@EngineerAli235

Do Respect Have Respect..

Lahore
Joined February 2012
Engineer Ali retweeted
باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند گرفتار، جن میں سے 25 غیر قانونی افغان ہیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے
973
568
157
2,074
112,405
ریاست پر بھونکنے کیلئے جن یوٹیومرز کو کےپی کے سرکاری خزانے سے تنخواہ دی جاتی تھی
پی ٹی آئی تو اب پورے ملک میں کہیں بھی اقتدار میں نہیں ہے تو فیصل ووڈا ڈندا اور بمبو کس کو دینے کی بات کررہے ہیں؟
2
4
307
Engineer Ali retweeted
اس کے پیچھے صرف فوج کی نمک حرام بوٹ پالشی PTI اور اس کے سپورٹرز کی غلیظ ملک دشمن خواہشات چھپی ہوئی ہیں جو کبھی پوری نہیں ہوں گی۔ پاکستان زندہ باد۔
باڑہ میں آنسو گیس کے دھوئیں اور فائرنگ کی آواز کے پیچھے بہت کچھ چھپا ہوا ہے اللّٰہ خیر کرے
7
16
1
113
1,651
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,334
2,407
674
6,944
1,566,939
ٹگسالی تھانہ ٹبی سٹی حدود میں بروکری سے کیرئیر کا آغاز کرنے والا یہ دگڑ دلا ففٹی موٹرسائیکل سے ارب پتی کا سفر فیض حمید کے گوڈے سے لٹک کر مکمل کیا چکوال میں فارم ہاؤس امپورٹڈ گاڑیاں محل تعمیر ہوئے اور آج برطانیہ میں پرتعیش زندگی بسر کررہا ہے جبکہ غریب کے بال کو بغاوت پر اکسا رہا ہے جبکہ اپنے بچے برطانیہ میں پکھوں میں کاپیاں مار رہے ہیں بیٹا ٹکٹ کٹاؤ پاکستان پہنچو اور بغاوت کو فرنٹ فٹ سے لیڈ کرو
39
324
5
1,108
17,135
Engineer Ali retweeted
یوتھیو !!! چلو پہن پیش کرو مجھے !! میٹھا جی کلاسک ❤️💋💪😛
169
110
15
885
27,042
Engineer Ali retweeted
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تحریک انصاف اور عمران خان یہاں تک کیسے پہنچے تو 👇 پاکستان کے ہر سیاست کے طالب علم @KhSaad_Rafique صاحب کو یہ انٹرویو لازمی سننا چاہیے۔
21
485
4
1,244
60,110
117
284
27
884
24,833
Engineer Ali retweeted
لندن میں شیایان علی نے انقلاب لیکر انا تھا لیکن تحریک انصاف والوں کا دور دور تک کوئی نام ونشان نہیں ہے
275
132
15
813
33,120
حکومت جاتے ہی معدنیات کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے معدنیات تو ساری علیمہ خان کا بیٹا نکال رہا تھا ۔ اب سارا سچ سامنے آرہا ہے اربوں کی کرپشن ہوئی ہے
10
767
7
1,766
23,768
Engineer Ali retweeted
یہ رات 12 بجے کی پشاور ویڈیو ہے! آتش بازی پشاور میں ہو رہی ہے لیکن تکلیف کہیں اور ہو رہی ہے! شام، عراق، لبنان سب کی ویڈیوز لگا لگا کر قوم یوتھ جھلی ہوگئی ہے لیکن پشاور کی ایک ویڈیو نہیں مل رہی۔ خیبر پختونخواہ کے غیور پختون بھائیوں نے آج دل خوش کردیا ہے۔ سلام ہے آپ کو
42
754
15
1,771
16,839
Engineer Ali retweeted
پچھلے 13 سال سے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کیا ہوا ہے،، کے پی کے معدنیات کا علیمہ خان کے بیٹے نے ٹھیکہ لے رکھا ہے،، قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ صوبائی خرچے پر ہورہا ہے،، شیر افضل مروت
27
660
10
1,424
94,271
Engineer Ali retweeted
ہمیں لاشیں نہیں خوشیاں چاہییں خوف نہیں تحفظ چاہیے؛ بدامنی نہیں، ترقی چاہیے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مطالبہ واضح ہے: ہمیں امن دو پشاور میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی قیادت میں امن مارچ
29
512
2
1,907
12,970
Engineer Ali retweeted
پشاور میں گورنر راج لگنے کے 11 گھنٹے بعد بھی کوئی احتجاج کےلئے نہیں نکالا، کاروبار زندگی رواں دواں ہے
25
63
5
242
44,626
Boys 🔥🦾✅ Don’t Miss The End ❌🤫
7
75
2
191
5,588
Engineer Ali retweeted
تحریک انصاف نے رات کے اس پہر اوورسیز پاکستانیوں کو بیوقوف بنانے کے لئے شام کی خانہ جنگی کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردی ہیں پشاور میں ایک بندا نہیں نکلا، اسی لئے یہ جعلساز ایسی حرکتیں کر رہے ہیں تاکہ اوورسیز پاکستانیوں سے چندا مانگا جائے تمھارا ایک جھوٹ نہیں چھوڑیں گے۔
11
356
10
648
33,027
Engineer Ali retweeted
ورلڈ ریکارڈ قائم دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا ختم شد
45
259
7
1,411
16,636
اگر پی ٹی آئی کو عوامی حمایت حاصل ہوتی تو آج خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں لاکھوں کا مجمع ہوتا اور سڑکیں جام ہوتیں۔ ہمیں اطلاعات تھیں کہ یہ ایک اور 9 مئی کا ارادہ رکھتے ہیں، مگر 9 مئی تو دور کی بات، صوبے میں ایک سڑک تک بند نہیں ہوئی۔ عوام نے اِن کی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، اور اس اقدام سے انہیں ایک نئی امید ملی ہے۔
361
371
29
1,143
45,420
Engineer Ali retweeted
ہماری کوئی انا نہیں، ہماری ترجیح صرف اور صرف پاکستان کا مفاد اور امن ہے۔ ہم نے کے پی حکومت کو ہر ممکن سیاسی رعایت دی تاکہ دہشت گردی کے خلاف سب مل کر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہوں۔ لیکن جب وہ ساتھ کھڑے ہونے کو تیار نہ ہوں تو ریاست کے پاس آئینی راستہ اختیار کرنے کے سوا کیا آپشن رہ جاتا ہے؟
15
97
2
264
6,213
سہیل آفریدی تمہیں جمنے والوں پر لعنت تمہیں اقتدار میں لانے والوں پر لعنت تمہیں وزیراعلی بنانے والوں پر لعنت کیونکہ نوازشریف زرداری اور عمران خان پاکستان قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سے زیادہ اہم نہیں ہیں کسے کتے دیا پترا
88
555
19
1,408
17,447