Dua Zeyneb (@FZM_786) header
Dua Zeyneb (@FZM_786) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

Turkey
Joined April 2023
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
145
5
1,278
348,219
ایک ظرف والے انسان کا ظرف دیکھیں کم ظرف ملاقات تک نہیں ہونے دیتے
All our prayers are with Begum Kulsoom Nawaz. May Allah grant her Shifa e Kamila.
17
ڈھٹائی چیک کریں اگر کوئی سوال کرے تو جواب میری گل ہو گئی ہے تو دفع ہو
1
1
88
Dua Zeyneb retweeted
ایک شخص دریا میں ڈوبنے سے بچنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہو اور ہزاروں کا مجمع کنارے کھڑا افسردگی سے اسے دیکھ رہا ہو کچھ رو رہے ہوں. کچھ بیچارگی سے سرگوشی کر رہے ہو " میں کہتا نہیں لیکن اسکا بچنا مشکل ہے" کچھ چیخ رہے ہوں.. کچھ کنارے پر کھڑے کھڑے اس سے محبت کا دعویٰ دہرا رہے ہوں..... سنو بھائی... اس سب کا اسے کیا فائدہ؟ وہ محبت ہی کیا جو تمہیں اس دریا میں کود کر اسے بچانے کے لیے مجبور نہیں کرتی...
5
24
1
87
1,729
Dua Zeyneb retweeted
"پُرانے پاکستان" کا ناکام تجربہ چھوڑ کر بہتری اِسی میں ہے، ملک "نئے پاکستان" میں واپس جائے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے، اتحادی اور وزیر خود اِس تجربے کو ناکام مانتے ہیں
73
460
7,100
Dua Zeyneb retweeted
Thank you @amnesty. Great to see some speaking the truth.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
62
1,135
7
3,030
18,355
بے غیرتی کی انتہا دیکھیں کہ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی جو کہ پہلے ہی جبری طور پر لاپتہ ہیں آج ریاستی ادارے ان کے گھر پر پھر چھاپہ مار رہے ہیں اور گھر پر حملہ آور ہیں بے شرموں اب کیا بابر سلیم کے بچوں کو بھی اغواء کرنا ہے ؟
3
228
3
464
3,076
بہت وقعی وقت کے ساتھ بہت جچتا ہے یہ منیر نیازی صاحب کا یہ جملہ
1
135
😂😂😂😂😂😂😂😂اچھا جی
🚨بلا ول کا دہرہ معیار، مطالبات مانو تو سب اچھا مطالبات نہ مانو تو برا 27ویں ترمیم جبری اکثریت سے ہوئی، عوام کا ترمیم کے بعد والے عدالتی نظام پر اعتماد نہیں رہا، بلاول آج اسی 27 ویں ترمیم پر اعتراض کر رہے ہیں جس کی کل تعریفیں کر رہے تھے @BBhuttoZardari
1
2
6
193
Dua Zeyneb retweeted
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔ پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
22
790
11
2,246
33,008
اس گانے کو سنتے ہی اگر کوئی ریل یا ویسے آ جائے تو اس ڈبلنگ کی شکل سامنے آ جاتی ہے ساتھ ہی الٹی آ جاتی ہے Yukh گانے والا کا افسوس ہے کس عزت بھی اور اب زلیل بھی ہو رہا ہے 🤮🤮🤮🤮
1
4
237
بلکل کوئی شک نہیں
تینوں ججوں نے عمران خان کو خط کا جواب دیا ہے: اگر تم قید میں ہو تو ہم بھی قید میں ہیں فرق بس اتنا ہے کہ ہمارا پنجرہ سونے کا ہے! 🤦🤦
1
3
186
تماشے
قانون سازی کی بات ہو تو کہتے ہیں قیدی نمبر 804 کو رہا کرو ۔قیدی نمبر 804 کے علاوہ بہت مسائل ہیں اس ملک کے۔ ہمارے ووٹر کو قیدی نمبر 804 میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ رہا نہ ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا۔۔ بلاول بھٹو اور آج کہہ رہے ہیں قیدی کی رہائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے😁
5
166
Dua Zeyneb retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔ ڈاکٹر عظمی خان @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
625
2
1,933
14,176
Dua Zeyneb retweeted
اڈیالہ جیل : آج بھی چیرمین عمران خان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی ملاقات کا وقت ختم ہونے پر عمران خان صاحب کی بہنیں ڈاکٹر عظمی خانم اور نورین خان نیازی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔
5
448
4
1,840
24,789
Dua Zeyneb retweeted
نصرمن الله وفتح قريب
15
344
5
1,991
17,270
دونوں باپ بیٹا تو چمٹے ہوئے ہیں بلکل خوشامد کی بھی حد ہوتی ہے پاکستان لوگ بھوک سے خود کشی کر رہے ہیں یہاں فیشن کی تعریف ہو رہی ہے مسٹر کوڈو کی
2
233
شکل پھر بھی بتا دیتی ہے کچھ تو ہے جس کی وجہ سے ہنسنے سے بھی لگ نہیں رہا ہے ہنسی آئی ہے
1
1
7
1,064
Dua Zeyneb retweeted
🧵 6/12 عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکیل کے توسط سے جاری کردہ کھلا خط اعلیٰ عدلیہ سے طبی علاج کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ ”میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد میری صحت کو نقصان پہنچانا اور میرے عزم کو کمزور کرنا ہے۔“ عمران خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
95
1
191
3,046
Dua Zeyneb retweeted
"ہماری سپریم کورٹ کی درخواست واضح ہے عمران خان نے کہا ہے میرے جو جیل میں حقوق ہیں وہ دیے جائیں،ان کے کیسز سنے جائیں یہ ان کی ڈیمانڈ ہے ۔ کوئی این آر او نہیں مانگا ہم نے ہمیشہ کہا نہ کوئی ڈیل ہے کہ این آر او کہاں سے لگتا ہے کہ کوئی ریلیف ان کو مل رہا ہے؟ سختیاں پی ٹی آئی پر بھی زیادہ ہورہی ہیں اور عمران خان پر بھی ہورہی ہیں۔ ہر دفعہ سختی بڑھتی جارہی ہے کہیں سے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے بطور قیدی حقوق مانگے ہیں"۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
431
3
1,009
8,459
Dua Zeyneb retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔ #AsimLaw
15
1,143
15
3,071
42,774