بلاول بھٹو خون کی ندیاں بہانے کی بات پر مہاجر قوم سے معافی مانگیں.
ہم تصادم نہیں چاہتے، لیکن اگر کسی نے ہم پر شب خون مارنے کی کوشش کی تو ہم اپنے دفاع کا پورا حق رکھتے ہیں۔ اگر سندھ کے کسی حصے میں کسی مہاجر کو نقصان پہنچایا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
بلاول وضاحت کریں کہ خون ریزی کا خدشہ ہے یا ارادہ ؟
بلاول کے بیان نے 28ترمیم کے درمیان کا فاصلہ بڑھا دیا۔
بلاول کی جانب سے کراچی میں خونریزی کے بیان پر دلی دکھ اور تشویش ہے۔
مہاجر قوم کے بارے میں انکے اندازے غلط ثابت ہونگے بلاول وضاحت کریں کہ خونریزی انکا ارادہ ہے یا خدشہ ؟
مکار حکمرانوں نے ملک IMFکے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے.
آزادی کی بحالی کیلئے پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ سے نجات ضروری ہے۔
صوبے کی بات کرکے عوام کو دھوکا دیا جا رہا ہے۔
صوبے کا نعرہ مقصد نہیں، NFC ایوارڈ پر سیاست ہے۔
خواتین کی شرکت نے مہاجر یکجہتی کا ثبوت دیا۔
مورخہ 26 ستمبر 2026
شاہ فیصل کالونی ، خواتین جلسے سے خطاب۔
نیا عدالتی حکم نامہ نسلہ ٹاور متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے ناکافی ہے
غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی سندھ حکومت کا کام تھا، عدلیہ کا نہیں
الحمزہ گاؤگراؤنڈ لانڈھی میں 25 جولائی کو تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔
#MQM #25july2026 #AfaqAhmed #baitulhamza #AlhamzaGround
#AltafHussain
اورنگی ٹاؤن میں 13جون کو جلسہ کرنے کا فیصلہ، مشکلات کے باوجودجلسے کیN.O.C حاصل کرنے میں کامیاب۔
13جون کو مہاجر قوم ثابت کریگی کہ قوم مہاجر پرچم تلے متحد ہے۔
جلسے کی پرمیشن کے بعد سے ہی جلسے کی تیاری کا آغاز کردیا گیا ہے.
سنت ابراہمی کی پیروی دراصل رضائے الٰہی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کا نام ہے۔
زمانے کے شیطانوں اور کفر کے ہرکاروں کو شکست دینے کیلئے فلسفہ قربانی کوسمجھنا اور عمل کرنا ہوگا.
کارکنان مہاجر شہداء کے اہل خانہ تک قربانی کا گوشت پہنچا کر انہیں بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں.





