عورت کی عزت کیسے کی جاتی ہے۔
چلو آج آپکو ایک حقیقت پر مبنی کہانی سناتا ہوں۔ میرے نانا مرحوم کی والدہ جو میری پرنانی تھیں جنکو ہم بےبے کہہ کر بلایا کرتے تھے اُنھوں نے کم و بیش ایک سو دس سال عمر پائی۔
اُنکی پیدائش 1900 کے آس پاس ہوئی اور 2010 کے لگ بھگ وہ یہ دنیا چھوڑ گئیں۔
+
بھلے اس کے لیے قتل ہی معاف کیوں نہ کرنا پڑے۔
اور بیٹیاں بھی پورے شان و شوکت والی ہوتی تھیں، جہاں کہیں اکیلے جاتی اپنے باپ کا نام پکار کر خود کا تعارف کرواتی۔ ان کے چہروں سے اُنکی خاندانی تربیت جھلکتی تھی، اُنکے کے کردار کی خوشبو اُنکے پہنچنے سے پہلے پہنچ جاتی تھی، دل کو قابو
2
6
819
شمع کو پِگھلنے کا ارمان کیوں ہے، پتنگے کو جلنے کا ارمان کیوں ہے
محبت جِسے بخش دے زندگانی، نہیں موت پر ختم اُس کی کہانی۔
8
212
ایک مرتبہ گاؤں میں ہمارے ہمسائے والی باجی کی ناک کی دائیں والی ناس میں سلیٹی پھنس گئی۔ بڑے جتن کئیے نہ نکلی۔ پھر باجی کو اچار کِھلا کر اُنکا کنال کا منہ سورج کی طرف کیا تو باجی کو ایسی نِچھ (چھینک) آئی ایسی نِچھ آئی کے سلیٹی کے ساتھ ساتھ باجی کی ناس سے ساری نلی بھی باہر آ گئی۔
4
8
526
سکول کے زمانے کی بات ہے کہ میٹرک میں تھا کہ سکول میں "Fun Fair" کے انعقاد کا اعلان ہوا۔ اُس میں سب بچے کچھ نہ کچھ پرفارم کر رہے تھے۔ ہماری ایک بڑی اچھی ماڈرن سی مِس جی نے کہا کہ ماڈلنگ کون کون کرے گا۔ مِس جی نے کہا کہ وہ خود ماڈلنگ سِکھائیں گی جو حصہ لے گا۔
رب دئے تے بندہ لئے۔ +
1
24
4,680
ماں جی بھی بیٹھی تھیں، ماں تو پھر ماں ہوتی ہے ہنس کے بات ٹال دی۔ ابا جی ہوتے تو اصل تماشہ لگتا۔
ماڈلنگ کر کے مجھ سمیت جب پوری ٹیم سٹیج سے اُتری تو مِس جی نے کمر پر شاباشی دی۔
فلسفے کا طالبعلم بننے سے پہلے اَپُن بڑا ماڈرن ہوا کرتا تھا۔ بس پھر کارل مارکس، ہیگل، ارسطو، سقراط
1
7
648
Crafting the beauty of two soft thoughts into words.
~My courtyard will vacillate with the tunefullness of your anklet.
~My Diary will flaunt on its glory with words of your thoughts.
1
1
178
If we go by def, its not just Political Cultism in our country. Greater than this, we have religious cult, status-quo cult, Nationalism-Cult, Military-Cult, Its not just pokitik cultism, but all others cults have brought more disaster in 79 years than Political Cult.
Political Cultism, regardless of whether it belongs to PML-N, PTI, PPP, has damaged this country. Blind following is ignorance, these people neither question their leaders nor tolerate anyone who does. Those who dare to question them are met with abuse.
3
130




