دا
راہ کھوجیا اپنے اندر دا
اوہ والی اے سکھ مندر دا
جتھے کوئی نہ چڑھدی لہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
Ch Aamir retweeted
تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور تمہاری روح کا ھے نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے
Ch Aamir retweeted
اول حمد خدا دا ورد کیجے
عشق کیتا سو جگ دا مول میاں
پہلاں آپ ہی رب نے عشق کیتا
تے معشوق ہے نبیؐ رسولؐ میاں
گل سُن قاجیاں پھاجیا وے
دھکُو دھکی دا پڑھیں نکاح میرا
پہلے روز ہی میں عشق دے لڑ لگی
رب بخشیا کُل گناہ میرا
Ch Aamir retweeted
سانوں ذرا نئی آندی سمجھ مُلاں
اے علم تے وعظ کلام والی
رکھ ٹھپ کتاب شتاب ساتھیں
کر صفت کوئی یار دے نام والی
Ch Aamir retweeted
بابا جی شہ رگ زیادہ قیمتی ھے جس کے قریب اللہ رہتا ھے یا دل۔۔؟؟
بابا جی مسکرائے اور فرمایا۔ بیٹا دونوں ہی
بس پہلے دل عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بسانا پڑتا ھے ۔پھر اللہ پاک شہ رگ کے قریب ملتا ھے۔۔۔۔!!!
Ch Aamir retweeted
تم مسجد میں جاکر اپنی محبت کا ثبوت دو
وہ دو جہانوں کا مالک کعبہ بلا کر اپنی محبت دکھائے گا❤❤
Ch Aamir retweeted
وہ مرضِ عشق ہی کیا
جس میں جلد شفاء ملے
کون مانگے خوشیوں کی دعا،
جس کو درد میں خدا ملے
Ch Aamir retweeted
اے عشـق شطرنج دی بازی نہیں
جنہوں گوٹیاں مار کے جتنــا اے
نہ عشق طــوائف دا کوٹھــــا اے
جتھـے دولت وار کے جتنـــــا اے
اس پـاک شفـــــــاف محبّـت نوں
سکھ چین وسـار کے جتنـــــا اے
اے عشـــق تاں ایســی بـــازی اے
جنہوں زندگــی ہار کے جتنـــا اے...!
Ch Aamir retweeted
"احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ ایک خوشبو ہے
جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے.❤️
Ch Aamir retweeted
قدم قدم تے پِیڑ وے عشقا
اکھیاں دے وچ نیر وے عشقا
ہولی ہولی مار وے سانوں
ہُن نیناں دے تیر وے عشقا
اُس دیاں اکھیاں وسدیاں ہردم
تُوں جس جس دا پیر وے عشقا
یاررر دہائیاں دیوے رو رو
ہوگئے درد اخیر وے عشقا
Ch Aamir retweeted
وہ مسافر جس کو گاڑی میں سیٹ نہیں ملی،وہ خود کو بدقسمت سمجھتا ھے اور جب گاڑی کا حادثہ ھوتا ھے تو وُھی مسافر خود کو خوش قسمت سمجھتا ھے۔
سب سے زیادہ خوش قسمت انسان وُھی ھے جو خود کو خُدا کی مرضی کے حوالے کردے۔۔۔۔
Ch Aamir retweeted
دل کملا چَلّا ضد کر دا
پاواں ترلے من دا گَل کوئی نئیں
رو رو کے مینوں روا دیندا
جدوں کَھڑ دا مدینے دے وَل کوئی نئیں
میں کہنا چھلیا چپ کرجا
کہندا بعد مدینے توں حل کو ئی نئیں
الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ
وعلیٰ آلکــــ واصحابکـــ ياسیدی یا حبیب اللہ ﷺ
Ch Aamir retweeted
حسن بتاں کا عشق میری جان ہو گیا
یہ کفر اب تو حاصل ایمان ہو گیا
دیکھا جو اس صنم کو تو محسوس یہ ہوا
جلوہ خدا کا صورت انسان ہو گیا
سب میرا عشق دیکھ کے لیتے ہیں تیرا نام
میں بھی ترے جمال کی پہچان ہو گیا
