ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307) header
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307) profile picture

تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرؤ تو سمجھ لینا

Pakistan
Joined January 2021
Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)Photo by ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@Charlie_307)
" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے "
70
698
21
4,139
کس قدر طاقتور ہوتا ہے وہ شخص کہ جِس کے خلاف اِيک دوسرے سے نفرت کرنے والے بھی اکٹھے ہو جائیں...!!
5
26
2
213
5,625
زِندگی کی اُلجھنوں سے فرار چاہیے ، مُجھے بچپن کا ایک دِن اُدھار چاہیے ♥️
5
28
233
4,450
دُنیا کے تکبّر سے انسان اتنا برباد نہیں ہوتا جتنا دین کے تکبّر سے برباد ہوتا ہے ، ایسے نیک نہ بنیں کہ ہر بندہ ہی گنہگار نظر آنے لگے ۔
5
48
311
7,169
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئے جنہوں نے ٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا - لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے ☺️
4
29
1
196
4,920
اہلِ جنت مُجھے لیتے ہیںَ نہ دوزخ والے کِس جگہ جا کے تُمہارا یہ گنہگار رہے...!
2
29
183
3,681
اِیک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو آپ کو محسّوس ہوگا کہ آپ بالکل غیرضروری چیزوں/ لوگوں کے لیے حد سے زیادہ پریشان ہوتے رہے ہیںِ ۔
6
39
1
252
5,834
ہم نے اس جبر کے سنّاٹے میں اپنے حصّے کی اذاں دینی ہے!
4
30
2
213
4,553
یہ زندگی صرف تب تک ہی ہلکی پھلکی ہے جب تک سارے بُوجھ ماں باپ نے اُٹھاۓ ہوں۔!
10
61
1
362
5,661
جن کے ہاتھوں میں لکیریں نہیں رکھی جاتیں ، ہم سے ڈر شہرِ ستم..! ہم وہی مُٹھی بھر ہیں
4
17
164
4,467
متاعِ جاں..!! تُو بھی اجتناب مُجھ سے کیا کر میں خُود اپنی سمجھ سے باہر کا شخص ہوں!
6
36
217
5,899
اعتماد ضرور کریں پر فاصلہ رکھ کر کیونکہ ہر کوئی اپنا جال بچھا کر شکار کی تلاش میں ہے ۔
5
11
126
4,192
اِس دُنیا میں ہمارے بہت کم مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ کوئی ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے ۔
4
26
1
193
7,295
میدان میں دشمنوں سے لڑتے وقت اپنی نظریں تماشائیوں پر بھی رکھو اور دیکھو تُمہارے اور کتنے دشمن باقی ہیں...!!
7
24
178
4,226
میری طلب کے تقاضے پہ ، تھوڑا غور تو کر مَیں تیرے پاس ہُوں آیا ، خدا کے ہوتے ہُوئے
8
63
335
10,027
ارے غَضّب ، ارے سِتّم ، وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن جُھکے اگر تو بُت کَدہ ، اُٹھے اگر تو بُت شِکَن
5
33
221
7,190
میری آنکھوں کی سوزِش کو دیکھ دَرد سمجھ سفید بالوں کو میرے سفر کی گرد سمجھ جِسے بُلاتے ہیں کم کم ہی سارے گھر والے مُجھے تُو میرے گھرانے کا وہی فرد سمجھ
4
34
3
171
4,691
اے زندگی..! اتنی بد سلوکیاں ہم کون سا بار بار آئیں گے 🙏🏻
8
26
1
231
7,579
فطرت برائی کو نہیں کمزور کو سزا دیتی ہے ۔
1
8
139
4,543
کُچھ اپنے لیے بھی تعزیت کر تُو بھی تو نہیں بَچا مُجھ میں
11
82
6
499
9,241
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® retweeted
یہاں پر جب دلیل اور حقائق ختم ہو جاتے ہیں تو لوگوں کا ہتھیار غلیظ زبان،ماں بہن کی گالیاں اور شکلوں پر تنقید رہ جاتا ہے! یہ اس ایپ کا ہی خاصہ ہے کہ بظاہر مہذب لوگ بھی گالیاں نکالنے کا ارمان پورا کر لیتے ہیں ۔
2
2
1
31
642