Replying to @ImranKhanPTI
جو چیز ملک کی بےروزگاری کو ختم کر رہی ہے آپ اس کو Ban کر دو @ImranKhanPTI جس ملک میں 60 لاکھ افراد بےروزگاری ہے اس میں @PTAofficialpk آپ 1 لاکھ اور کر دو
#ImranKhanPUBGKholo
Replying to @PTAofficialpk
پی ٹی اے کی طرف سے پب جی کے وکلاء سمیت متعلقہ فریقین کو سماعت کا موقع فراہم کیا گیا۔ اتھارٹی کے آرڈر کے مطابق، پاکستان میں گیم پر پابندی عائد رہے گی۔
پی ٹی اے نے اہم خدشات دور کرنے سے متعلق موزوں فریم ورک کےحوالے سے مطلع کرنے کے لئے بھی پب جی انتظامیہ سے رابطہ کیا۔
1
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI PTA disrespect High court order
#ImranKhanPUBGKholo
Save Pakistan Esport 🙏






