M. Abdurrehman (@Da_Fiaa) profile picture

.

Joined October 2022
Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)Photo by M. Abdurrehman (@Da_Fiaa)
جو لوگ عوام کے دکھ درد کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کریں، ان کی سیاست کو مسترد کرنا ہوگا۔ عوام اب باشعور ہیں #سیاسی_گدھ_نامنظور۔
1
85
عوام کی مشکلات پر سیاست چمکانے والوں کو قوم اچھی طرح پہچان چکی ہے۔ اب مفاد کی نہیں، عوامی خدمت کی سیاست چاہیے #سیاسی_گدھ_نامنظور۔
34
طالبانی کرپٹ فضلو کے بیانیے پر سوال اٹھانا وقت کی ضرورت ہے۔ ہیبت اللہ کے چمچوں پر لعنت، عوام اب سب سمجھتی ہے #طالبانی_کرپٹ_فضلو #ہیبت_اللہ_کے_چمچے_پر_لعنت
107
بلال نارتھ کراچی کے جی۔بی۔پی اسکول میں بچوں کو سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع مل رہے ہیں۔ اساتذہ کی محنت طلبہ کو کامیابی کی جانب لے جا رہی ہے۔ سرکاری اسکولوں میں تعلیمی ماحول کی بہتری ایک مثبت قدم ہے۔ nitter.cf/Raheelkhan1986/status/… #سندھ_تعلیم_میں_آگے
1
99
جی۔بی۔پی اسکول بلال کراچی میں تعلیم کے ساتھ طلبہ کی شخصیت سازی پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ مختلف سرگرمیاں بچوں میں اعتماد اور خود اعتمادی پیدا کر رہی ہیں۔ بہتر تعلیم، روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ nitter.cf/Raheelkhan1986/status/… #سندھ_تعلیم_میں_آگے
1
50
Account for your performance and answer the public’s questions #خواجہ_آصف_استعفیٰ_دو
1
81
عوام جواب مانگ رہی ہے اور مطالبہ واضح ہے: خواجہ آصف استعفیٰ دو۔ #خواجہ_آصف_استعفیٰ_دو
1
34
ریاست مخالف شور اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے پیچھے اصل مقصد کیا تھا؟ مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس۔ شہداء کے نام پر سیاست اور ریاست کے خلاف بیانیہ صرف اپنے مفادات کے لیے بنایا گیا۔ #ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
58
اصل معاملہ ریاست، عوام یا شہداء کا نہیں بلکہ مخصوص مفادات کا تھا۔ مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس کے لیے پاکستان اور شہداء کے خلاف پروپیگنڈا کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ #ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
21
ریاست مخالف شور اصل میں مفادات کے لیے تھا۔ پاکستان اور شہداء کے خلاف پروپیگنڈا کیوں کر رہے ؟ کیونکہ انہیں چاہیے ہے مدارس کی رجسٹریشن، اکاؤنٹس کی بحالی اور ڈیزل پرمٹس۔ یہی تھا اصل مطالبہ ہے انکا #ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
62
دین فروشی کرکے ریاست کے خلاف شور مچانا سب ڈیزل، رجسٹریشن اور اکاؤنٹس کے لیے ہے۔ #ملعون_ڈیزل_شہدا_کا_مجرم
1
21
Prices are out. The All-New MG ZS is ready. Book now at MG dealerships nationwide. #AllnewMGZS #MGMotorsPakistan
2
114
The wait is over, go and busy the smarter, cooler and safer MGZS in 7499000 #AllnewMGZS
23
پشاور یونیورسٹی میں عجیب منظر دیکھنے کو ملا؛ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پہلے عمران خان کے لیے تالیاں بجوائیں، پھر اسٹیبلشمنٹ کے لیے بھی تالیاں بجانے کا کہا
65
جعلی خبروں، جھوٹے پروپیگنڈے اور خوف پھیلانے والوں کے خلاف عوامی شعور ہی سب سے مضبوط ہتھیار ہے #کن_کترا_کمیٹی
37
امن و امان صرف اداروں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ جرائم، افواہوں اور نفرت انگیز مواد کے خلاف آواز اٹھائیں اور مشکوک سرگرمی کی اطلاع متعلقہ حکام کو دیں #کن_کترا_کمیٹی ۔
46
عوام کے عطیات امانت ہوتے ہیں، ان میں خیانت کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ #FazluDramaEnd #ڈیزل_پرمٹ_اسکینڈل #FazluFraud
1
41
اگر الزامات میں حقیقت ہے تو غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے، اور اگر الزامات غلط ہیں تو حقیقت بھی عوام کے سامنے لائی جائے۔ #FazluDramaEnd #ڈیزل_پرمٹ_اسکینڈل #FazluFraud
1
7
اگر الزامات میں حقیقت ہے تو غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے، اور اگر الزامات غلط ہیں تو حقیقت بھی عوام کے سامنے لائی جائے۔ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے۔ #فضلو_مدرسہ_فنڈ_چور
1
44
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر کسی نے فنڈز میں بے ضابطگی کی ہے تو آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور حقائق سامنے آنے چاہئیں۔ #فضلو_مدرسہ_فنڈ_چور
1
6
Throughout history, the nations that move forward are those that make the right decisions. Let us strengthen the journey of development, stability, and public service through our vote. #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
35
ترقی کا سفر اعتماد سے شروع ہوتا ہے، اور اعتماد کی طاقت آپ کا ووٹ ہے۔ ۔ #عقاب_پہ_ٹھپہ
7
ہر ووٹ امید کی ایک نئی کرن ہے، ہر فیصلہ آنے والے کل کی بنیاد۔ آئیے متحد ہو کر ترقی، استحکام اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
13
عوام کی طاقت ہی اصل طاقت ہے۔ آئیے اپنے ووٹ سے ترقی، استحکام اور بہتر مستقبل کا انتخاب کریں #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
7
حقیقی عالم لوگوں کو اللہ سے جوڑتا ہے، اپنی ذات سے نہیں۔ شخصیت پرستی کے بجائے قرآن، سنت اور مستند علم کو معیار بنائیں۔ #جعلی_ملا_بے_نقاب #ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #فضلو_1200کنال_کا_ٹھگ #DieselPermitMafia #FazluKaAsalChehra
1
35
دین کی دعوت محبت، حکمت اور دلیل سے دی جاتی ہے۔ جو نفرت، جھوٹ اور ذاتی مفاد کو دین کا لبادہ پہنائے، اس سے ہوشیار رہنا چاھئے #جعلی_ملا_بے_نقاب #ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #فضلو_1200کنال_کا_ٹھگ #DieselPermitMafia #FazluKaAsalChehra
7
ہر ووٹ ایک ذمہ داری ہے، ہر فیصلہ مستقبل کی بنیاد۔ مل کر ترقی، امن اور خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھائیں۔ #عقاب_پہ_ٹھپ
1
34
ہماری طاقت ہماری یکجہتی ہے، اور ہماری آواز ہمارا ووٹ۔ آئیے ایسا فیصلہ کریں جو آنے والی نسلوں کے لیے امید بنے۔ #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
5
عالم کی عزت اس کے علم، تقویٰ اور کردار سے ہوتی ہے، نہ کہ شور، جذباتی نعروں یا اندھی تقلید سے۔ حق ہمیشہ دلیل سے پہچانا جاتا ہے۔ #جعلی_ملا_بے_نقاب
1
31
اسلام انصاف، سچائی اور اچھے اخلاق کا درس دیتا ہے۔ جو ان اصولوں سے ہٹ کر لوگوں کو تقسیم کرے، اس کی بات کو تحقیق کے بغیر قبول نہ کریں۔ #جعلی_ملا_بے_نقاب
1
7
ہر مہر کی اپنی اہمیت ہوتی ہے، مگر عقاب پر ٹھپہ اعتماد کی علامت ہے۔ اصل چیز وہی ہے جو وقت کی آزمائش میں بھی سرخرو رہے۔ #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
37
2. عقاب پر ٹھپہ لگتے ہی پہچان خود بولنے لگتی ہے۔ اصلیت، معیار اور وقار ہمیشہ اپنی الگ شناخت بناتے ہیں #عقاب_پہ_ٹھپہ
1
8
سیاست بدلتی رہتی ہے مگر قوم کے مفادات ہمیشہ مقدم رہتے ہیں۔ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر قومی معاملات پر احتیاط اور ذمہ داری ہر سیاسی جماعت کی ذمہ داری ہے۔ #جعلی_ملا_بے_نقاب #ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #فضلو_1200کنال_کا_ٹھگ #DieselPermitMafia #FazluKaAsalChehra
40
سیاست میں اختلاف رائے جمہوریت کا حصہ ہے، لیکن قومی اداروں اور قومی معاملات پر گفتگو ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ ہونی چاہیے۔ #جعلی_ملا_بے_نقاب #ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #فضلو_1200کنال_کا_ٹھگ #DieselPermitMafia #FazluKaAsalChehra
1
48
مولانا فضل الرحمٰن کا سخت بیان ایک بار پھر سیاسی بحث اپنے آپ کو چھپانے کے لے دوسروں پر بول پڑے #جعلی_ملا_بے_نقاب #ڈیزل_ڈرامہ_ختم_کرو #فضلو_1200کنال_کا_ٹھگ #DieselPermitMafia #FazluKaAsalChehra
1
8