Salman Durrani (@DurraniViews) header
Salman Durrani (@DurraniViews) profile picture

Journalist | Traveler | Old school

Joined December 2015
Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)Photo by Salman Durrani (@DurraniViews)
قاسم سوری صاحب! پولیس کے مطابق بانڈی باغ دھماکا گھریلو حادثہ ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ بغیر ثبوت اسے ڈرون حملہ قرار دینا ریاستی اداروں پر الزام تراشی اور معصوم بچوں کی موت پر گھٹیا سیاست ہے۔ ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ پروپیگنڈا بند کریں!
16
3
2
21
3,371
پی ٹی آئی انا للہ وانا الیہ راجعون!
77
10
6
44
8,244
🚨
"Türkiye's National Intelligence Organization (MIT) captured a suspected member of the Daesh terrorist group's Afghanistan-based affiliate in the Afghanistan-Pakistan region and brought him back to Türkiye" @DailySabah
1
1
8
5,061
ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی۔ مریم نواز
48
2
8
39
5,181
"مولانا کس کے ایجنڈے پر عالمی امن کی کوششوں کو متنازع بنا رہے ہیں؟
کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا جس کے لیے وزیرِ دفاع کا ہونا ضروری ہوتا۔ محسن نقوی وزیرِ اعظم کی دی گئی خصوصی ذمہ داری پر ایران گئے تھے۔ چیئرمین آزاد ڈیجیٹل، مصور عباسی نے مولانا فضل الرحمٰن کی تسلی کروا دی۔
22
6
2,706
مولانا فضل الرحمٰن سے میرا ذاتی بہت اچھا تعلق ہے، ان کا قد کاٹھ کابینہ سے اوپر کا ہے۔ خواجہ آصف کا ماضی کا بیان
5
5
2
49
4,621
Salman Durrani retweeted
پی ٹی آئی کی وہ حالت ہوچکی ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ بھی اس کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہے تو اس کو پھر 20، 30 سال لگ جانے ہیں۔ سلمان درانی @DurraniViews
1
2
5
461
Salman Durrani retweeted
10 years of imprisonment for Imaan & Hadi over removing barriers (placed without magistrate’s order) for England’s cricket-team (who had taken another route). Such disproportionate punishment via anti-terrorism law serves to silence dissent & frighten others into submission. 1/3
12
78
9
180
14,565
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی منافقت اب کھل کر سامنے آرہی ہے اور دنیا ان کا اصل چہرہ اب ٹھیک سے دیکھ پارہی ہے۔
جو شخص کہتا تھا کہ پاکستان کو IMF چلارہا یے، جو شخص کہتا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن عالمی ایجنڈا یے، جو شخص کہتا تھا کہ عالمی تنظیمیں پاکستان میں شریعت نافذ ہونے نہیں دیتی. وہی شخص کہہ رہا یے کہ "عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے" دستار کے ہرتار کی تحقیق ہے لازم ہر صاحبِ دستار معزز نہیں ہوتا
16
4
1
29
6,268
پی ٹی آئی کی وہ حالت ہوچکی ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ بھی اس کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہے تو اس کو پھر 20، 30 سال لگ جانے ہیں۔
437
30
33
249
36,115
این سی سی آئی اے کے پاس بھی برقی گاڑیاں آگئیں۔
حکومت کی جانب سے این سی سی آئی اے NCCIA کو الیکٹرک گاڑیاں مہیا کر دی گئیں ۔۔ اب اپ کو اٹھانا ہوا اور بھی برق رفتار اور سستا۔۔ 🚨
3
1
27
7,182
ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے علماء بھی طالبان کی خواتین کی تعلیم پر پابندی کی حمایت توجیہات لے کر آگئے۔
It is deeply troubling and disappointing to see an Islamic scholar of such global prominence as Dr. @drzakiranaik rationalise the Taliban’s systematic exclusion of girls from education. Presenting an indefinite ban as a mere “postponement” and invoking a shortage of female teachers without explaining how that shortage can be addressed is not a credible defence. Such arguments risk legitimising the Taliban’s gender apartheid and lending religious credibility to a grave injustice. چوں كفر از كعبه برخيزد، كجا مانَد مسلماني #RecogniseGenderApartheid #ACrimeAgainstHumanity #LetAfghanGirlsLearn
1
5
1,564
پاکستان کا سسٹم اگر بچانا ہے تو ملک کی ہر ڈویژن، ہر ادارے میں ایک محسن نقوی ہونا چاہیے۔ چئیرمین آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی
پاکستان کا سسٹم اگر بچانا ہے تو ملک کی ہر ڈویژن، ہر ادارے میں ایک محسن نقوی ہونا چاہیے۔ چئیرمین آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی @MohsinnaqviC42
42
5
5
22
7,107
محسن نقوی صاحب کا لہجہ بتا رہا ہے کہ مولانا صاحب نے اس بار کچھ ایسا مانگ لیا ہے جس پر بات بننے کے امکانات کم ہیں۔
تنقید کرتے ہو تو تنقید سننے کی ہمت بھی کریں۔ اب آپ کو ریاست سے نہ نوکری ملے گی، نہ پیسے ملیں گے، نہ ٹکٹیں۔ محسن نقوی کی مولانا پر سخت تنقید۔۔
30
10
2
88
7,512
🚨
حکومت اور ریاستی ادارے ملک میں سرمایہ کاری لانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، لیکن جب تک بنیادی ڈھانچہ (انفراسٹرکچر) بہتر نہیں ہوتا اور سرمایہ کاروں کو سہولیات و سیکیورٹی کی ضمانت نہیں ملتی، اس وقت تک ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی—چاہے شہباز شریف جتنی بھی تیز رفتاری سے کام کر لیں۔ مصور عباسی
1
5
1,882
بہت بڑا نقصان! اللہ میرے بھائی سجاد بھٹی اور فیملی کو صبر عطا کرے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Mother of my executive producer Mr Sajjad Bhatti passed away a little while back. May Allah grant her a favoured place in jannat. Ameen. kindly say a prayer for the departed noble soul and for all ypur loved ones who are no longer with us.
1
2,018
جے یو آئی کی اصل قوت ان کا علمی استدلال، سنجیدہ اندازِ فکر اور طرزِ تکلم ہے۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے جذباتی، باغیانہ اور بدلحاظ کلچر کی پیروی میں اپنی علمی و مذہبی اساس کو نقصان نہ پہنچائیں۔ عارضی ہنگامے کی دوڑ میں اپنے اکابرین کے تاریخی علمی وقار کو قربان نہ کریں۔
11
3
4
50
5,343
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو سالگرہ مبارک!
47
6
2
102
9,035
📍Live from the Conference Podcast Studio at the UN–Pakistan International Conference on Space Technology & EW4All in Islamabad.  Breaking down how space-based solutions and global partnerships can drive climate resilience and early warning systems. Conversations coming soon!
4
2
10
1,308