Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) header
Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33) profile picture

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Islamabad, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)Photo by Ch Sultan Ahmed (@ChSultan33)
سر جو اللہ کے ساتھ فراڈ کرے وھی بولڈ ھوگا بطور مسلمان ھمارا ایمان ھے کہ اللہ ھمیں دیکھ بھی رھا ھے اور ھمارے دلوں کے حال بھی جانتا ھے اس کے باوجود جب ھم فراڈ کرتے ھیں یہی بولدنیس ھے
ایک فراڈ وہ ہے جو لوگوں کا مال اینٹھے کیلئے کیا جاتا ہے جو ڈبل شاہ جیسے کردار کرتے ہیں،ایک فراڈ حکمران کرتے ہیں جس سے حقوق دبائے جاتے ہیں اور ایک فراڈ اللہ کے ساتھ کیا جاتا ہے جس کے ذریعے ہفتے کے دن مچھلی پکڑنے کا جواز پیدا کیا جاتا ہے۔ تینوں میں سے زیادہ "بولڈ" کون ہے؟
2
105
سیاست میں نفرت کا بیج بونا اپنے مفاد یا چند دنوں کے اقتدار کے لیے معاشرے کو تںباھی کیطرف لے جاتا ھے ،،،، دوسروں سے اس لیے نفرت کرنا کہ ان کے پاس مال زیادہ ھے اسے قرآن حسد کہتا ھے جس سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ھے ،،،،
5
19
43
1,078
ھمارے اندر اسلام تو ھے ایمان نھی ھے اللہ نے فرمایا اگر تم میں ایمان ھوا تو تم ھی سربلند رھو گے ھم تو سر بلند نھی تو معاذ اللہ قرآن جھوٹا ھے؟؟؟؟ بلکل نھی ھمارے اندر ایمان صرف قولی یا وراثتی مسلمان ھیں حقیقی مومن نھیں
3
4
295
اتنے سیانوں کے ھوتے ھوے ورلڈ وار ممکن ۔ نھی ،،،،
3
12
61
2,420
چائنہ کے بارے عام خیال یہ ھے کہ یہی یاجوج ماجوج ھیں کسی نبی کو نھی مانتے ہر چیز کھا جاتے ھیں ،،،، لیکن سب چائنیز کتے بلیاں کھانے والے نھیں اور سب سے زیادہ ہربل علاج چائینہ میں ھوتا ھے ،،،، ا یک اور بات کہ اسلام دور نبوی میں ھی چائینہ میں آگیا تھا اور سند میں ،،،،،
2
12
29
2,099
انقلابی جماعتوں کی اصل عمر بیس پچیس سال ھوتی ھے اس کے بعد کمزوری اور بڑھاپے کے دور کا آغاز،، ریشم کا کیڑا اپنی موت کا سبب خود کیسے بنتا ھے ؟؟؟؟،،،،،
1
9
21
804
ایک بندہ مومن کی پرارٹی نمبر 1 کیا ھونی چاھیے اللہ کی رضا اور آخرت کی نجات،،، پراپرٹی نمبر 2 دنیا کی کامیابی ھونی چاھیے ،،،،، لیکن ھمارے الٹ کام ھوتا ھے دنیا پہلے آخرت بعد میں ،،،،، ھمارے پنجابی میں محاورہ ھے اے جگ مٹھا اگلا کس ڈٹھا ؟؟؟؟
9
14
473
سورہ حشر کی ایک آیت میں اللہ نے فرمایا ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انھیں اپنے آپ سے غافل کردیا مطلب اللہ نے انھیں اپنے آپ سے بھلا دیا،،، انسان اپنے جسم سے کبھی غافل نھی ھوتا انسان جس جس کو بھلا دیتا ھے وہ اس کی روح ھے اور اس کے تقاضے،،،،، اگر خدا نخواستہ ایسا ھو جاے تو وہ انسان جانوروں کی مانند ھو جاتا ھے جس کے اندر روح نھی ھوتی ،،،
22
38
1,060
حدیث سے یہ بات ثابت ھے کہ یاجوج ماجوج حضرت آدم کی اولاد ھیں ،،، اور تمام علماء کا بھی اس پے اتفاق ھے کہ یاجوج ماجوج حضرت آدم کی ھی اولاد ھیں ،،،، اور حضرت آدم کی اولاد کو اللہ نے زمین پے ھی بسایا ھے ،،،، اس بات پے اختلاف ھے کہ وہ حوا کی اولاد ھیں یا نھیں ,,, مزید تفصیل نیچے ویڈیو میں جانیے ،،،
9
28
1,509
مسلمانوں کے آپس میں اختلاف ایک فطرتی بات ھے لیکن مشترکہ دشمن کے خلاف اتحاد نا گزیر ھے،،، موسی علیہ السلام کو آزادی پہلے دی گئی اور کتاب بعد میں ملی جب آزادی ملتی ھے تو سب اچھے بروں کو ملتی ھے ،،،
2
7
20
659
❤️پاکستان اپ نے بنایا ھے اس کی حفاظت بھی آپ نے کرنی ھے نوابوں اور جاگیر داروں نے اسے لوٹا ھے خالد محمود عباسی اور ان کے ساتھیوں نے اقبال ڈے پے چائنہ فرینڈ شپ میں زبردست پروگرام ماشاءاللہ
8
15
235
ھم اس بات کا تو خوب تزکرہ کرتے ھیں کہ بدر میں اللہ نے مشرکین مکہ کے ایک ھزار کے مقابلے میں تین سو تیرہ کو فتح نصیب فرمائی لیکن یہ بات بھول جاتے ھیں کہ وہ تین سو تیرہ تیار کیسے ھوے؟؟؟؟ خدا کے کام دیکھو کیا ھے کیا سے پہلے نظر آتا ھے مجھ کو بدر سے غار حرا پہلے اکبر الہ بادی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک جملہ سنہری حروف سے لکھنے والا قرآن نے صحابہ کرام کے اندر ایمان پیدا کیا ان کی فکر بدلی،نقطہ نظر بدلا،اخلاق بدلا،دن بدلے ،رات بدلی زمیں بدلی ،آسماں بدلا،،،،،،،،
12
18
564
سر موجودہ سرمایہ دار کو بھی حکمرانی کے لیے غلام ھی چاھیے، یہ تبھی ممکن ھوگا جب اس طاغوتی نظام اور حکمرانوں کو ہٹا کر ایسے لوگ آئیں جن کو دنیا سے زیادہ آخرت عزیز ھو اور زندگی سے زیادہ شہادت عزیز ھو
کوئی مانے یا نہ مانے مسئلے کی جڑ یہ ہے۔معاشرے کی تقسیم کا سبب یہ ہے۔عوام آج بھی حکمرانوں کو بدیسی حکمرانوں کا تسلسل سمجھتے ہیں۔اس تقسیم کا فائیدہ قوم پرست اور دیگر ریاست مخالف عناصر اٹھاتے ہیں۔اس کا علاج نیا نظام تعلیم ہے
1
5
163
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ھے ،،،،،،، علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا منبع اور سورس قرآن مجید سورہ حشر کے آخری رکوع کی وہ ائیت ھے جس کا مفہوم ھے،،،،، ان لوگوں کی مانند نہ ھو جانا جنہوں نے اللہ کوبھلا دیا تو اللہ نے انھیں اپنی خودی سے غافل کردیا، مطلب اپنے اپ سے بھلا دیا ،یہی لوگ فاسق ھیں ،،،،،، تفصیل جاننے کے لیے نیچے محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی ویڈیو حاضر ھے
5
8
321
ابھی یہ فیصلہ نھی ھوا کہ اس خطہ میں سب سے بڑی طاقت کون ھے ،،،،، اسرائیل ھے ایران ، ترکی ھے یا ترکی پاکسان اور سعودیہ مل کر ھیں ؟؟؟؟؟ لیکن ایک بات تو کلیر ھے کہ اس خطے سے امریکہ کی چھٹی ھے ،،،،، یہ باتیں خالد محمود عباسی مکہ اکارڈ سے بھت پہلے کہ چکے تھے ،،،،
4
41
134
6,428
آداب دانش حاضر سے باخبر ھوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ھوں مثل خلیل وطنیت کے بارے اقبال کا فتویٰ اس دور میں مئے اور ھے جام اور ھے جم اور ساقی نے بنا کی روش لطف ستم اور تہزیب کے آزر نے بھی ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں سب سے بڑا وطن ھے جو پیرھن اس کا ھے وہ مذہب کا کفن ھے
3
10
287
یہ جو exciting system ھے قرآن کی روح سے فتنہ ھے، فساد ھے یا طاغوت ھے ھمیں جو اللہ نے صلاحتیں دیں ،جو دماغ دیا جو تعلیم دی ھے کچھ امتحان دے کر تمام سروسز اس طاغوتی نظام کو کچھ معاوضے کے عوض پیش کر دیں ھیں ، ٹھیک ھے زندہ رھنے کے لیے کچھ کھانے کو چاھیے بس اس حد تک رھیں اس پے اترانا خوشیاں منانا اپنے عہدوں پے تکبر کرنا ٹھیک نھیں،،،،، اپ طاغوت کے منشی ھیں بہتر یہ ھے کہ اس طاغوتی نظام کے خلاف جدوجہد کوشش تاکہ اللہ کا نظام نافذ ھو اس طاغوتی سروسز کا کفارہ بن سکتا ھے آخرت میں ،،،،
10
11
444
حقیقت میں اللہ کے رسول ا کر کس کی اطاعت کی دعوت دیتے تھے ؟ اللہ کی اطاعت کی، اور فرماتے تھے ھم اللہ کے رسول ھیں ھماری اطاعت کرو گے تو اللہ کی اطاعت ھوگی ،،،،، لیکن اس معاشرے کے سردار کہتے تھے آپ کسی بشر کی اطاعت نہ کرو بلکہ ھماری اطاعت کرو حالانکہ وہ خود۔ بھی تو بشر ھی تھے ,,,,,
2
5
340
مولنا کے قریبی ساتھیوں کی نیب ، ایف آئی اے اور سی ڈی اے میں طلبی؟؟؟؟ کیا یہ بے ضابطگیوں سے تمام محکمے پہلے بے خبر تھے اب مولنا نے حکومت سے پنگا لیا تو سب نظر آیا ,نہ لیتے تو سب کچھ ہضم تھا ؟؟؟؟ ھمارے نظام کے معیارات میں کتنا تضاد ھے ؟؟؟
1
134
ھم تمھیں درجہ بدرجہ قیامت کیطرف لے کر جائیں گے یہ ایک رائے ھے اور دوسری رائے یہ بھی ھے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دور سورج کی روشنی کی مانند تھا پھر آہستہ آہستہ جب ملوکیت کا دور آیا تو روشنی چاند کی مانند اور پھر اندھیرا کاٹ کھانے والی بادشاھت اللہ کے راہ میں خرچ کر اور اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو
1
5
17
845