Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) header
Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) profile picture

Business. study _Job in Airlines

Qatar 🇶🇦
Joined July 2026
1
2
11
1,530
تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے، اللٰہ کسی سے بیزار نہیں ہوتا اس کے بندے ایک دوسرے سے بیزار ہو جاتے ہیں۔! صبح بخیر
1
جب پڑے مُشْکِل شہِ مُشْکِل کُشا کا ساتھ ہو...!! یا الٰہی!! بُھول جاؤں نَزَع کی تَکْلِیف کو۔۔۔!! شادیِ دیدارِ حُسنِ مصطفیٰ ﷺ کا ساتھ ہو۔۔۔🙂♥️ آمین ثم آمین 🤲🏻 صَلَّـی اللّٰـهُ عَلٰـی حَبِیْبِهٖ سیّـدنـا مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَاَصحَابِهٖ وَبَـارِکْ وَسَــلَّمْ.✨❣️🌺
1
اسلام علیکم یاالله تو کریم ہے همیں پناہ دے، برے خاتمے سے, ھر برے دن سے بری رات سے، ھر بری گهڑی سے، برے لمحات سے، آنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں سے، چهپی ھوئی مصیبتوں، پریشانیوں سے غموں، فکروں، دکهوں اور بیماریوں سے. هم سب كو اپنی حفظ و امان ميں ركهنا. آمين
3
وشاکھاپٹنم، بھارت بھارت کی سب بڑی تیل ریفائنری پر حملہ ریفائنری کا 80 فیصد حصہ جل کر راکھ ھلاکتوں کی اطلاعات
4
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
5
محبت میں عمر نہیں دیکھی جاتی، دل کی سچائی اور احساس دیکھا جاتا ہے۔ جہاں رشتے دل سے جُڑ جائیں، وہاں سالوں کا حساب نہیں رکھا جاتا، وہاں عمر کا حساب بے معنی ہو جاتا ہے، محبت کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، محبت کا تعلق تو من پسند شخص سے ہوتا ہے، اور من پسند شخص تو ہر عمر میں اچھا لگتا ہے
3
غیر کے دل میں اگر _______اُترناتھا میرے دل سے ________ اُترگئے ہوتے
2
4
43
اسلام علیکم اے مالک الملک! ہمیں اپنے مقبول و محبوب بندوں میں شامل فرما اپنے غضب سے،غصہ سے، اپنے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، جہنم کے عذاب سے،حشر کے دن کی سختی سے اور حساب کی سختی سےہم سبکی حفاظت فرما ہمیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اپنی رحمت سے عطا فرما اپنےدیدار کاشرف عطا فرما آمین
2
20
زندگی چاہیے آپ کو کتنا بھی تھکا دے، ــــــ لیکن کھڑے رہنا پڑتا ہے۔ ـــــــــ کیونکہ کچھ لوگ آپ سے ٹیک لگائے ہوئے ہوتے ہیں
2
20
صوفی تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے.....!!!! ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے آیت 🖤🖤
1
2
42
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا کہ:کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ بات چیت بند رکھے۔ ان دونوں میں زیادہ اچھا وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔ [سنن ابو داؤد] استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه..
4
36
تم یقین کے سفر سے کبھی بھی نا ڈگمگانا۔ مایوسی میں نہ پڑنا۔ وسوسہ میں نا مبتلا ہونا۔ اللّہ تعالیٰ پر یقین کامل رکھنا ہے۔ اپنے درد کی نمائش مت کرنا۔ جو چاہتے ہو وہ ایک مقررہ وقت پر ضرور ملے گاصبر رکھو اور انتظار کرو گے تو بہترین سے نوازا جائے گا۔!!
3
23
محبت کی بھیک مت مانگو، کیونکہ لوگ ان سے محبت نہیں کرتے جو ان کے سامنے ہے توقیر ہوں اور بند دروازوں کو بار بار نہ کھٹکھٹاؤ کہ تم مذاق بن کر رہ جاؤ۔ محبت کا جواب محبت سے دو اور بے رغبتی کا جواب ہے رغبتی سے ہر انسان کو اسی ترازو میں تولو جس میں وہ تمہیں تولتا ہے ا رسائل من التابعين
3
26
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
1
1
4
46
آلِ نبیٌ کے در کے سوا ہر در فضول ہے ایمان کی پہچان ہی آلِ رسولٌ ہیں 🕊️
1
16
The one who bows before the Lord, Allah makes the entire world bow before him.
2
22
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
2
1
5
48
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
2
15
بے شک سب تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور میرا رب ہر شے پر قادر ہ
1
14
تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ انشاءاللّٰہ
3
24