@DailyUrduPoint

دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ، اور آزاد اُردو اخبار۔ مسلسل اشاعت کے 24 کامیاب سال

Pakistan
Joined April 2010
اسٹیج ایکٹر آصف اقبال کے جنازہ پر کون کون پہنچا ؟ #AsifIqbal #StageActor #Comedian #ShowbizNews #NamazEJanaza
1
2
21
5,434
سفاک باپ نے اپنے تینوں بچے نہر میں کیوں پھینکے؟ جہلم کے دلخراش واقعہ کی اصل کہانی #JhelumTragedy #JhelumIncident #FamilyTragedy #CrimeNews #PakistanCrime #JhelumCrime
3
5
1,815
دنیا عمران خان عمران خان کر رہی ہے تو اسکی وجہ مہنگائی ہے - وہ آئے گا تو انصاف اور روٹی ملے گی ۔ عوام دکھ سنا کر رو پڑی #ImranKhan #PublicOpinion #Inflation #PakistanEconomy #PTI #PMLN
1
17
56
5,185
خانقاہ ڈوگراں میں جیک فروٹ کا ایسا باغ جس کا ہر درخت لاکھوں کی کمائی دیتا ہے #Jackfruit #JackfruitOrchard #Kathal #Agriculture #JackfruitFarming
7
24
10,225
چھٹی کلاس کے بچے نے ایک سال میں قرآن پاک حفظ کرلیا #AbdulHadi #HafizEQuran #QuranMemorization #IslamicEducation #Pakpattan
4
16
1,997
راولپنڈی میں لاپتہ 5 سالہ حریم کے والدین کا احتجاج شروع - پولیس کہتی بچی نالے میں ڈوب گئی۔تفتیش نہیں کر رہی #HareemAli #HareemMissing #MissingGirl #MissingChild #PoliceInvestigation
5
4,296
رجب بٹ عدالت سے نکلتے ہی گرم۔ مکا لہرایا ’’مار کے ناں ‘‘ وجہ کیا بنی ؟ کورٹ میں کیا ہوا؟ #AyeshaJuttCase #RajabButt #AyeshaJutt #Youtuber #Lahore
3
43
17,276
لاہور کے کم سن Momos Boys نے پڑھائی کے ساتھ اپنا چٹپٹا فوڈ پوائنٹ بنا لیا #MomosBoys #LahoreFood #YoungEntrepreneurs #StudentBusiness #StreetFood #MomosPoint #FoodPoint #Lahore
1
15
107
12,771
دبئی سے شارجہ ابوظہبی کے لئے نیا کوریڈور نئے72 پل، 17 ٹنل اور 12 لین بڑی چھوٹی گاڑیوں کے لئے سفر آسان #UAEFourthCorridor #72Bridges #17Tunnels #12Lanes #UAERoadProject #DubaiInfrastructure #Dubai #Sharjah #AbuDhabi
8
22
4,443
جرائم کی دنیا کا کنگ .مظہر تبی جس کے ایوان صدر تک رابطے تھے - ڈان کیسے بنا؟ لڑکیاں اس پر مرتی ۔ پولیس اس سے ڈرتی تھی #MazharTibbi #MazharTibbiStory #Underworld #Gangster #Crime
1
10
49
19,325
موبائل پر دو بھائیوں کی لڑائی - بڑے نے چھوٹے کو مار ڈالا #BrothersFight #MobileDispute #FamilyTragedy #Crime #CrimeNews #Gujranwala
1
2
11
3,395
اپنے ماما پاپا کی میسنجر چار سالہ جنت ٹک ٹاک پر وائرل #JannatZahra #TikTokStar #TikTok #ViralBaby #TikTokViral #Muzaffargarh
3
53
17,574
ڈاکٹر شوہر غیر فطری فعل کرتا رہا - موبائل سے فحش ڈیٹا نکل آیا - ملزم کو دولہا بنا کر جیل میں رکھا جارہا - وکیل کے انکشافات #DoctorHusband #UnnaturalActs #CrimeNews #CrimeStory #ViralVideo #MultanIncident
3
56
217
46,876
متحدہ امارات میں جعلی ڈگریوں پر نوکریاں لینے والے پھنس گئے بھاری جرمانے اور جیل کی ہوا کھائیں گے #UAEFakeDegree #UAEJobs #DegreeFraud #3YearsJail #Dh30000Fine #UAECrackdown #FakeCredentials #DegreeForgery
1
19
4,257
ٹریفک وارڈن نے 1 لاکھ 30 ہزار چالانوں والی گاڑی پکڑ لی #CarChallan #ChallanRecovery #TrafficFines #EChallan #TrafficEnforcement
1
15
4,039
شکرگڑھ میں 30 بچیوں میں جہیز کی تقسیم - بے آسرا بچیوں کی شادیاں اب دھوم سے ہوں گی #DowryDistribution #UnderprivilegedGirls #WeddingSupport #SocialWelfare #CommunityService
11
3,247
کیا آپ جانتے ہیں - کتنے فرشتے اور جنات آپ کے ساتھ رہتے ہیں؟ کن گھروں میں جنات رہتے؟ گھروں میں جنات کی علامتیں کیا؟ #shahidnazirch #shahidnazeerjinnat #ShahidNazirChaudhry #UrduPoint #Jinnat #Jinns #Spirituality #Sufism #HiddenKnowledge #JinnatKaGhulam #IslamicKnowledge #UnseenWorld #Paranormal #SpiritualExperiences #JinnStories #MysteryOfJinns #Roohaniyat #SufiMysticism #IslamicMysteries #JinnAndHuman #SpiritualResearch #HiddenSciences
6
21
2,667
کراچی میں پروفیسر پر بااثر نوجوان کا سرعام تشدد - بندوق کے بٹ سر پر مارے۔ لہولہان کردیا - جو چھڑانے آتا اسکو بھی مارتا رہا #KarachiCrime #CrimeNews #ArifSaqi #KarachiUniversity #KarachiPolice #Crime
9
31
6,842
گھر میں گھس کر کون خاتون اور 3 بچوں کو مار گیا؟ کراچی میں ہولناک واردات #KarachiCrime #Crime #CrimeNews #ViralVideo #KarachiPolice
7
35
8,020
ایکسپو لاہور میں بیوٹی پراڈکٹس کی نمائش - خوشبو اور دلکشی کے خریدار پہنچ گئے #ExpoLahore #BeautyProducts #CosmeticsExhibition #Fragrance #BeautyExpo #MakeupExhibition
1
1
2,914