@FDdigital1i
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
A digital media platform highlighting key issues of Khyber Pakhtunkhwa & frontier regions. In-depth discussions with journalists, policymakers & stakeholders.
Joined December 2025
- Tweets6.6K
- Following115
- Followers166
- Likes46
صوبے کی ابتر معاشی صورتحال اور وزیراعلیٰ کی لانگ مارچ پر اصرار, سابق صوبائی وزیر عدیل جلیل کا خصوصی انٹرویو
#KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi #AdeelJalil
This video is larger than Cloudflare's 512 MB cache, so it can't be played through. More donations are needed to cover a larger cache. Donate
سیکیورٹی چیلنجز کے تناظر میں متوقع لانگ مارچ موخر کرنے کے باوجود سہیل آفریدی اور صوبائی حکومت کا جانا یقینی ہے ، عسکری قیادت نے ایک بار بہت واضح پیغام دیا ہے ۔
سینئر صحافی حسن ایوب خان
#HasanAyubKhan #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa
شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک میں آپریشن کے دوران 9 خ-وار-ج کو ہ-لا-ک کرنے کے مناظر
#NorthWaziristan #SecurityForces #KhyberPakhtunkhwa
4 اکتوبر کو لکی مروت سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوگا ، چندہ مہم کے پہلے دن 4 کروڑ کا چندہ اکھٹا کیا گیا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔
سہیل آفریدی
#SohailAfridi #LongMarch #KhyberPakhtunkhwa
آرٹیکل 332 کے نفاذ کے لئے صوبائی حکومت اور اسمبلی کی منظوری لازمی نہیں ہے ، یہ اقدام اب بھی زیر غور ہے کیونکہ اس کا جواز خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور پاک افغان کشیدگی سے جڑا ہوا ہے ۔ سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی
#Article332 #NajamSethi #KhyberPakhtunkhwa
مذاکرات صرف نام کے ہیں، اصل فیصلہ دو روز قبل ہی ہوچکا، مارچ مزید ملتوی ہوگا، عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ شیر افضل مروت
#SherAfzalMarwat
#Ptilongmarch
#KPUpdates – at Peshawar, Pakistan
فیصلہ ہوگیا ہے، اب پی ٹی آئی کا لانگ مارچ لکی مروت کے بجائے کابل سے شروع کیا جائے گا اور پاکستان کبھی نہیں پہنچے گا۔ اختیار ولی
#Afghanistan
#Kabul
#LakkiMarwat
#IkhtiarWali
#PMLN – at Peshawar, Pakistan
دہ۔ش۔تگر۔د جہاں سے بھی آئے، دہ۔ش۔تگر۔د ہی ہے، اس کی کوئی درجہ بندی نہیں ہونی چاہیے، افغانستان ہمسایہ ہونے کا فائدہ اٹھا رہا ہے، پاکستان کے خلاف دہ۔ش۔تگردی پر واضح سرخ لکیر کھینچنی چاہیے۔ مریم نواز
#MaryamNawaz
#Afghanistan
#KPNews – at Peshawar, Pakistan
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو مارچ، ابھی تک کوئی پلان سامنے نہیں آیا، اربوں روپے کے فنڈز کہاں سے آئیں گے، یہ بھی پتہ لگانا پڑے گا
#PTIlongmarch
#KPGovernment
#KPUpdates – at Peshawar, Pakistan
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کے سیاسی مستقبل پر تجزیہ کار عقیل یوسفزئی کے انکشافات
#KPGovernment
#FaisalKarimKundi
#SohailAfridi
#KPNews – at Peshawar, Pakistan
ڈی آئی خان سے پشاور، صوابی تک لانگ مارچ کے لیے روٹ کو بند کرنا عوام کی تباہی ہو گی، سہیل آفریدی راستے سے بھٹک گئے ہیں۔ ظفر خٹک، صدر پبلشرز ایسوسی ایشن
#LongMarch
#KPNews
#SohailAfridi
#KPUpdates – at Peshawar, Pakistan
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں ۲۷۷ ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے شرکاء نے ملک میں کسی بھی جواز پر ۹ مئی جیسے پرتش۔دد انتشار یا ہنگامہ آرائی کی کوشش سے بلاامتیاز، بلا جھجھک اور فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ فورم نے افغانستان سے جاری دہ۔ش۔ت گر۔دی کے خلاف کارروائیوں، عزمِ استحکام اور قومی ایکشن پلان کی روشنی میں گورننس اور امن و امان کی بہتری پر زور دیا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب سے کامل یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا۔
#AsimMunir
#GHQRawalpindi
#PakArmy
#PakArmyZindabad – at Peshawar, Pakistan
سیاسی جماعتوں کی آخری کوشش، سہیل آفریدی کیا بچ پائیں گے، پی ٹی آئی کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کس کا ہے؟
#SohailAfridi
#KPUpdates
#KPGovernment – at Peshawar, Pakistan
طالب علم نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی زوال اور حکومتی غفلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم صوبائی حکومت کی ترجیحات میں کہیں نظر نہیں آتا۔ طالب علم کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کا تمام تر دھیان سیاسی دھرنوں اور جلسے جلوسوں پر مرکوز ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کے مسائل، سہولیات کے فقدان اور طلبہ کے مستقبل کی پرواہ کسی کو نہیں ہے۔
#SohailAfridi
#KPNews
#KPGovernment
#KPUpdates – at Peshawar, Pakistan
خیبر کے شہری نے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال اور تعلیم و صحت جیسے بنیادی شعبوں میں عدم توجہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہری کے مطابق صوبے کو درپیش حقیقی عوامی مسائل کو پسِ پشت ڈال کر تمام تر توجہ صرف سیاسی معاملے یعنی 'خان کی رہائی' پر مرکوز کر دی گئی ہے۔
#Khyber
#ImranKhan
#SohailAfridi
#KPGovt – at Peshawar, Pakistan
اسلام آباد میں حکومت اور پی ٹی آئی اپوزیشن کے اعلی سطحی مذاکرات میں شرائط اور تجاویز کا تبادلہ، حکومتی ٹیم نے کسی صورت مارچ کی اجازت دینے سے معذرت کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس
#Islamabad
#PTILeadership
#PakistanNewsToday – at Peshawar, Pakistan
سہیل آفریدی کو متعدد سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے اور وزیر اعلی کو دو کیسز میں سزا بھی ہو سکتی ہے۔ نامور اینکر پرسن عاصمہ شیرازی
#SohailAfridi
#KPGovt
#AsmaShirazi – at Peshawar, Pakistan
وزیراعلیٰ نے اپنی ناتجربہ کاری، غیر ذمہ دارانہ رویے اور پالیسیوں کے باعث حکومت، اپنی وزارتِ اعلیٰ اور اسمبلی کا مستقبل داؤ پر لگا دیا،
تجزیہ کار عقیل یوسفزئی
#NewsUpdate
#BreakingNews
#KPNews
احتجاج جمہوریت کا حصہ ہے، لیکن لانگ مارچ سے صوبے کو کیا حاصل ہوتا ہے؟ اگر ریجنل یونٹس بنائے جائیں اور ملاکنڈ ڈویژن کو الگ حیثیت دی جائے تو کیا ہمارے وسائل ہمارے ہی علاقے پر خرچ نہیں ہوں گے؟ کیا اس سے ہمارے بے روزگاری اور امن و امان کے مسائل حل نہیں ہوں گے؟ اگر ٹیبل ٹاک کے ذریعے بات چیت کی جائے تو بڑے سے بڑے مسائل بھی حل کیے جا سکتے ہیں۔
عزیز الحق
#PTIofficial
#NewsUpdate
#BreakingNews