Fahad Ali (@F_4al) header
Fahad Ali (@F_4al) profile picture

PML-N Supporter 🇵🇰 | Inspired by Maryam Nawaz’s leadership | Committed to progress, development & a prosperous Pakistan | 🦁 🦁

Sialkot, Pakistan
Joined December 2019
Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)
سیاست کے میدان میں جب بھی نفاست، انفرادیت اور پروقار'Fashion sense' کا تذکرہ ہوتا ہے، تو میڈم چیف منسٹر @MaryamNSharif کا نام ہمیشہ سرِفہرست اور سب سے نمایاں ہی رہتا ہے۔" 👑 nitter.cf/_A_nam/status/20982668…
62
9
4
58
10,351
CM Maryam Nawaz Orders New Anti-Rape Act to Protect Women and Children.
2
18
A social media friendship blossomed into love as an Italian woman travelled to Jhelum, Pakistan, to marry a Pakistani man. According to media reports, Jasmine, who is from Italy, met Haider, a resident of Jhelum, through social media.
1
1
40
Serious questions have been raised over HUM Network’s financial disclosures, overseas subsidiaries and corporate governance. The allegations warrant independent investigation and transparent answers to protect shareholders interests. #HUMNetwork #CorporateGovernance #HUMTV
2
1
120
A powerful reflection by King Charles III on Islam’s contribution to civilisation highlighting its holistic vision of life harmony with nature &the connection between faith science and knowledge. ☪️ #Islam #KingCharlesIII #IslamAndTheWest #IslamicCivilisation #Oxford
1
3
51
Day two in Mumbai: Prince William takes his wife for a spin in an electric rickshaw to meet the @EarthshotPrize #PrinceWilliam #PrincessKate #officialtour
1
2
154
Fahad Ali retweeted
A Chinese military aircraft allegedly entered Indian airspace over Sikkim on November 12 and remained in the area for around 20–25 minutes, according to an Outlook India report, although Indian defence authorities have not officially confirmed the incident.
1
3
34
Fahad Ali retweeted
غلط فہمی دُور کرنے کا واحد طریقہ گُفتگو ہے، اور ہم غلط فہمی کے بعد سب سے پہلے یہی دروازہ بند کرتے ہیں.
2
5
8
29
Fahad Ali retweeted
🧡
3
5
103
Fahad Ali retweeted
JBH
1
3
7
72
معیاری تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کے ہر طالب علم کو بلاامتیاز تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ 📚✨ #MaryamNawaz #QualityEducation #EducationForAll #Punjab #StudentsDay
4
پی ٹی آئی عمران خان کی بیماری بیچ رہے ہیں لیکن جب نواز شریف بیمار تھے اس وقت مذاق اڑاتے تھے اور کہتے تھے سب ڈرامہ ہے اور جبکہ عمران خان کے بارے میں کہتے تھےکہ وہ بالکل فٹ ہیں ورزش کرتے ہیں اور تندست ہیں لیکن اب کہا جارہا ہے کہ میں سخت بیمار ہوں مجھے ریلیف دیا جائے
10
وزیراعلیٰ مریم نواز کی پبلسٹی اور طرزِ زندگی پر تحفظات بجا ہیں کیونکہ بطور وزیراعلیٰ انہیں عام عوام جیسا نظر آنا چاہیے لیکن کام کی حد تک وہ کام کر رہی ہیں۔ انہیں ہٹا کر کسی اور کو لانے یا کسی سازش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہ دو لوگوں کے آپس میں ملنے سے وزیراعلیٰ نہیں ہٹ جاتیں۔
1
12
ایک طرف مریم نواز نے صحت کے شعبے میں پنجاب کو دنیا کے لیے مثال بنا دیا ہے جبکہ دوسری طرف خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کے باعث صحت کے نظام کی صورتحال تشویشناک ہے۔ #MaryamNawaz #PMLN #Pakistan #Punjab
10
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود کو پنجاب کی ماں کہتی ہیں اور ایسے تمام انیشی ایٹوز کے ذریعے عملی طور پر خود کو پنجاب کی ماں بن کر دکھاتی ہیں۔
3
4
78
پولیس خدمت مرکز، لودھراں
1
2
26
ایک طرف مریم نواز نے صحت کے شعبے میں پنجاب کو دنیا کے لیے مثال بنا دیا ہے جبکہ دوسری طرف خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کے باعث صحت کے نظام کی صورتحال تشویشناک ہے۔
1
1
2
62
عمران خان کی سابق اہلیہ یوتھیوں کی والدہ ماجدہ #جمائما_گولڈ_اسمتھ کے سابق بوائے فرینڈ رسل برانڈ کو ساڑھے 10 سال قید، عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ معروف برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ کے بارے میں خاموشی توڑ دی
1
20
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برداشت، احترام اور رواداری پرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔ ہمیں محبت، بھائی چارے اور مثبت رویوں کو فروغ دے کر پاکستان کو امن و رواداری کی مثال بنانا ہوگا۔
2
3
92
کراچی کا شہری مریم نواز کا فین بن گیا! پنجاب کی ترقی دیکھ کر حیران۔ #MaryamNawaz #Pakistan #PMLN
3
4
202
پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شہباز شریف، فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر
1
3
6
108