Punjab 3-day Provincial Working Group for Gavi6.0 on day 2 joined by Dr. Musa Khan, DG FDI, Dr. Naveed Akhtar, Dr. Xia Wei, Dr. Yasmine Challoub and partners, focused on strengthening immunisation, reaching zerodose children and improving coverage through province-led priorities.
Punjab’s 3-day Provincial Working Group Workshop oened by Dr Musa Khan, DG FDI, and Dr Naveed, EPI Manager Punjab, the working group focuses on closing zero-dose gaps, boosting immunization coverage, and strengthening demand and supply chains for the next 3 years.
#VaccinesWork
ماہرینِ صحت کے مطابق سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ ایک مؤثر ذریعہ ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ 11 - 24 نومبر تک حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے دوران اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کا حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات: صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں
سرویکل کینسر ایک سنگین بیماری ہو سکتی ہے، سے ہماری بیٹیاں اور خواتین اپنی صلاحیتوں سے محروم ہو سکتی ہیں۔
11 سے 24 نومبر, سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں
Dr. Musa Khan, DG, #FDI @EPIPakistan chaired a virtual meeting with senior representation from @gavi and @gatesfoundation to discuss strategic priorities for strengthening Pakistan’s Expanded Programme on immunization.
#VaccinesWork #GovernmentOfPakistan
Dr. Musa Khan, DG #FDI chaired a Technical Working Group meeting with key partners to review progress on EPI priorities focusing strengthening technical coordination & align partner support towards advancing @EPIPakistan enhanced immunization.
#VaccinesSaveLives @GovtofPakistan
Dr. Musa Khan, DG #FDI @EPIPakistan chaired a meeting with @WHOPakistan, @UNICEF_Pakistan, @CDCgov and @gatesfoundation to advance Pakistan’s Measles-Rubella Elimination Strategy, working towards a comprehensive elimination roadmap.
#VaccinesWork @GovtofPakistan @gavi
اپنی بیٹی کے خوابوں اور مستقبل کی حفاظت کے لیے سرویکل کینسر سے بچاؤ کے بارے میں درست معلومات حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
#CervicalCancerSeBachao #EPIKP #HealthDepartmentKP
فرنٹ لائن ورکرز کی انتھک محنت ہمیں پولیو فری پاکستان کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔
قومی انسدادِ پولیو مہم 2 سے 8 نومبر تک ہوگی، جس میں پولیو ٹیمیں ہر بچے تک تحفظ پہنچانے کے لیے گھر گھر آئیں گی۔
ان کی کوششوں کو اپنے تعاون سے مضبوط بنائیں اور بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔
سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی ٹیکہ لگوانے سے آپ اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔
(پروفیسر ڈاکٹر شیر محمد خان ،سینئر ماھر اراض کینسر ، رحمان میڈیکل انسٹیٹوٹ پشاور)
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
اپنے بچے کا ہر قدم محفوظ بنانا پولیو کے قطرے پلوانا ہر والدین کی ذمہ داری ہے.
آئیے! 2 تا 8 نومبر کی مہم میں اپنے 5 سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلوائیں
پانچ سال تک کے ہر بچے کو، ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوائیں۔
#EndPolioNow #PolioFreePakistan #safedoses
پروفیسر ڈاکٹر نعیمہ اتمان سربراہ شعبہ امراض نسواں حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور) کا پیغام.
ایک چھوٹا سا قدم آج، سرویکل کینسر سے تحفظ کی صورت میں آپ کی بیٹی کے کل کو محفوظ بناتا ہے۔
سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں
ایک چھوٹا سا قدم آج، سرویکل کینسر سے تحفظ کی صورت میں آپ کی بیٹی کے کل کو محفوظ بنا سکتا ہے۔
سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکوں کی مہم میں اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
#CervicalCancerSeBachao #EPIKP
ہمارے پولیو ورکرز کی انتھک محنت اور کوششوں سے ہی ہر بچے تک پولیو قطرے پہنچنا ممکن بنتا ہے۔
آئیے! فرنٹیئر ورکرز کا ساتھ دیں اور 2 تا 8 نومبر کی مہم میں اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلوائیں۔
پانچ سال تک کے ہر بچے کو، ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوائیں۔
#EndPolioNow
ہماری فرنٹ لائن ورکرز کی محنت اور کمیونٹی کا اعتماد پولیو کے خلاف ہماری طاقت ہے۔
2 تا 8 نومبر کی مہم میں اپنے 5 سال تک کے ہر بچے کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلوائیں۔
پانچ سال تک کے ہر بچے کو، ہر مہم میں پولیو کے دو قطرے پلوائیں۔
#EndPolioNow #EndPolioNow #PolioFreePakistan
Dr. Musa Khan, DG #FDI @EPIPakistan met Dr. Aftab Hussain Kakar, Provincial Coordinator #EPIBalochistan, to discuss programme priorities and strengthen federal–provincial coordination for improved immunization coverage and equitable vaccine access across #Pakistan.
#VaccinesWork
Mr. Emaad Hassan, @gatesfoundation met Dr. Musa Khan, DG #FDI to discuss @EPIPakistan immunization priorities, HPV vaccine scale-up, and strengthened collaboration.
Both reaffirmed their commitment to equitable access to life-saving vaccines across #Pakistan.
#VaccineWorks
Dr. Musa Khan, DG #FDI chaired a session with EY Pakistan, @gavi Assurance Provider, and other partners including @WHOPakistan & @UNICEF_Pakistan to review Q1–Q2 2026 spot check findings and improve immunization programme performance.
#VaccineWorks
Dr. Musa Khan, DG #FDI, chaired a strategic coordination meeting with @WHOPakistan, @UNICEF_Pakistan & other partners on strategic @EPIPakistan priorities.
He emphasized collaboration, evidence-based decisions and equitable access to life-saving vaccines. #VaccinesWork @gavi
آپ جیسے ذمہ دار والدین اپنی بیٹیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ لگوا کر ان کا مستقبل محفوظ بنا رہے ہیں۔
کیا آپ بھی اپنی بیٹی کے لیے یہی محفوظ انتخاب کریں گے؟
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
#CervicalCancerSeBachao
آپ جیسے ذمہ دار والدین اپنی بیٹیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ لگوا کر ان کا مستقبل محفوظ بنا رہے ہیں۔
کیا آپ بھی اپنی بیٹی کے لیے یہی محفوظ انتخاب کریں گے؟
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
#CervicalCancerSeBachao










































