ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786) header
ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786) profile picture

FOLLOW ME, 4 QUICK FOLLOW BACK 100% OTHERWISE UNFOLLOW ME AFTER 24' h THOSE WHO FOLLOW THEN UNFOLLOW WILL BE BLOCKED THANKS NO DM❌ FUNNY

Joined May 2014
Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)Photo by ایمـــــــــman€ـــــان درانى (@Emanx786)
Hi❤ Your account is respected & follow back. Increase you'r follower's 💯 [1] Point [2] Like [3] Retweet's [4] Write done [5] Drop handle's [6] Follow eachother I'll follow back 💯with in 24'h, who's follow me first. I'm waiting for you. Account: @HRMdurrani1 thank's alot🙏🙏
56
73
158
10,777
پاکستانی گھروں میں موبائل خراب ہوجائے تو کہتے ہیں! بچوں نے خراب کیا ھے! اور بچے خراب ہوجائیں تو کہتے ہیں! موبائل نے خراب کیا ھے! اب خرابی موبائل میں ھے یا بچے میں؟؟؟ فیصلہ آپ نے کرنا ھے۔
5
2
19
794
﷽ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ پاک! آپ اور آپ کی فیملی کو ھمیشہ ھنستا، مسکراتا اور سلامت رکھے۔ اللہ تعالی آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر قسم کی آفات وبیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین یارب العالمین صبح الخیر زندگی!!! 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
34
4
38
927
ہنسنا منع ھے! ٹھرکی فارسی زبان کا ایک لفظ ھے! جس کا مطلب ھے!!! "خواتین کا خیر خواہ" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
3
1
10
468
ہنسنا منع ھے! پاکستان میں صرف ایک ہی "پیر" "اصلی " ھے وہ جو "اتوار" کے بعد آتا ھے!!! "باقی پیر سب پیسے کے پُجاری ہیں" 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
6
3
18
523
سارے وعدوں کو بھلا سکتی ہوں، لیکن رہنےدو! تمہیں چھوڑ کےجاسکتی ہوں، لیکن رہنےدو! تم ہر موڑ پہ کہہ دیتےہوخداحافظ، فیصلہ سناسکتی ہوں لیکن رہنے دو! تم نےجو بات کی دل کو دکھانے والی، اس پر مسکرا سکتی ہوں لیکن رہنے دو! شرم آئے گی تمہیں ورنہ تمھارے وعدے، یاد دلا سکتی ہوں لیکن رہنے دو!
5
14
346
﷽ السلام وعلیکم! اے پاک پروردگار! وہ معاملات جن میں میرا اختیار نہیں، جہاں میں بے بس ہوں، ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑنا! آمین یارب العالمین صباح الخیر زندگی!!! ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
22
4
22
450
کیوں نہ اک عمرترے ساتھ گذاری جائے اور ہرسانس تری سانس پہ واری جائے دل ہو صدقے تو مری جان فدا ہو تجھ پر سانس آتے ہی ترے حسن پہ واری جائے ٹھہرجاتی ہے نظر تجھ پہ مری جان غزل تو بتا تیری نظر کیوں نہ اتاری جائے مجھ کو زیبائش ہستی کاخیال آیا ہے تیرے ماتھے پہ تری زلف سنواری جائے
4
3
11
284
ہنسنا منع ھے! پاکستان کا قانون بھی نرالا ھے ، اگر آپ کے گھر سے "تیل یا سونا" نکل آئے تو وہ حکومت کا ھے ، اور اگر "چرس" نکل آئے تو وہ آپ کی ھے!!! 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
3
7
146
I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷 I Love Muhammad ﷺ 🌷
3
1
6
148
پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کے اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں! 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
1
2
92
﷽ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللہ پاک! آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے، اور تمام ناگہانی آفات ، بیماریوں ، نقصانات اور رنج وفکر سے محفوظ فرمائے۔ آمین یارب العالمین صباح الخیر زندگی!!! 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
36
8
1
42
356
کتابوں میں لکھا ہے عورت کمزور ہے دیواروں پہ لکھا ہے مرد کمزور ہے ۔ کتاب صحیح ہیں؟؟؟ یا دیواریں؟؟؟ جواب؟؟؟؟
4
7
137
خوشبو کی طرح میری ہر سانس میں پیار اپنا بسانے کا____ وعدہ کرو رنگ جتنے تمہاری _____محبت کے ہیں میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو صرف لفظوں سے __ اقرارہوتا نہیں اک جانب سے _____ پیار ہوتا نہیں میں تمہیں یاد رکھنے __ کی کھاؤں قسم تم مجھے نہ بھلانے کا _____ وعدہ کرو
3
2
15
187
ہنسنا منع ھے! مرد کبھی نہیں بولتے! وہ شادی سے پہلے بھی شادی کرنا چاہتے ہیں....!!! اور شادی کے بعد بھی شادی کرنا چاہتے ہیں....!!! 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2
6
115
﷽ السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ! ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ زرق، عمر دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین صبح الخیر زندگی!!!
30
6
36
299
"نیو جنریشن" کے ہاتھ سے موبائل چھیننا "آئی سی یو" میں پڑے مریض کے منہ سے "آکسیجن ماسک " اتارنے کے برابر ھے!!! 😂😂😂
1
4
86
﷽ السلام وعلیکم! اللہ کریم! آپ کو ہمیشہ ذہنی وقلبی سکون اور اچھی صحت نصیب فرماۓ ہمیشہ پریشانیوں اور بیماریوں سے محفوظ فرماۓ۔ آمین یارب العالمین صبح الخیر زندگی!!!
22
7
28
238
دردکی حَد سےگزارےتوسبھی جائیں گے جلد یادیر سےمارے توسبھی جائیں گے نَدیاں لاشوں کوپانی میں نہیں رکھتی ہیں تیریں یاڈوبیں کنارےتو سبھی جائیں گے چاہےکتنی بھی بلندی پہ چلاجائے کوئی آسمانوں سےاتارےتوسبھی جائیں گے مسجدیں سب کوبلاتی ہیں بھلائی کی طرف آئیں نہ آئیں پکارےتوسبھی جائیں گے
2
6
103
پپو کا کہنا ھے! کہ آج پہلی دفعہ ایک لڑکی کا نمبر سیو کیا تو ساتھ ہی نوٹیفکیشن آیا۔ Haji Noor Deen is now on Imo........!!! 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
5
8
97
تᤢیــری آنکھــو کــی سہــولت ہــو میســر جســے وہ بھــلا چــانــد ستــاروں کــو کہــا دیکــھے گــا
1
7
68