بلوچستان اور کراچی سے پاکستانی فورسز نے ایک 14 سالہ بلوچ طالب علم کوجبری لاپتہ کردیا جبکہ ایک نوجوان کو جبری گمشدگی کے بعد ماورائے عدالت قتل کردیا گیا ہے اور 6 جبری لاپتہ افراد بازیاب ہو کراپنے گھروں پہنچ گئے ہیں۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #BYC
dailysangar.online/80230/
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے عالمی یومِ طلبہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں بلوچ طلبہ کی حقوق کے لیے ان کی غیر متزلزل جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
#InternationalStudentDay #SangarNews #BSAC #Balochistan #BalochStudents
dailysangar.online/80228/
368
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان،جیئند بلوچ نے 17 نومبر 2026کو میڈیا کوجاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی 44 کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے 38 اہلکار ہلاک اور 5 سرمچار وطن کی دفاع میں شہید ہوگئے۔
#SangarNews #BLA #Balochsitan #PakistanArmy
dailysangar.online/80226/
2
587
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، مظفرآباد، باغ اور دیگر علاقوں میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت میں جاری پُرامن احتجاج اور دھرنوں کے خلاف پاکستانی فورسز کے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔
#13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #DrNaseemBaloch #BNM #Kashmir
dailysangar.online/80222/
5
1,044
بلوچستان کے علاقے ژوب سے اطلاعات ہیں کہ سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 بچے ہلاک ہوگئے۔
#SangarNews #Balochistan
dailysangar.online/80220/
1
1,186
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں غیرت کے نام پرباپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔
#SangarNews #Balochistan #Honorkilling
dailysangar.online/80218/
978
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں نا معلوم مسلح افراد نے تین نوجوانوں کو اسلحے کے زور پر اغوا ء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ،واقعے کے بعد پورے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔
#Balochistan #SangarNews #Kidnapping
dailysangar.online/80216/
2
1,540
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے ساحل پر ایک کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
اس سے قبل بھی پسنی وگوادر کے مختلف ساحلی علاقوں میں وقتاً فوقتاً مردہ کچھوے اور ان کے خول ملتے رہے ہیں۔
#SangarNews #Balochistan #BalochSea #MarineLife
dailysangar.online/80213/
3
1,616
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ اور جبری لاپتہ صغیر احمد بلوچ و اقرار بلوچ کے ہمشیرہ نسیدہ بلوچ، نے کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں افراد کی عدم بازیابی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کل سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے تین روزہ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide #VBMP #SagheerBaloch #IkrarBaloch #NaseedaBaloch
dailysangar.online/80210/
2
874
یونیورسٹی آف کیمبرج کے ایک محقق نے جرمنی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مابعد نو آبادیات کی ریاست بلوچستان پر اب بھی نوآبادیاتی دور کے طریقے استعمال کر رہی ہے، اور انھوں نے اس صورتحال کو ’’ داخلی نوآبادیات ‘‘کی ایک شکل قرار دیا۔
#13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #RafiUllahKakar #BNM
dailysangar.online/80207/
انڈیا کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آشوتوش دکشت نے 16 نومبر کو کہا ہے کہ تاخیر کا شکار مقامی طور پر تیار کیا جانے والا لائٹ کامبیٹ ایئرکرافٹ (ایل سی اے) ایم کے-1 اے موجودہ مالی سال 2026-27 کے دوران ملک کی فضائیہ میں شامل کر لیا جائے گا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اس طیارے پر مشتمل ایک مکمل اسکواڈرن بھی فضائیہ کا حصہ بننے کی توقع ہے۔
#SangarNews #India #CombatAircraft
dailysangar.online/80203/
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن کی حکومت کی حمایت کرنے والے سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے کمانڈر فہد السلمان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
#SangarNews #SaudiArabia #Yamen #Houthis
dailysangar.online/80200/
1,653
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2027 کے دوران ملک کی معاشی شرح نمو 3.5 سے 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی برقرار رکھی ہے، تاہم خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی امکانات متاثر ہو سکتے ہیں۔
#SangarNews #Pakistan #IranWar #Economy
dailysangar.online/80198/
917
عراق اور اردن نے سکیورٹی خدشات اور انتہا پسندانہ مواد پھیلانے کے لیے استعمال کیے جانے کے پیشِ نظر میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
#SangarNews #Iraq #Jordan #Telegram
dailysangar.online/80195/
1,709
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ اور تربت سے پاکستانی فوج نے مزید 5 بلوچ طلباء کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جن میں تین کم سن طالب علم بھی شامل ہیں، جبکہ سبی سے لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #PakistanArmy #EndEnforcedDisappearances #BalochGenocide
dailysangar.online/80192/
بلوچ مصنف اور دانشور ڈاکٹر نصیر دشتی نے جرمنی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محض شہداء کی یاد منانا کافی نہیں نئی نسل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ بلوچستان تقریباً دو صدیوں سے کیوں مصائب کا شکار ہے۔
ڈاکٹر نصیر دشتی نے ہینوور میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام بلوچ شہداء کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے 13 نومبر 1839 کو کلات پر برطانوی قبضے کا ذکر کیا، جب ان کے مطابق جنرل ولٹشائر کی افواج نے خانِ بلوچ اور ان کے 700 ساتھیوں کو قتل کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد ہزاروں بلوچ مرد اور خواتین قومی وقار اور خودمختاری کے لیے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
#13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #DrNaseerDashti #BNM
dailysangar.online/80189/
BALOCHISTAN: BLA RELEASES FPV DRONE STRIKE FOOTAGE, CLAIMS 6 MILITARY PERSONNEL KILLED IN FOUR OPERATIONS
The Baloch Liberation Army (BLA) has released footage of a November 14 FPV drone strike targeting a Pakistani military convoy in Kardgap, Mastung, carried out by its aerial unit "QAHR" based on intelligence from "ZIRAB":
▪️ Key Casualties Confirmed: The group claimed that Major Umar Minhas (44 FF) and Havaldar Adnan were killed in the Kardgap strike—casualties also confirmed by Pakistan’s military media wing, ISPR.
▪️ Series of Drone Attacks: In a November 16 statement, BLA spokesperson Jeeyand Baloch stated that QAHR conducted four drone operations between November 5 and 14 across Mangochar (Kalat), Khad Kocha, and Kardgap (Mastung), claiming six military personnel were killed and several others injured.
#Balochistan #Mastung #Kalat #SangarNews #BreakingNews #BLA #qahr #PakistanArmy
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے فضائی یونٹ "قہر” نے قابض پاکستانی فوج پر چار حملے کئے جس کے نتیجے میں میجر عمر سمیت 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
#SangarNews #BLA #qahr #PakistanArmy #mastung #Balochistan
dailysangar.online/80186/
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکے ترجمان شولان بلوچ میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تیرہ نومبر یومِ بلوچ شہدا کے مناسبت سے مختلف مقامات پر ریفرنس تقاریب اور دو ہفتہ سوشل میڈیا مہم کا انعقاد کیا گیا۔
#13NovBalochMartyrsDay #BalochMartyrsDay #SangarNews #BSOAzad
dailysangar.online/80183/
بلوچستان کے علاقے پنجگور اور تربت میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan
dailysangar.online/80181/
