‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt) header
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt) profile picture

محبتوں کا سفیر 💞❤️💖 خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے

New York, USA
Joined December 2020
Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)Photo by ‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ (@Ctskt)
उत्तर प्रदेश के फिरोजाबाद में खैरगढ़ थाना क्षेत्र में दलित नाबालिग किशोरी के साथ सामूहिक दुष्कर्म और उसकी हत्या का प्रयास किए जाने की घटना बेहद गंभीर, शर्मनाक और चिंताजनक है। पीड़िता के परिजनों से मेरी बात हुई है। परिजनों के मुताबिक, 31 अक्टूबर की शाम बिटिया शौच के लिए घर से निकली थी, लेकिन जब वह वापस नहीं लौटी तो परिवार ने उसकी काफी तलाश की। अगले दिन, 1 नवंबर की सुबह वह खेत में मरणासन्न हालत में मिली। उसके साथ सामूहिक दुष्कर्म किया गया था। विरोध करने पर आरोपियों ने उसके साथ मारपीट की और गला दबाकर उसे मरणासन्न हालत में खेत में छोड़ दिया। आगरा के एसएन मेडिकल कॉलेज में भर्ती बिटिया की हालत अभी भी नाजुक बनी हुई है और वह बोलने की स्थिति में नहीं है। @UPGovt से हमारी मांग है कि सभी आरोपियों के खिलाफ कठोरतम कानूनी कार्रवाई की जाए और फास्ट ट्रैक कोर्ट में मुकदमा चलाकर शीघ्र न्याय सुनिश्चित किया जाए। पीड़िता को बेहतर से बेहतर चिकित्सा सुविधा, उसके परिवार को सुरक्षा और उचित आर्थिक सहायता उपलब्ध कराई जाए, ताकि पीड़िता और उसके परिवार को न्याय मिल सके। बिटिया को न्याय दिलाने और उसकी बेहतर चिकित्सा सुनिश्चित कराने के लिए सरकार तत्काल प्रभावी कदम उठाए। हम बिटिया के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करते हैं।
929
3,323
216
13,947
12,385,088
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
🌸 جمعہ مبارک — اپنے رب سے خیر مانگنے کا دن جمعہ صرف ہفتے کا ایک دن نہیں، بلکہ عبادت، ذکر، درود اور دعا کے ذریعے اپنے رب کے قریب ہونے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔ آج اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت قرآن کی تلاوت کے لیے نکالیے، رسول اللہ ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیے اور اپنے دل کی ان خواہشات کے لیے دعا کیجیے جنہیں آپ مدت سے اللہ کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ یاد رکھیے، دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ اپنے علم اور حکمت کے مطابق بہترین وقت اور بہترین طریقے سے عطا فرماتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی کا ذکر فرمایا جس میں کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے خیر مانگے تو اللہ اسے عطا فرماتا ہے۔ 📖 صحیح بخاری: 935؛ صحیح مسلم: 852 یا اللہ! اس مبارک دن ہماری مغفرت فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے والدین پر رحم فرما، ہمارے گھروں میں محبت و سکون عطا فرما اور تمام پریشان حال لوگوں کی مشکلات آسان فرما۔ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ جمعہ مبارک! 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو رحمت، آپ کے رزق کو برکت اور آپ کے دل کو سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
17
10
42
646
اللہ بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں۔ وہ ہمیں وہی عطا کرتا ہے جو ہمارے لئے بہترین ہوتا ہے۔ دنیا منتقل ہونے والی اور فانی چیز ہے اگر تھمارے ہاتھوں میں باقی رہ بھی گئی تو تم۔۔۔۔ !!! اس کے لئے باقی نہیں رہو گے۔۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ❤️🌹
13
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
سندھ کے کسانوں کے لیے تو یہ لوگ زمینی خدا بنے ہوئے ہیں، لیکن افسوس کہ سندھ کی غریب اور مظلوم خواتین کے لیے بھی سید، پیر، بلوچ سردار اور وڈیرے کسی دور کے یزید سے کم نہیں۔ سندھ کی کمزور اور بے بس عورت آج بھی ان کے ظلم و جبر کا شکار ہے۔
86
808
24
1,307
178,828
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
ذرا ان گھناؤنے درندوں کو دیکھیں۔تصور کریں کہ آپ رات کے وسط میں جاگیں اور ان پرتشدد گروہوں کو اپنے گھر میں پائیں جو آپ کے بچے کے ساتھ اس طرح کا سلوک کر رہے ہوں۔
80
983
18
1,948
476,923
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
*السلام علیک۔۔۔۔!* یا صاحب العصر والزمان🌹 اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ السلامُ علیک یا بقیة الله🚩 ۞اَللّهُمَّ۞ ۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞ ۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞ ۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞ ۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞ ۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞ ۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞ ۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞ ۞طَویلا۞ التماس دعا برائے تعجیل ظہور امام زمانہ (عج) 🚩 *ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* 🚩
3
1
4
184
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ، کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ بلندی عجزو انکساری میں ہے لیکن اسے تکبر میں تلاش کرتے ہیں۔
16
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
وزیراعلی پنجاب کی ریڈلائن پرتشدد خوشاب:ذرائع کےمطابق دائیوال میں با اثر وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی، مظلوم خاندان کے گھر پر حملہ خواتین پر تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود حکام خاموش اہل علاقہ کا ڈی پی او خوشاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
4
37
2
48
1,723
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
🚨 14 ألف رينغيت مقابل كل فتاة فتاتان من الروهينغا رهينتان لدى شبكة اتجار بالبشر والتهديد ببيعهما لشبكة أخرى فتاتان من أقلية الروهينغا كانتا في طريقهما إلى ماليزيا قبل أن تتعرضا للاختطاف على يد شبكة يُشتبه في تورطها في الاتجار بالبشر وفقًا لمعلومات متداولة. وبحسب رسالة صوتية متداولة عبر تطبيق واتساب يطالب الخاطفون بفدية قدرها 14 ألف رينغيت ماليزي عن كل فتاة أي ما يقارب 13 ألف ريال سعودي لكل واحدة مع التهديد ببيعهما إلى شبكة تهريب أخرى في حال عدم دفع المبلغ المطلوب. كما وردت في التسجيل الصوتي أسماء أشخاص يُزعم تورطهم في القضية وهما ابن هالة فوتونا وابن محمد سويد دون تأكيد مستقل لصحة هذه الاتهامات حتى الآن. من جانبها طالبت منظمة Burma Task Force بتدخل دولي عاجل لإنقاذ الفتاتين والتحقيق في ملابسات الحادثة ومحاسبة كل من تثبت مسؤوليته عن الاختطاف والاتجار بالبشر. ⚠️ الاتجار بالبشر جريمة خطيرة تستغل ضعف الضحايا وحاجتهم إلى الأمان وتزداد المخاطر على الأشخاص الذين يضطرون إلى سلوك طرق الهجرة غير النظامية. المطلوب هو التحرك العاجل من الجهات المختصة في المنطقة والتحقق من المعلومات المتداولة والعمل على ضمان سلامة الفتاتين وتحريرهما مع عدم نشر بيانات قد تعرّضهما أو ذويهما لمزيد من الخطر..
92
963
40
1,734
254,706
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
ہمارے پاس اس ظُلم کا کوئی جواز اور جواب ہے؟
147
4,353
54
8,476
300,205
دورانِ گفتگو با معنی وقفے آنے لگ جائیں تو باقی گفتگو بے معنی ہو جاتی ھے... 🍁
1
1
22
کوئی راستہ بهی طویل راستہ نہیں، کوئی منزل بهی ناممکن نہیں، بس منزل کے حصول کی تڑپ اور چلتے رهنے کا حوصلہ ہونا چاہئے
9
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
Replying to @Ctskt
Waalikumaslam 💐
1
1
9
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
اَلصَّلٰوۃُوَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الاَنْبِیَاءِ وَالمُرسَلِیْنْ اللهم صل علی محمد و علی آل محمد كما صليت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك علی محمد و علی آل محمد كما باركت علی ابراهيم و علی آل ابراهيم انك حميد مجيد #خاتم_النبیین_محمّدﷺ
32
20
84
529
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
السلام علیکم💕 جمعہ مبارک
34
8
71
749
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کچھ لوگوں سے ہمارا رشتہ نہیں ہوتا بس ایک غیر معمولی انسیت ہوتی ہے لیکن پھر بھی انکے غم ہمیں اندر تک غمگین اور انکی خوشیاں ہمیں مسرور کرتی ہیں ۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🌹❤️✌️
1
2
33
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
غریب کو ختم کر دیں غربت ختم ہو جائے گی 🙏🏻😭
9
252
14
342
11,336
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
Imagine this is your mother!
436
6,701
230
10,006
199,114
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweeted
یمن میں، اس حملے میں سعودی ائیر فورس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یمن میں ایرانی میزائل ماہرین کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے. اور دنیا دیکھ سکتی ہے ایک یمنی دنیا کو، اس حملے میں ایک معصوم شہید بچے کی لاش دکھا رہا ہے.
13
442
5
781
11,278
جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے، لیکن جب مر جاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں۔ وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے۔ زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو۔ ہو سکتا ہے آپ طاقتور ہوں، لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے۔ ایک خراب سوچ ساری خوبصورت سوچوں کو ختم کر دیتی ہے۔
1
11