Engr Alamgir Khan retweeted
From discussions to decisions, PML-N’s focus is clear. Choosing candidates who genuinely care for the people.
Parliamentary Board Meeting.
DG Khan Division
Engr Alamgir Khan retweeted
CO & SVP @MaryamNSharif reached Model Town to attend interview session / Balochistan today
ہر پارٹی اور ہر رہنما کہہ رہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے مگر عدالت سے میاں صاحب کو انصاف ملنے میں تاخیر افسوسناک ہے۔۔
2
49
Engr Alamgir Khan retweeted
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیئے ان کے باعزت روزگار کو یقینی بنایا انہیں تعلیم کے میدان میں سہولیات فراہم کئیں آئندہ بھی مسلم لیگ ن ہی نوجوانوں کے باعزت روزگار کو یقینی بنائے گی
#ووٹ_صرف_شیر_کا
Engr Alamgir Khan retweeted
بلوچستان کو جن اچھے دنوں کا انتظار تھا، وہ اچھے دن آگئے، الحمداللّہ
#NawazSharifInQuetta
Engr Alamgir Khan retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن آمد
وطن واپسی کے بعد نوازشریف کا مرکزی سیکریٹریٹ میں یہ پہلا دن تھا
نوازشریف کی مرکزی سیکریٹریٹ میں ملاقاتوں کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے
مرکزی سیکرٹیریٹ آمد پر پارٹی صدر شہباز شریف نے دیگر راہنماؤں کے ہمراہ محمد نواز شریف کا استقبال کیا
محمد نواز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی ملاقات
پارٹی صدر شہباز شریف نے قائد نواز شریف کو مرکزی سیکریٹیریٹ آمد پر مبارک پیش کی
ملاقات کرنے والوں میں خواجہ محمد آصف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، چئیرمن الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب بھی شامل
اجلاس میں ملکی صورتحال اور پارٹی کی مستقبل کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
Engr Alamgir Khan retweeted
PMLN Quaid @NawazSharifMNS holding a meeting at PMLN Central Secretariat 180 H after almost 4 years …
نواز شریف تمہیں نہیں چھوڑوں گا سے نواز شریف کے دل میں انتقام کی کوئی تمنا نہیں ہے آج اکرام اللہ نیازی اور میاں شریف کی تربیت کا واضح فرق عوام نے دیکھ لیا 😊
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @SaniaaAshiq @SaimaFarooq
1
45
کاش عمران خان کے سامنے میاں صاحب کے جلسے کی لائیو کوریج لگا دی جائے اور آف کرنے کا بٹن نہ ہو، تو کیا ہوگا؟ #خوش_آمدید_نوازشریف
2
40


















