Fae Bukhari (@FaeBukhari) header
Fae Bukhari (@FaeBukhari) profile picture

GymRat| Certified Personal Trainer | Sceptic | Punjabi 🇵🇰🇮🇪 | Humorist | ➡️[email protected]

buymeacoffee.com/faebukhari
Joined May 2017
Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)Photo by Fae Bukhari (@FaeBukhari)
آئرلینڈ میں سورج کے نکلنے کو تہوار کی طرح مناتے ہوئے ہم :
61
30
2
978
61,277
صحت مند کھانا ہی نارمل کھانا ہوتا ہے اور لوگ اُسے dieting کا نام دے دیتے ہیں overeating کرنا اتنا نارملائز ہو چُکا ہے کہ جب آپ نارمل صحت مند کھانا کھانا شروع کرتے ہیں تو اُسے ڈائٹ کہہ دیتے ہیں لیبل لگا دینے سے لگتا ہے کہ آپ کسی اسپیشل پروگرام پہ ہیں جبکہ یہ آپ کا نارمل کھانا ہے
1
2
44
596
جم تو آسان ہے وزن اٹھاؤ، آرام کرو، پھر دوبارہ اٹھاؤ اصل گیم تو کھانے میں ہے جم صرف ایک گھنٹہ تمہارا صبر آزماتا ہے، لیکن کھانا پورا دن تمہارا self control چیک کرتا ہے وزن اٹھانا آسان ہے، کھانا کھانا ہے اور کیا کھانا ہے کتنا کھانا ہے macros کیا ہوں گے یہ اصل جدوجہد ہے۔
3
3
38
654
دن کی ایسی تیسی ہو جائے، موڈ کا کچومر نکل جائے، لیکن صبح ورک آؤٹ کر لیا ہو تو دل کہتا ہے چلو زندگی میں ایک کام تو ڈھنگ کا کیا!
5
1
108
1,269
میرا ہفتے کا سب سے اہم سیشن لیگ ڈے نہیں ہوتا۔ بلکہ پیر کا دن ہوتا ہے، چاہے پلان میں کچھ بھی لکھا ہو! بس پیر کو جم پہنچ جاؤ، پھر پورا ہفتہ خود ہی ٹریک پر آ جاتا ہے۔
12
2
1
98
1,723
جم کوئی تھیراپی ویراپی نہیں ہے، یہ تو جنگ کا میدان ہے! یہاں کمزوری کے پرخچے اُڑتے ہیں۔ اور اگر سیٹ لگاتے ہوئے چہرے پر مسکراہٹ ہے تو بھئی بہت ہلکا وزن لگا رہے ہو۔
6
2
52
1,038
روٹین کھاؤ، وزن اٹھاؤ، پیسے کمانے پر توجہ دو، لمبی واک پر جاؤ اور دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانا چھوڑ دو۔ زندگی کے 99 فیصد مسئلے خود ہی حل ہو جائیں گے!
2
4
66
1,279
صرف ایک لفظ کا استعمال کر کے ایک اُداس کہانی لکھیں ۔ Me “اگست” اب آپ کی باری ۔
9
2
67
1,037
یاد رکھیں، جم جانا مت چھوڑیں، ہو سکتا ہے آپ بھی کسی کے جم کرش ہوں! 🤣
9
1
2
47
1,828
کولیگ ایسی ملی ہے کہ اب استعفیٰ بھی اکیلے دینے کا دل نہیں کرتا
5
1
1
37
1,544
غصے میں جم جایا کرو، اُس دن الگ ہی ورزش ہوتی ہے۔ نہ ریپس گنتے ہو، نہ سیٹس… بس دل کی بھڑاس نکل رہی ہوتی ہے اور وزن پِٹ رہا ہوتا ہے۔
5
3
95
1,418
فٹنس بنانے میں سالوں لگ جاتے ہیں، لیکن بگاڑنے کے لیے صرف دو مہینے کافی ہیں! زندگی میں ہر اچھی چیز کی یہی قیمت ہوتی ہے۔ مضبوط جسم کوئی ایسی چیز نہیں جو ایک بار بنا لیا اور کام ختم۔ یہ تو کرائے کا گھر ہے اور اس کا کرایہ ہر روز دینا پڑتا ہے۔
6
2
53
1,061
اپنی زندگی میں کسی جم کے دیوانے کو لے آؤ، کبھی پچھتاؤ گے نہیں! یہ لمبے عرصے کی انویسٹمنٹ ہے۔ ان کے پاس دھوکا دینے کا ٹائم ہی نہیں ہوتا۔ ان کی زندگی بس اتنی سی ہے: نوکری کرو، جم جاؤ، کھانا کھاؤ، ریکوری کرو اور اگلے دن پھر وہی چکر! 😂💪 وفاداری بھی فل، پروٹین بھی فل! 🤣
5
3
79
1,450
عام سی سادہ سی شرٹ میں بھی باڈی بلڈر دکھائی دینے کے لئے فائنل باس کا ایوارڈ side delts Upper back یعنی کندھوں کے سائڈ والے اور اوپری کمر کے مسلز کو جاتا ہے ۔
6
1
74
1,501
کتنی بڑی نعمت ہے کہ آپ دوڑ سکتے ہیں، جم کی ممبرشپ افورڈ کر سکتے ہیں، اچھا کھانا کھا سکتے ہیں، اپنے بل ادا کر سکتے ہیں، اپنے پیروں پر چل سکتے ہیں، اپنی آنکھوں سے دنیا دیکھ سکتے ہیں، دماغ سے سوچ سکتے ہیں، خود کما سکتے ہیں اور ہر روز پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں
6
1
1
109
2,187
ویٹ لفٹنگ کرنے والوں کے 5 مسائل: 1۔ ہر وقت بھوک، کھانے کے آدھے گھنٹے بعد بھی۔ 2۔ کمر سے قمیض ٹھیک، بازوؤں اور سینے سے ٹائٹ۔ 3۔ لیگ ڈے کے بعد سیڑھیاں چڑھنا بھی مشکل4۔ ایک دن جم نہ جاؤ تو لگتا ہے سارے مسلز ختم ہو گئے۔ 5۔مسلسل ورزش اور اچھی خوراک کے باوجود آئینے میں مسلز تلاش کرنا
7
1
87
1,564
نیچرل باڈی بلڈنگ صرف وزن اٹھانا نہیں، بھوک اور جذبات پر قابو پانے کا نام بھی ہے میں نے دو بار 25 کلو وزن کم کیا۔ پہلی بار مسلز بھی کھوئے، دوسری بار فیٹ کم کیا اور مسلز بچائے۔ اصل گیم ڈائٹ اور ڈسپلن ہے۔ اپنی بھوک، جذبات کی ذمہ داری خود لیں اپنی کمزوریوں کا الزام دوسروں پر مت ڈالیں
13
4
100
1,760
کوئی تمہیں یہ نہیں بتاتا کہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب جم تمہارے دن کا سب سے پسندیدہ حصہ بن جاتا ہے۔ ورزش کی وجہ سے نہیں، بلکہ اُس ایک گھنٹے کی وجہ سے جب کسی کو تم سے کچھ نہیں چاہیے ہوتا، اور تم بس اپنے لیے ہوتے ہو۔ ❤️
5
4
82
1,305
مجھے اُن لوگوں کی یہ بات بالکل سمجھ نہیں آتی جو کہتے ہیں کہ وہ وزن اس لئے نہیں اُٹھاتے کیونکہ انہیں ڈر ہے کہ کہیں ان کے مسلز بہت بڑے نہ ہو جائیں۔ اندازہ بھی ہے کہ اتنے مسلز بنانے میں کتنی محنت اور کتنا وقت لگتا ہے؟
9
2
2
85
2,203
وہ لوگ جو بغیر خود پہ محنت کئے اور اپنی شخصیت develop کئے محض اپنے شجرہِ نسب پہ فخر کرتے ہیں انہیں اُسی شجر کی ایک ٹہنی توڑ کر اپنی گا** میں لے لینی چاہئیے ۔
6
1
70
1,284
ایک دکان پر بڑا مزے کا کارڈ نظر آیا، جس پر لکھا تھا: ”ہیڈ ڈے کبھی مت چھوڑو!“ کیونکہ کچھ لوگوں کی باڈی دیکھ کر لگتا ہے روز جم جاتے ہیں، لیکن باتیں سن کر پتا چلتا ہے کہ دماغ ابھی تک ریسٹ ڈے پر ہے۔ تو بتائیں، آپ ہیڈ ڈے لگاتے ہیں یا وہ بھی اسکِپ ہے؟ 😂
6
1
58
941