Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2) header
Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2) profile picture

🟢 Serving the People | Our Commitment to Good Governance Serving the public at their doorstep is our mission.

Joined October 2025
Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)Photo by Commissioner Hazara Division (@Commissionerhr2)
کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی سے ہزارہ اباسین آرٹ کونسل کے وفد کی ملاقات۔ وفد نے تعیناتی پر مبارکباد دی اور ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ کمشنر ہزارہ نے علاقائی ثقافت اور فنونِ لطیفہ کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
7
کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی خان کا بھیلیجہ فاریسٹ تنازعے اور آلائی و کولائی پالس کے قبائل کے درمیان امن معاہدے کے حوالے سے جیو نیوز کے نمائندے صبوح سید کو خصوصی انٹرویو۔
13
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی سے ڈبلیو ایچ او کے ضلعی پولیو افسران کی ملاقات، انسدادِ پولیو کے لیے خدمات کو سراہا۔ پولیو مہمات کو مؤثر بنانے، بہتر مائیکرو پلاننگ اور ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت۔
8
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ظاہر شاہ کا ایس ڈی سی ایبٹ آباد کا اچانک دورہ، دفاتر کا معائنہ اور سائلین کے مسائل سنے۔ ٹاؤٹ مافیا کے خاتمے، زیر التوا انتقالات کی جلد تکمیل اور ریونیو خدمات میں بہتری کی ہدایت۔ ایس ڈی سی غازی اور حویلیاں رواں ماہ فعال بنانے کا فیصلہ۔
8
ایبٹ آباد میں ٹرانسپورٹ اڈوں کی زوننگ اور تنظیمِ نو کا فیصلہ، فوارہ چوک جنرل بس اسٹینڈ کی منتقلی کی تجویز پر غور۔ کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی متعلقہ حکام کو مسافروں کی ضروریات اور ٹریفک کے دباؤ کے مطابق جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت۔
9
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان اور آر پی او ہزارہ جہانزیب نذیر خان کا دورہ غازی، پولیس سہولت مرکز کا افتتاح، تربیلا ڈیم ٹنل فائیو کے تعمیراتی کام اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ سروس ڈیلیوری سینٹر کی جلد تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔
11
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی اور آر پی او ہزارہ جہانزیب نذیر کا دورہ ہری پور، انتظامی امور اور امن و امان کا جائزہ۔ کمشنر ہزارہ کی تجاوزات کے خاتمے، صفائی کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت، جبکہ آر پی او کا مؤثر سکیورٹی اور شہریوں سے خوش اخلاقی پر زور۔
7
نتھیا گلی میں گرین اینڈ کلین مہم کے تحت مشترکہ صفائی اور شجرکاری سرگرمیاں۔ کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان ماحول دوست سیاحت کے فروغ، قدرتی حسن کے تحفظ اور سرسبز گلیات کے قیام کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے
27
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی زیرِ قیادت نتھیا گلی میں گرین اینڈ کلین مہم کے تحت صفائی اور شجرکاری سرگرمیاں۔ قدرتی حسن، جنگلات اور آبی وسائل کے تحفظ، پلاسٹک کے استعمال میں کمی اور ماحول دوست سیاحت کے فروغ پر زور۔ گرین اینڈ کلین مہم کو مستقل طرزِ زندگی بنانا ہوگا۔
20
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان اور ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ جہانزیب نذیر خان کی ڈیجیٹل کھلی کچہری خانپور کے عوامی مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل اور ایک ہفتے میں پیش رفت رپورٹ یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں قبضہ مافیا، تجاوزات اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا حکم
30
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی کی محکمہ SNGPL کو ہدایت کہ گھریلو صارفین کو مقررہ شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی اور کھانا پکانے کے اوقات میں مناسب پریشر ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تینوں اضلاع میں یکساں پالیسی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی روک تھام اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کی بھی ہدایت۔
14
کمشنر ہزارہ کی سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے ملاقات آئندہ ایچ ایس ایس سی امتحانات کے انتظامات، سیکیورٹی اور شفاف انعقاد پر تبادلہ خیال۔ کمشنر ہزارہ کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔
21
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس کی چند جھلکیاں ۔
14
ڈیجیٹل کھلی کچہری آپ کے مسائل کا حل آپکی دہلیز پر ضلع ہریپور سرکل خانپور کے عوامی مسائل کے حل کیلئے ڈی آئی جی ہزارہ جہانزیب نذیر خان اور کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کی ڈیجیٹل کھلی کچہری کل بروز بدھ بوقت دن دو بجے
1
23
کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس۔ ہزارہ ڈویژن میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز، بے ہنگم تعمیرات اور پہاڑوں پر تجاوزات کی روک تھام، منظم تعمیرات اور قدرتی حسن کے تحفظ پر زور۔ ضلعی انتظامیہ کے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
13
ہزارہ ڈویژن میں خواتین کے حقوق کے تحفظ، ہراسگی کے خلاف قانونی اقدامات، ادارے کی کارکردگی اور ڈویژنل و ضلعی سطح پر عوامی آگاہی کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد. اجلاس میں کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی، صوبائی خاتون محتسب رُباب مہدی، اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
9
صوبائی خاتون محتسب رباب مہدی کی کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی سے ملاقات کی چند جھلکیاں۔ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور ہراسگی کی روک تھام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
8
انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمشنر ہزارہ ڈویژن شاہ رخ علی کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس کی چند جھلکیاں۔
15