یہ جو ایک ایچیسونین بی بی سی پر بیٹھ کے خان کے گن گا رہا ہے نا اس نے خان کے ساتھ ملکر کرکٹ تباہ کی ہے پاکستان کی
ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کر کے
علاقائی ٹیمیں وہ سہولیات وہ پیسہ کھلاڑیوں کو نہیں دے پائیں جو ڈیپارٹمنٹ دیتا تھا رہنا پاکستان اور پلاننگ آسڑیلیا والی
مارکو روبیو نے کہا تھا کے اسرائیل بہت پیسا لگا کر امریکا کے پالیسی سازوں پر ایران سے معاہدہ نا کرنے کا دباو ڈال رہا ہے اسرائیل نے اس پیسے کے چند فیصد ڈالر پاسداران انقلاب کو دیکر نا صرف معاہدہ توڑ دیا بلکہ اسرائیلی خواہش پر جنگ کا دائرہ وسیع کر دیا
لعنت کے مستحق مجوسی
Adnan Malik retweeted
سوشل میڈیا پر یہودیوں کئ سب سے بڑی تکنیک brain manipulation ہے آپ دیکھ لیں ہر مسلہ سے بڑا مسلہ اس وقت ایک ایرانی صحافی کا لباس بن چکا باقی سب باتیں پیچھے رہ گئیں اس کے حق اور مخالفت میں ہر طرف لکھا جا رہا فیس بک ٹک ٹاک سب پر یہ چل رہا یہی یہودی نمائندہ پی ٹی آئئ کو چاہیے تھا ورنہ اس جماعت سے منسلک کتنی خواتین ایرانی لباس پہنتی ہیں جب جیل سے سے کیٹ واک کرتی ان کی فل میک آپ خواتین آتیں تو یہ سب اس وقت لبرل فیمنسٹ بن جاتے تب تنقید پر آپ کی ماں بہن بیٹی پر پہنچ جاتے ہیں ان کو لباس سے نہی بس پاکستان کو ملی توجہ سے مسلہ ہے
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia
Adnan Malik retweeted
🚨اہم اعلان 🚨
عدلیہ میں موجود منافقت کی نشاندہی ہمارا سیاسی حق ہے تین دفعہ کے وزیراعظم کو سیاست سے نا اہل اقامہ پر کیا گیا اب جب عدلیہ کا اپنا ایک جج گرین کارڈ سمیت پکڑا گیا تو دوہرا معیار کیوں ؟
ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں پلیز اسے ہر طرف وائرل کر دیجئے
#GreenCardCultJudge
Adnan Malik retweeted
طور کہتا ہے کہ حامد میر میرا استاد ہے اور میں کہتا ہوں
جیسی کوکو ویسے کوکو کے بچے
#DigitalFraudiaCult
Adnan Malik retweeted
اگر آپ سمجھتے ہیں حامد میر دور حاضر کا سب سے بڑا ڈیجیٹل فراڈیہ ہے تو اس ٹویٹ کو آرٹی کر کے اس ٹرینڈ میں حاضری لگوائیں۔
#DigitalFraudiaCult
Adnan Malik retweeted
یہ ہے پاکستان میں صحافت کا معیار جہاں اپنے آپ کو سب سے بڑا اینکر صحافی کہنے والا شخص فیک نیوز ڈس انفارمیشن پھیلا کر ایک مخصوص گروہ کے بیانیہ کو پروان چڑھا رہا ہے
#FakeNewsDestabilizingPak
Adnan Malik retweeted
26 سیکنڈ کی اس وڈیو میں آپ عمران خان اور نواز شریف کی کارکردگی میں قابلی موازنہ کرتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ دونوں نے تین تین بار صوبے کی حکومتیں لی لیکن کام صرف نواز شریف کا بول رہا ہے پشتون بزرگ وہی ہے جو سمجھتا ہے روڈ بنانے سے قومیں ترقی نہیں کرتی
Adnan Malik retweeted
نامزد وزیراعظم @CMShehbaz سے خیبرپختون خواہ اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد کی ملاقات -
آپکے ساتھ جو شرمناک اور ناروا سلوک برتا گیا وہ انتہائی شرمناک ہے -
ابھی @NawazSharifMNSسے میری کسی معاملے پر بات ہو رہی تھی تو انہوں نے بھی اس واقعہ کی بھرپور مذمت کی - نامزد وزیر اعظم شہباز شریف
Adnan Malik retweeted
کیا ستم گری ہے کہ چوری کے جرم میں قید قیدی خط لکھ رہا ہے کہ ان کو پیسے نہ دے چوری ہو جائیں گے
🤣🤣🤣
اور المیہ یہ ہے کہ ڈوب کے مرتے بھی نہیں
😕
مزہ تو تب آئے گا جب خان صاحب فرمائیں گے کہ ہمیں زرداری جیسے نیک اور ایماندار سیاستدان سے بہت کچھ سیکھنا ھے – at Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia