Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) header
Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp) profile picture

Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement

Rawalpindi
Joined December 2019
Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)Photo by Commissioner Rawalpindi Division (@CommissionerRwp)
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
1
11
15
571
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔ چکوال، راجن پور اور راولپنڈی میں واٹر سپلائی منصوبوں، ہر تحصیل میں موبائل مینٹیننس یونٹس اور واٹر بوٹلنگ پراجیکٹس کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں، تاکہ پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک میسر ہو۔ @MaryamNSharif
3
32
2
39
17,488
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کے وارڈز سمیت ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا ہسپتال میں طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا ڈپٹی کمشنر کی ہسپتال کے انتظامات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت
2
3
1,359
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کا اتوار کے روز بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ، بچوں کے وارڈز سمیت تمام شعبہ جات کا معائنہ، انتظامات اور طبی سہولیات میں مزید بہتری لانے کی ہدایات۔
2
1
10
3,952
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
مزدوروں کے لیے بڑی خوشخبری! "سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام" صحت و آگاہی ، محنت کش کا ہمراہی۔۔۔ محنت کش افراد ان کے کام کی جگہ پر طبی سہولت کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشکور۔
3
36
2
49
22,286
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
1
2
3
2,464
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
محفوظ سفر، محفوظ زندگی پروگرام کے تحت پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں روڈ سیفٹی سیمینار، ابتدائی طبی امداد کی عملی مشق، مفت ہیلمٹس کی تقسیم اور شجرکاری ضلعی انتظامیہ جہلم اور حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں الیکٹرک اسکوٹیز استعمال کرنے والے بچوں اور بچیوں کے لیے خصوصی روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں کم عمر ڈرائیونگ کی روک تھام، ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ سفر کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد اور حادثات کی صورت میں فوری اقدامات کے حوالے سے عملی مشق کا مظاہرہ کیا، جبکہ الیکٹرک اسکوٹیز استعمال کرنے والی بچیوں میں مفت ہیلمٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس ڈاکٹر مدثر غفور، صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی توصیف بیگ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 سعید احمد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد عبداللہ راجہ اور زیرِ تربیت اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر شرکاء نے شرکت کی۔ بعد ازاں، ڈپٹی کمشنر جہلم نے گرین جہلم، گرین پراجیکٹ کے تحت پودا لگا کر شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ اس موقع پر راشد میر فرینڈز آٹوز کے تعاون کو بھی سراہا گیا۔ یہ مشترکہ سرگرمی نوجوانوں میں روڈ سیفٹی کا شعور اجاگر کرنے، حادثات کی روک تھام اور سرسبز ماحول کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #RoadSafety #Rescue1122 #GreenJhelum #DistrictAdministrationJhelum
1
128
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
پرائیویسی کی خلاف ورزی ۔۔۔۔ حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ کریک ڈاؤن، 144 کا نفاذ ۔۔۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کی پرائیویسی اور خواتین و بچوں کے تحفظ کے لیے کیمرے والی عینکوں ، خفیہ کیمروں والے پین، گھڑیوں اور دیگر جاسوسی آلات کی خرید و فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی اہم پریس کانفرنس
34
124
10
286
42,483
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل، شکایات اور درخواستوں کی براہِ راست سنوائی کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے عوامی سماعت کی۔ شہریوں نے اپنے مسائل براہِ راست ڈپٹی کمشنر کے سامنے پیش کیے، جن پر متعلقہ محکموں کو قانون اور میرٹ کے مطابق بروقت کارروائی کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور بار بار دفاتر کے چکر لگوانے سے گریز کرتے ہوئے جائز معاملات مقررہ مدت میں حل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں اور شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ #OpenDoorPolicy #PublicHearing #PublicRelief #GoodGovernance #DistrictAdministrationJhelum
1
3
170
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
– at Rawalpindi, Pakistan
1
8
1,420
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے پانچویں اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کی، جس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشنز، فیلڈ سرگرمیوں اور سروس ڈیلیوری کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے جاری صفائی آپریشنز اور مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے فیلڈ نگرانی مزید مؤثر بنانے، کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی، عوامی شکایات کے فوری ازالے اور ضلع بھر میں صفائی کا معیار برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ #SuthraPunjab #CleanJhelum #CleanPunjab #PublicService #DistrictAdministrationJhelum
1
1
124
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
– at Rawalpindi, Pakistan
1
2
8
1,389
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اقدام، صرف اگست میں 1,694 مستحق محنت کش خاندانوں کو 30 کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ میرج گرانٹ، ٹیلنٹ اسکالرشپ اور ڈیتھ گرانٹ کی شفاف اور میرٹ پر فراہمی کے لیے مکمل ڈیجیٹل نظام فعال ہے۔ محنت کش خاندانوں کے لیے بروقت مالی معاونت اور حق کی دہلیز تک فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔
5
77
1
99
6,380
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
ٹریفک ڈائیورژن پلان — مین پشاور روڈ مین پشاور روڈ پر قاسم مارکیٹ، ریس کورس چوک اور چیرنگ کراس کے ورکنگ ایریاز کیلئے ٹریفک ڈائیورژن پلان 8 ستمبر، بروز منگل سے نافذ العمل ہوگا۔ شہری دورانِ سفر متبادل راستے اختیار کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔ 1/2 – at Rawalpindi, Pakistan
1
7
14
7,016
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
کرپشن اور رشوت خوری کے خلاف ضلعی انتظامیہ جہلم کا زیرو ٹالرنس عزم!
1
2
172
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
Key highlights of the Day!
1
1
2
168
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
سموگ محض موسمی تبدیلی نہیں بلکہ ہماری غفلت اور ناخوشگوار عادتوں کا نتیجہ ہے۔ فضا کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی مسلسل کوشاں ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ کچرا، سوکھے پتے اور پلاسٹک جلانے سے مکمل پرہیز کریں اور گاڑیوں کی بروقت سروس یقینی بنائیں۔ سموگ کے دوران ماسک کا استعمال، پبلک ٹرانسپورٹ کی ترجیح اور شجرکاری ہی صاف ہوا کی ضامن ہیں۔ ستھرا پنجاب ایجنسی کے ساتھ مل کر اپنے ماحول کو صاف ستھرا بنائیں تاکہ آنے والی نسلیں صحت مند اور خوشگوار فضا میں سانس لے سکیں۔ کسی بھی شکایت یا مدد کے لیے ہیلپ لائن 1139 پر رابطہ کریں۔ #SuthraPunjab #StopSmog #CleanAir #GreenEnvironment #PublicHealth
1
1
3
127
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
🚦 ٹریفک اپڈیٹ بوقت 12 بجے دن مورخہ:- 19 اگست، 2026 جہلم روڈ، مری روڈ، راول روڈ، سیدپور روڈ اور اڈیالہ روڈ پر اب ٹریفک کا رش معمول کے مطابق ہے۔ عوام الناس کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی – at Rawalpindi, Pakistan
2
6
1,292
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
🚦 ٹریفک اپڈیٹ بوقت 12:10 بجے دن مورخہ:- 19 اگست، 2026 دھمیال روڈ چکری روڈ سٹیڈیم روڈ اور اے ایس ایف گیٹ پر اب ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔ عوام الناس کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی – at Rawalpindi, Pakistan
2
5
1,142
Commissioner Rawalpindi Division retweeted
2
3
9
2,245