@DAREAGLE
Joined February 2010
We firmly believe These corrupt criminals End is near soon inshaallahul Aziz
اندازہ کیجئے کہ عوام جن پر 8 روپے نہ خرچے۔ وہ عوام کے پیسے سے اپنے لیے اور اپنے پورے خاندان کے لیے 8 کروڑ کے جوتے خرید رہے ہیں۔ لیکن خبردار، کوئی ان کو سوال نہ پوچھے۔ ورنہ یہ آپ پر جھوٹے، جعلی مقدمے کروانے کی اندھی طاقت رکھتے ہیں۔ انشاءﷲ، اس اندھے اقتدار کا تھوڑا ہی وقت رہ گیا ہے۔ اللّه اپنے بندوں پر ان کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ مجھے یقین ہے کہ یہ آزمائش جلدی ختم ہو جاۓ گی انشاءﷲ۔ پھر ان کا آٹھ روپے کا منہ نہیں ہو گا عوام میں لے جانے کے لیے۔
20
🤣🤣🤣🤣🤣🤣 very good these gulu butts should resign asap and should join the revolution
پنجاب پولیس کے جوان شکوہ کر رہے ہیں ، ناشتے کے لیے دی جانے والی دال کے اندر سے سونڈیاں نکل رہی ہیں
18
QAMAR SHAMSI retweeted
🚨🚨کیا ایسی نوبت آگئی کہ پورا نظام عمران خان کے خلاف ہوگیا ہے ؟ عمران خان بہت بڑا گنہگار ہیں بڑے گناہ کئے ہیں سب سے بڑا گناہ ہمارے جیسے ریاست میں وہ واحد امت مسلمہ لیڈر ہیں جنہوں نے اہم ترین حقائق اعتزاز احسن صاحب کا دلچسپ حقائق پر مبنی تفصیلی ♥️💯
14
839
2
2,378
47,914
QAMAR SHAMSI retweeted
اصل میں خان کے ساتھ جنگ کن لوگوں کی ہے۔ اور کس وجہ سے ۔ اگر آپ یہ بات نہیں سمجھ سکتے تو پھر آپ نسلی غلام ہیں ۔
1
115
358
4,648
QAMAR SHAMSI retweeted
کل بروز جمعہ، سہ پہر 4 بجے خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ، پشاور میں 4 اکتوبر کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ جتنے بھی ہمارے پاکستانی، خواہ ملک میں ہوں یا اوورسیز، کل سہ پہر 4 بجے اس فنڈ ریزنگ میں بھرپور کردار ادا کریں۔ سہیل آفریدی #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
1
38
3
73
593
QAMAR SHAMSI retweeted
بنک اکاؤنٹ بند کرنے والوں کی وجہ سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آج شام چار بجے تک پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں شام 4 بجے تک موجود ہوں گےـ اگر آپ بھی چندہ دینا چاہتے ہیں تو براہِ راست دے سکتے ہیں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
6
230
808
8,928
QAMAR SHAMSI retweeted
"علیمہ خان پر کیس ہے کہ 22 نومبر 2024 کو علیمہ خان نے 24 نومبر احتجاج کا ذکر کیا تھا اگر احتجاج کا ذکر کرنا جرم ہے دہشتگردی ہے تو 24 نومبر کے احتجاج کا ذکر تو پنجاب کی ایک وزیر عظمیٰ بخاری بھی بارہا کر چکیں، میڈیا چینلز پر بھی ذکر ہوا تھا ان کے خلاف ایف آئی آرز کیوں نہیں ہوئیں"؟۔ ایڈووکیٹ فیصل ملک
5
895
3
3,020
42,236
QAMAR SHAMSI retweeted
اہلیانِ کراچی کے نام ایک اہم پیغام محترم شہریو! 4 اکتوبر کو ہم سب کو گھروں سے نکل کر اس عظیم قیادت کے ساتھ کھڑے ہونا ہے جو اپنے پورے خاندان کے ساتھ ناحق جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ہے، مگر پھر بھی ہمارے ملک کی آزادی، خود مختاری اور بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ رہنما کوئی اور نہیں، بلکہ عمران احمد خان نیازی ہیں۔ یومِ یکجہتی مناتے ہوئے ہم اپنا عزم دہرائیں گے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں گے اور حق کی جنگ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
10
27
599
آج کا جوش بتا رہا ہے، 4 اکتوبر کا منظر تاریخ رقم کرے گا!
52
203
3,352
QAMAR SHAMSI retweeted
خبر گردش میں ہے کہ نعمان اعجاز کا ڈرامہ صرف اس لیے بین کر دیا گیا کہ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز عمران خان کی طرح "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" سے کیا تھا۔ اگر واقعی ڈرامہ بین کرنے کی وجہ یہی ہے تو پھر سوال بنتا ہے: کیا قرآن کی آیت پڑھنا بھی اب جرم بن چکا ہے؟
37
1,617
9
5,130
42,016
QAMAR SHAMSI retweeted
Imran Khan believes in the Nation and the Nation believes in him. We will prevail soon, InshaAllah! This regime has collapsed, they have killed innocent people for their greed of power, they were never going to survive. #ReleaseImranKhan
37
2,219
23
5,089
43,837
QAMAR SHAMSI retweeted
ہمیشہ ایک ٹیچر بن کے چھوٹے بچوں کی طرح سمجھانے کی کوشش کرتا رہا, لیکن ہم نے قدر نہیں کی اس انسان کی 💔💔 اس وقت ہم نے بھی اکیلا چھوڑ دیا تھا خان صاحب کو... بجائے اس کے کہ سپورٹ کرتے مذاق اڑاتے تھے کہ کیا ہم گھبرا لیں😓💔🙏🏼
1
69
1
118
1,661
QAMAR SHAMSI retweeted
ہماری ڈیمانڈ یہ ہے کہ عمران خان کےحقوق بحال کیےجائیں۔سب سےپہلی ترجیح انکاطبی معائنہ اورعلاج ہے۔علیمہ خان کےمطابق ڈاکٹرزنےآنکھ میں کلاٹ کی نشاندہی کی ہےاور مزیدٹیسٹ کی ضرورت پرزوردیا۔ہماری اولین فکرعمران خان کی صحت ہےاسی لیےہم انکےعلاج کامطالبہ کررہےہیں
1
29
1
52
616
عمران خان جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں وہ سونا بن جاتا ہے
6
341
5
1,716
10,309
QAMAR SHAMSI retweeted
عمران خان ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے۔۔۔۔میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا شمشاد احمد
64
2,114
20
6,181
40,661
Well we believe that he has mental issues and needs to check into mental hospital for proper treatment for better Pakistan
پی ٹی آئی والوں سے ایک اہم درخواست کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا اہم انکشاف۔
5
وزیراعظم غیر آئینی ہے، اس نے کروڑوں پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھین لیا ہے، میں پاکستان میں کہیں بھی بیٹھنے کے لیے تیار ہوں، لیکن سپیکر ہاؤس، پرائم منسٹر ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں نہیں آؤں گا، محمود اچکزئی
2
53
97
1,240
لیڈر قوموں کے لیے سوچتے ہیں جبکہ ڈکٹیٹر ساری دُنیا بارود کے زور پر ڈرا کر اپنے جھوٹے اقتدار کو طوالت دینے تک ہی سوچتے ہیں
🤖 Made with AI
13
692
8
2,149
12,728