Ch Talib Jutt (@ChTalib227) header
Ch Talib Jutt (@ChTalib227) profile picture

ووٹ کو عزت دو🐅🐅🐆🐆 تاحیات قائد نواز شریف 🐅🐅

Joined August 2015
Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)Photo by Ch Talib Jutt (@ChTalib227)
امن کا پیغام پاکستان پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
51
اے اللہ پاک میرے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت اور سربلند رکھنا آمین یا رب العالمین 🤲🤲 یہ چاند تارے کا جھلملاتا پرچم ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے ربِ کریم پرچم، ہمارا پرچم🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
7
70
الحمداللہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 🇵🇰 ایچ ایس ون کامیابی سے لانچ کر دیا گیا اللہ پاک پیارے وطن پاکستان کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے آمین یارب العالمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
37
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا افغان بارڈر کا دورہ صورتحال کا جائزہ لیا اور نمک حرامیوں کی مزید ٹھکائی کرنے کے احکامات صادر کئے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
37
پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 سپین بولدک سیکٹر ، افغانستان میں واقع افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ کو دوسری اسٹرائیک میں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، یہ کیمپ افغان طالبان کے سب سے بڑے کیمپس میں سے ایک تھا جہاں سے دہشتگردی پروموٹ کی جاتی تھی۔
3
44
افغانستان کو واضح پیغام دے دیا ہیکہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں🔥🔥 وزیر اعظم شہباز شریف
1
2
32
مری کے اہم ترین اجلاس میں تسلسل کا فیصلہ ہو گیا ہے مدت کا تعین آئین و قانون کیمطابق ہی ہوگا رانا ثناء اللہ خان
2
21
عظمیٰ بخاری کا چھکا بالکل یہ غلیظ نسل زبان ہی یہی سمجھتی ہے
1
10
180 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کرنے والوں کی یہ حالت ہےکہ انکی پوری پارٹی میں کوئی قابل بندہ نہیں ہے جو اپوزیشن لیڈر بن سکے
1
27
نواز شریف کی محنت خدمت اور کام کی تعریف اسکا بدترین سیاسی مخالف بھی کرنے پر مجبور ہے "میں عمران خان اور پرویز مشرف کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا کہ اگر نواز شریف کی سیاست ختم کرنی ھے تو تمکو ڈلیور کرنا ھوگا اتنا زیادہ کام کرنا پڑے گا کہ آپ انکی سیاست ختم کر دیں" پرویز الہی
2
25
پاکستان بزدل ہے نہ ڈرتا ہے بھارت کو پیغام دیا ہیکہ ہم نے حملہ کیا تو بتا کر کریں گے🔥🔥 وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
2
29
چین بھی مسئلہ کشمیر کا تیسرا فریق ہے ریاست پاکستان کا ماسٹر سٹروک 🔥👇 DGISPR
1
4
32
*بریکنگ* وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج 2:30 پر آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
2
24
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا خوبصورت ترین لمحہ❤️❤️ یوتھیو سلیوووووووٹ چیک کرو بھوتنی دیو 👇🔥👇
1
22
پاکستان میں وطن دشمنوں اور غداروں کیخلاف بہت بڑا کریک ڈاؤن شروع ہونے جا رہا ہے جسکا آغاز غدار عارف ایلفی سے ہو گیا ہے منیب فاروق
25
کسی کو فیلڈ مارشل کے عہدے سے نوازا جا رہا ہے اور کسی کا کورٹ مارشل کے ذریعے پچھواڑہ لال کیا جا رہا ہے کیوں یوتھیو؟
1
23
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے کیبعد یوتھیوں کی موجودہ صورتحال 😜👇
1
1
36
یوتھیوں اور ایسے کچھ مزید بیغیرتوں کی منجھی ٹھوکنے پر منصور علی خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
29
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کیلئے شہداء کربلا کے صدقے دین متین پر چلنا پر چلنا آسان فرمائے چونکہ دین کیلئے جو قربانیاں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین اور اہل بیت اطہار نے دی ہیں ہم اسکا تصور بھی نہیں کر سکتے 🤲🤲
1
4
76