You cannot control everything that happens to you; you can only control the way you respond to what happens. In your response is your power.
_*اللّٰہ سے ہر حال میں مدد مانگیں اور اللّہ کا بہت بہت شکر ادا کریں....!!*_ 🤲🏻♥️
_*جو جو چیزیں اللّہ نے ہمیں عطا کی اور اگر وہ عطا نہ کرتا تو ہم کیا کر لیتے....!!!*😢💯💯_
78
30
590
*یاالہی دیکھا دے وہ مدینہ*
*کیســـی بستـــی ہـــے۔۔۔۔۔!!*
*جہاں پر دن رات مولا تیری*
*رحمتــــ برستــــی ہـــے۔۔۔۔!!*
85
42
596
✍🏻 *خدا ہر اس شخص کی مدد کرے جو اکیلے راستے پر چلتے ہیں، جو اکیلے دکھ جھیلتے ہیں*
*وہ گرتا ہے اور اکیلا اٹھتا ہے، وہ اکیلے قدم رکھتا ہے، وہ رات کے آخر میں تنہا روتا ہے۔*
*"خدا کی صحبت ہر اس شخص کے ساتھ ہے جس کا کوئی ساتھی نہیں ہے۔"*🥹❤️🩹
66
29
497
*اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*🌹
اے ﷲ! تومعاف کرنے والا ،کرم کرنے والاہے۔ اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کردے (ترمذی)
*اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلٌِ ذَنْبِ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ*(3×)🤲
131
66
426
_اللّٰه کـی مـحـبـت سـب سـے بـڑی نـعـمـت ہـے، جـو نـصـیـب ہـو جـائـے تـو دنـیـا کـی ہـر چـیـز بےمـعـنـی لـگتـی ہـے🫠🌻♥️_
*🎀мυsℓιмαн🎀*
107
42
758
*_دنیاوی کاموں میں نہ پڑو سارا سال یہی تو کرتے ہو_*
*_تیس دن ہی تو ہیں خود کو اللہ کے راستے میں لگا لو_*
93
34
402
*_"دوســت وہ ہــوتــا ہــے"_*
*_جــو آپ کــے رازوں اور عیبــوں کــی پــردہ داری کــرے نــا کــے دوســروں کــے ســاتــھ مــل کــر آپکــا تمــاشــا بنــائــے!!_*
105
41
286
جب تم ٹوٹنے لگو، بکھرنے لگو، اور امیدیں ختم ہونے لگیں، تو سمجھ جانا کہ معجزہ قریب ہے، اور صبر کا اجر ملنے والا ہے!!
168
82
1,025
*_"كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ"_*
_ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے_
148
85
550
*_دل مـیـں صـرف رب کـے لـیـے محبت رکـھـو_*
*_دنـیـا کـی محبت غـم کـے سـوا کـچـھ نـہیـں دیـتـی_*
"♥️🌼👀"
~🫀
115
54
292
*_انسـان مـایـوس اور پـریشـان اس وقت ہـوتـا ہـے_*
*_جب اپنـے رب کـو راضـی کـرنـے کـے بجـائـے_*
*_لـوگـوں کـو راضـی کـرنـے میـں لـگ جـاتـا ہـے_*
"🌕💐✨"
~♥️
204
99
558
*_`ذہنی سکـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔون`⥁ـ_*🫀🌸
_اے اللّہ مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں کچھ ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کردے🥺📎💗_
100
41
415
*وہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور گناہوں سے درگزر فرماتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو سب جانتا ہے!!🫀*
105
61
267
*الحمداللّٰہ* 💯
_اگر پھر بھی کوئی اس نعمت سے محروم ہے تو_
_اللّٰہ سے رجوع کریں اپنے اور اللہ پاک کے تعلق کو اپڈیٹ کریں پھر خوشی نصیب ہوگی ان شاءاللہ تعالیٰ_ 🌹🫶
107
43
521
صرف اللہ ہی ہے جو دل کے زخموں کو سکون بخشتا ہے اور روتی ہوئی آنکھوں پر مہربانی کرتا ہے..💗🌷
🌼 *مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ* 🌼
51
12
254

















