وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اینکر جمیل فاروقی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار،وزیراعلیٰ سندھ کا مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا
@FarooquiJameel #MuradAliShah #CMSindh
اینکر پرسن و سینئر صحافی جمیل فاروقی کے بڑے بھائی علیم فاروقی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات
@FarooquiJameel @ImranRiazKhan @aliya_hamza @TariqJamilOFCL @ShakirAwan88
اینکر پرسن و سینئر صحافی جمیل فاروقی کے بڑے بھائی علیم فاروقی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات
@FarooquiJameel @javerias
قانون توڑنے میں مرد اور عورت کی کوئی تفریق نہیں مجرم مجرم ہے، چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو۔۔ وزیراعلی ٰپنجاب مریم نوازشریف
@pmln_org @GovtofPunjabPK #Cheifministerpunjab
اگر کسی کو لگتا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر عملدرآمدنہیں ہو گا تو یہ اُس کی بھول ہے، من و عن عمل ہو گا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی
#cmkpsohailafridi @PTIKPOfficial
37
آپ کو اچھا لگے یا برا لیکن حقیقت یہی ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں سہیل آفریدی نے اپنے آپ کو علی امین گنڈاپور سے کئی گنا بہتر وزیر اعلیٰ ثابت کیا ہے۔
جمیل فاروقی
@FarooquiJameel #SohailAfridi #AliAminGandapur
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہید ارشد شریف کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کے نام سے "یونیورسٹی آف انویسٹیگیٹو اینڈ ماڈرن جرنلزم" کے قیام کا اعلان
@javerias
39
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی شرکت کے لیے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے
@SohailAfridiISF
#KPKAssembly #CMKPK
36
مجھے یحییٰ آفریدی پر ترس آتا ہے، وہ سیکنڈ کلاس سول جج بنا ہوا ہے۔ اس کے پاس اختیارات ہی نہیں۔ جو 90 فیصد کیسز سپریم کورٹ میں آتے ہیں، انہیں سننے کا اختیار بھی اس کے پاس نہیں ہے۔
اعتزاز احسن
#AtizazEhsan #SupremeCourt
1
77
میں نے تو آئین کی حُرمت کا حلف اُٹھایا ہے، مجھ پر آئینی ذمے داری ہے، میں نے 15 ماہ میں اپوزیشن کی ہر بات کو ترجیح دی، ہر موقع پر اُن کے حقوق کی نگہبانی کی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
#MalikAhmaKhan @pmln_org
63
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام
#AliAminKhan @PTIKPOfficial
48
جیل کاٹنے کے اگر 10 نمبر ہوں تو میں عمران خان کو 10 میں سے 10 نمبر دوں گا
رانا ثناءاللہ
@RanaSanaullahPK #ImranKhan @PTIofficial
52
حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزیدی خوف توڑا تھا اور درس دیا تھا کہ محدود تعداد میں بھی یزیدی قوت سے ٹکرایا جا سکتا ہے صرف اللہ پر یقین رکھیں اور کسی پر توکل نہ کریں اور ٹکرا جائیں ۔
علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir #ImamHussain
45
بھارت مسلسل عالمی فورمز پر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی کہ پہلگام واقع کے ثبوت دیئے جائیں پاکستان کے ملوث ہونے کے، انڈیا ابھی تک ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے۔
شاہد میتلا
@ShahidMaitla #Pakistan
1
34
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو انڈیا کے کشمیر میں قبضہ کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔
علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir #Pakistan
30
ہمیں کسی کے پاس جیل جانے کی ضرورت نہیں، سپانسر قسم کی ایسی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔
اسحاق ڈار
@MIshaqDar50
26
پاکستان فضائی اور زمینی جنگی ٹیکنالوجی میں بھارت سے 8 سال آگے چلا گیا ہے
رضوان رضی
@realrazidada
24
جو جماعتیں خیبرپختونخوا میں مستقبل کی سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی عدم اعتماد کی طرف نہیں جائیں گے، اس وقت ایسا نہیں لگ رہا کہ حکومت گرائی جائیں گی۔
اجمل وزیر
@AjmalkWazir #KPK
43
بجت کے معاملے پر میں نے اسی لیے تبصرہ ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے نہیں پتا تھا کہ عمران خان کی اس کے متعلق کیا رائے ہے ، عمران خان تک محدود رسائی کی وجہ سے کافی مسائل ہیں،
جنید اکبر خان
@JunaidAkbarMNA #ImranKhan
26














