آشفتہ خیال (@EngrPkk) profile picture

Optimistic n dynamic, RTs are not endoresements...

نیلا گگن
Joined April 2011
کھوسہ منافق ھے اور ان سے ملا ھوا ھے
جس کو میری ملاقات سے اعتراض ہے وہ سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفی دے دے۔۔ لطیف کھوسہ دل کی بات زبان پر آہی گئی، لطیف کھوسہ آپ کون ہوتے ہیں کسی سے استعفی مانگنے والے پارٹی ڈسپلن کی پہلے خلاف ورزی تو یہی ہے جو آپ نے کردی ، دوسرا یہ کہ آپ عمران خان کے نامزد سیکریٹری جنرل کے حوالے سے بات کررہے ہیں کس نے حق دیا آپکو ؟ آپ کے معاملات پر جب میں نے پہلے بات کی تھی جب آپ نے کہا تھا عدالت میں کہ میں تیاری سے نہیں ہوں وقت چاہیئے جس پر میں نے کہا تھا کہ۔ ایمان علی کے کیس کی تیاری تھی، زرداری کیس کی تیاری تھی۔ عمران خان کے اتنے اہم کیس کی تیاری کس لیئے نہیں تھی۔ جب کہ آپ تو عدالتوں میں پیش ہی نہیں ہورہے ہوتے تھے خان صاحب کے کیسسز میں۔ تو آپ نے میرے ٹویٹس کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو بھیج کر کہا تھا کہ اسے عہدے سے ہٹاو یہ میرے خلاف لکھ رہی ہے اس سے پوچھا جائے جس پر میرے لیئے سندھ میں بھی کالز کی گئیں کے اسے ہٹاو میرے نزدیک سچ کی اہمیت ہے عہدے آنے جانے والی شے ہیں جو مجھے تو کبھی قید میں نہیں رکھ سکتے یہ بھول ہے آپ جیسوں کی ، وہ تو ہمارے لوگ سمجھدار تھے انہوں نے اس پر مجھ سے بات نہیں کی ورنہ اس پر بھی میں ایسی باتیں سامنے لاتی کہ آپ پھر بات نا کرسکتے تھے۔ آپ اپنی سوچ کو اپنے پاس رکھیں اور سلمان اکرم راجہ @salmanAraja سے جو تکلیف ہے وہ اس وقت عمران خان کے تمام ساتھیوں کو اور اسکے کارکنان کو سمجھ آرہی ہے ۔۔۔۔ہم پارٹی ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھ کر بات کررہے ہیں ورنہ دوسری جماعتوں سے آنے والوں کی ہمدردیاں آج بھی وہیں ہیں ہمیں معلوم ہے ، لہذا ہم نے تو پہلے ہی جب عمران خان سے ملاقات کرکے باہر آئے تھے کہہ دیا تھا کہ اتنے دانت کیوں نکل رہے ہیں کیا وجہ ہے ایسے تو حالات نہیں تھے کہ اتنی خوشی دیکھائی جاتی ۔۔۔۔ کیونکہ ہم نورین نیازی عظمی خان ، علیمہ خان کے پریس کانفرنس میں چہرے اور رونا بھول نہیں سکتے جو اپنے بھائی کو جن حالات میں دیکھ کر آئیں تھیں، ہمیں سچ بھی پتا چلتا ہے اور جھوٹ بھی۔ اب آپ کو ہم سب کی جانب سے وارننگ ہے کہ سنبھل کر رہیں اور سنبھل کر بات کرنا سیکھیں، یہ تحریک انصاف ہے پیپلزپارٹی نہیں، اور آپ جن مافیا کے ساتھ مل کر یہ سب کررہے ہیں ان مافیا سے ہمیں مقابلہ کرنا آتا ہے لہزا اب آپ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئے ہیں ۔۔۔۔ سچ بولنا ضروری ہے اس لیئے کہ عہدے سے زیادہ سچ کی اہمیت ہے ۔۔۔۔
9
Meezan Bank earning profit more than any other commercial banks... How and why?? The reason: Very small profit share to public and maximum share to Banks n Boards stipend reaching Millions per month.. میزان بینک اسلام کے نام پر سادہ عوام کو چونا لگا رھا ھے۔۔
Make your savings work towards your future goals. Invest in Meezan Bank’s Certificate of Islamic Investment (COII) - 1.5 Years and enjoy monthly profit payments with an expected return of 10% per annum. #MeezanBank #COII #SmartInvesting #IslamicBanking
11
پاکستان کی یونیورسٹیاں اس وقت مسلمانوں کو دین سے دور کر رھی ہیں۔۔
🚨بریکنگ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا وہ سنسنی خیز قصہ جس نے اعتماد کی بنیادیں ہلا دیں!😱 اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے احاطے سے ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جو سن کر ہر شخص حیران رہ جاتا ہے۔ یہ کہانی صرف دو نوجوانوں کی نہیں، بلکہ ایک پورے👇🏻 1/13
18
مفتی تقی عثمانی و فضل الرحمن کہاں چھپ جاتے ھو۔۔ فتوی دو کوئی اب۔۔ یا وظیفے بند ھوتے ہیں۔۔
This quoted post is unavailable.
26
اس عوام کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس عوام کا کوئی شعور نہیں ھے، یہ عوام بس روٹی کے پیچھے اپنا ایمان اور اپنی عزت بیچنے کے لیے تیار رہتی۔۔ یہاں پر تبدیلی انے میں بہت وقت لگے گا۔
عوام کا ڈسکہ اسٹیڈیم میں داخل ہونے کا منظر۔۔۔۔۔ افسوس۔۔۔۔
17
مجھے لگتا ھے اصل کہانی کچھ اور ھو گی۔۔۔ ایک تو یہ میاں بیوی نہیں ھونگے دوسرا بوسے سے اگے کا کام ھوا ھوگا۔۔۔
میاں بیوی کا بوسہ غیر اخلاقی کیسے ہوگیا؟ میاں بیوی کا پیار سے ملنا، ایک دوسرے کو مان دینا یہ تو ثواب ہے، گناہ کیسے ہوگیا؟ وہ تو نکاح کرکے بنگلادیش سے عمرہ کرنے سعودیہ پہنچے تھے، ہن مون منانے کی جگہ اللّٰه کے گھر انہوں نے آنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے رب کو راضی کرنے آئے تھے، ظالموں کیوں اتنا بڑا ظلم کردیا۔ اللّٰه کی بارگاہ میں کیا جواب دو گے بروزِ محشر؟ غزہ میں اتنا ظلم ہو رہا ہے وہاں تم ایک لفظ تک نہیں جہاں جہاد بھی فرض ہوگیا ہے۔ سینما گھر تُم نے کھول رکھے ہیں۔ وہاں تمہیں اسلام نظر نہیں آیا؟ یہاں تمہیں ایک بوسے پر شریعت نظر آگئی؟ بے شرمو تُم نے جو اسلام اور شریعت کی دھجیاں اُڑا رکھی ہیں بے حیائی پھیلا کر وہ تمہیں نظر نہیں آتی؟ حقیت یہ ہے سعودی حکمران خنزیر سے بھی بدتر ہوگئے ہیں۔
14
پاکستان کو مفت کا مال سمجھ کر لوٹنے والے اور جمہوریت کا قتل کرنے والے اور انکا سوشل میڈیا پر ساتھ دینے والوں پر خدا کی لعنت ھو۔۔۔
پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان پر بھونکنے والے ھر کتے پر لعنت۔
10
دلِ برباد کو برباد کہاں تک رکھتے... دل امید کو آباد کہاں تک رکھتے..۔
10
Barroster already compromised and recieves dictation from Est.
آج تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں ایک رکن نے نے تجویز دی کہ بیرسٹر سیف کو اڈیالہ جیل امور کانمائندہ مقرر کیا جائے تاکہ عمران خان کو جیل میں سہولیات اور دیگر معاملات میں آسانی ہوسکے،، رکن نے پولیٹیکل کمیٹی ختم کرنے اور فیصلوں کا اختیار پارلیمانی کمیٹی کو دینے کی تجویز دی اور کہا کہ جس کی حتمی توثیق عمران خان کی بنائی گئی کور کمیٹی سے کی جائے
15
Hope you remember Memo gate scandal.... Shamefull act By Zardari sb n PPP officials
National security must come before political interests. Pakistan needs a united front to protect its people, support its security forces, and confront the growing threat of terrorism.: Sherry Rehman dawn.com/news/2037325
20
سچ میں بےغیرت نکلا
گالی دینا مناسب نہیں لیکن یہ حرامخور حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی انجوائے کر رہا ہے۔۔ اس قیصر جیسا بغیریت پختون میں نے نہیں دیکھا حکومت گرا دی لیڈر جیل میں ہے وزیر اعلی اور سپیکر اغواہ ہیں
20
بالکل درست تجزیہ ہے پولیس ایکٹ کے خوف کی وجہ سے انہوں نے یہ سب کچھ کیا ہے۔۔
خیبرپختونخواہ پر قبضہ معدنیات سے منسلک کرنا اخیر درجے کی سادگی ہے ۔ کیونکہ معدنیات کا کوئی بھی بڑا پروجیکٹ آؤٹ پٹ دینے میں 5 سے 8 سال لیتا ہے وجہ افغانستان بھی نہیں اس کیلئے پہلے بھی صوبائی حکومت سے کون پوچھتا تھا اصل وجہ یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف ناپاک منصوبہ مکمل کرنے میں KP بڑی رکاوٹ تھی۔ جس پر PTI کے کچھ لوگوں کے تعاون سے کنٹرول حاصل کیا گیا اب آخری وار کی کوشش کی جائیگی اس لئے جلد از جلد جوابی صف بندی ضروری ہے
1
20
Any how..... welldone iqrar
عمران خان کے ووٹ پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
25
اوئے اتھے لاو ایمرجنسی۔۔۔۔ وزیر اعلی بی ایل اے کے ساتھ پکا ملا ھوا ھے ۔۔
بی ایل اے نے پاکستانی کوسٹ گارڈز کی دو کشتیوں پر حملہ کرکے میں 15 کوسٹ گارڈز ہلاک کر دیے ۔ اس سے پہلے بلوچستان میں بی ایل اے نے 18 فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دیں تھیں ۔ فوج براہ راست جس بلوچستان کو چالیس سال سے کنٹرول کر رہی ہے وہاں نہ دہشتگردی ختم ہو رہی ہے نہ گورنر راج لگ رہا ۔ اب یہی ناکام تجربہ خیبرپختونخوا میں کیوں؟ کیا فوج خیبرپختونخوا کو بھی دوسرا بلوچستان بنانا چاہتی ہے؟
18
سنا ھے گرفتار ھوگیا ھے
کہاں کی ازادی اور کس قانون کی بالا دستی یہ اسمبلیوں سے استعفی نہیں دے گے گوہر اج پھر کامیاب
21
تاریخ میں چار مرتبہ لگا تار الیکشن ہارنے والا انسان پانچ کروڑ کے صوبے کی نمائندگی کے لیے زبردستی کرسی پر بٹھا دیا گیا ہے یہ ملک کے اندر انتشار اور کا باعث بنے گا
میرے خیبر پختونخوا کے بہادر عوام! آج وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں امن کے قیام، عوام کی خوشحالی اور صوبے کی ترقی کے لیے ایک فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا صوبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے چکا ہے۔ ہمارے عوام، پاک فوج، پولیس, شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ان قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر اپنے صوبے میں پائیدار امن قائم کریں. میں اپنے تمام بھائیوں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں، سیاسی اختلافات کو اپنی جگہ رکھتے ہوئے، اپنے صوبے کے امن، اپنے عوام کے تحفظ اور اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر متحد ہو جائیں۔ ہمیں اپنی ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے اختلافات کو اپنے صوبے کے مشترکہ مفاد کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دینا۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے حقوق کی آواز بننا، آپ کے مسائل کو متعلقہ فورمز پر اٹھانا اور آپ کے لیے مواقع پیدا کرنے کی جدوجہد کرنا میری ذمہ داری ہے. میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ خیبر پختونخوا کے حقوق کے لیے بھی، یہاں امن کے قیام کے لیے بھی اور اس صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی۔ لیکن اس جدوجہد میں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے۔ یہ صوبہ ہمارا ہے، اس کا مستقبل ہمارا مشترکہ خواب ہے اور اس خواب کو حقیقت میں بدلنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ میں آپ کا گورنر ہوں، لیکن اس سے بڑھ کر میں اس مٹی کا خادم اور آپ کے حقوق کا محافظ بن کر اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آئیے، مل کر خیبر پختونخوا میں امن لائیں،اور اپنے صوبے کی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز کریں پاکستان زندہ باد! خیبر پختونخوا پائندہ باد !
1
1
148
اگر عوام کو کال دی جائے کہ خود سے ڈی چوک پہنچو تو کتنے لوگ رات کو نکلیں گے ؟؟
بریکنگ نیوز 🚨عمران کا سپاہی چھا گیا 🔥🔥 نیازی کے وفاداری کھلاڑی وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان۔ مر جاؤں گا یا جیت جاؤں گا، تیسرا کوئی آپشن نہیں۔
15
آفریدی گنڈاپور جیسا نہیں نکلے گا انشا اللہ۔۔۔ ملک کو لٹیروں سے آزاد کروائے گا
بریکنگ نیوز 🚨خان کے بہادر سپاہی سہیل آفریدی نے کل صوابی پہنچنے کی کال دے دی۔ جھکنے سے صاف انکار کردیا۔ بڑا پلان بتادیا 🔥🔥 ہمارے یہاں جتنے بھی پارلیمنٹیرینز ہیں، چاہے پنجاب سے ہوں، سندھ سے ہوں یا خیبر پختونخوا سے، جتنے بھی وفادار ہیں، آپ نے کل صوابی کا رخ کرنا ہے۔ صوابی میں ہمارے جو پارلیمنٹیرینز ہیں، ہم ان کا خیال رکھیں گے۔ جتنے بھی ہمارے پارلیمنٹیرینز ہیں، وہ کم از کم پانچ پانچ سو بندے صوابی لے کر آئیں گے اور جو ہمارے خیبر پختونخوا کے پارلیمنٹیرینز ہیں، وہ ہزار، ہزار بندے لے کر آئیں گے۔
7
شرم کرو تمہیں فائزعیسی نے اوقاتمیں رکھا تھا اس دن۔۔
Replying to @Waqarkhan
نا میں آپکو جانتی ہوں نا یہ پتہ کے آپ اصلی ہے کہ نقلی بس اتنا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ صاحبہ سے کہے کہ اپنا اصلی اکاؤنٹ بنائے اور اپنے نام سے آئے ، آپکا ہر ٹویٹ انکے دکھ کی عکاسی کرتا ہے کہ اگر وہ سینیٹر نا بن سکی اور خان صاحب نے انکی بھر پور پلاننگ کے باوجود مجھے نامزد کیا تو اس میں میرا کیا قصور ؟ سنا ہے سینیٹ کے لیے abbotabad میں گھر لے کر اپنا پتہ بھی بدلنے کی کوشش کی تھی لیکن بات نہیں بنی ۔ فلحال ہم صوابِی میں لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے اور ہم نے اسلام آباد جانا ہے ، آپ انکے ساتھ elan کے نئے ڈیزائن کے sketches بنائے، اتنے مشکل حالات میں بھی انکا برانڈ دن چُگنی رات دوگنی ترقی کر رہا ہے ماشاءاللہ 🫣 یہ آپکو پہلا اور آخری جواب ۔
38
شاباشے۔۔۔۔۔ رب دیاں رکھاں۔۔
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔ Sunan Abi Dawud 4344
1
12