Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
وعلیکم السلام ورخمتہ اللہ وبرکتہ جمعہ مبارک آمین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❣️
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
#متاع_دل
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
🤲🤲
اے دو جہانوں کے مالک
نہ میں نے تمہیں دیکھا نہ ہم کبھی ملے پھر یہ کیسا رشتہ ہے کہ درد جیسا بھی ہو یاد تیری ہی آتی ہے ❤️
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
﷽
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
Chilli Milli 😊 retweeted
مصطفیﷺ نظر کرم فرمائیں گے
ایک دن ہم بھی مدینے جائیں گے
انشاءاللہ العزیز
🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵
🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵
🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵
🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵محمدﷺ🏵
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم
جمعہ مبارک
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
۔ مایوسی سے بچو 🤲
زندگی میں مشکل وقت آئے تو اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
دعا کرو، صبر کرو اور جائز کوشش جاری رکھو۔
ہر مسئلے کا حل فوراً نظر نہیں آتا، مگر امید انسان کو سنبھالتی ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ (الزمر: 53)
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
💕مت توڑ میرے دل کو جو تیرا دیوانہ ہے
میرے جینے کا اک بس تو ہی تو بہانہ ہے 💕
💕 خفا ہو مجھ سے تو بتا دیا کر مجھے🍁🌹
🌹🍁 یوں مجھ سے دور نہ رہا کر 🌹🍁
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
ہمیں بھی ہنر ہے خاموشی سے حساب لینے کا ہم نام نہیں لیتے، مگر مقام دکھا دیتے ہیں
انا کی جنگ میں ہم بھی کسی سے کم نہیں بس فرق اتنا ہے، ہم رشتے نہیں، خود کو بچا لیتے ہیں۔ 🖤
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
روتے رہے جو ہجر میں، اُن کا تو ذِکر کیا
بازی ہی جیت لے گیا وہ تیسرا شخص!
Chilli Milli 😊 retweeted
تاج محل کی تعریف کروں یا ترے جھمکے کی..!!
یا پھر ایک ہی لفظ میں کہہ دوں کہ دونوں ممتاز ہیں..!! 🙂🖤
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
میرا دماغ رومانوی ملاقاتوں کے خوابوں سے بھرا ہوا ہے❤️🌸✨🙂
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
*سٹریس اور ڈپریشن میں 🕳️*
*تمہیں اجازت ہے ❣️🖤*
*کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو*
*میں تمہیں*
*جون اور پروین شاکر کی رومانوی نظمیں سناؤں گا*
*جنہیں سن کر تم*
*خود کشی کی بجائے*
*محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گی❤️*
#🖤Abu bakar
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
اگر کوئی عورت خاموش بیٹھی ہو ، تو احتیاطً اُس کی نبض چیک کر لیں😜
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
And for me, no one in this world could ever be like you. 🫀🌝💍
اور میرے لیے کوئی بھی شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
تمہاری مسکان کے عوض سانسیں گروی رکھوانی پڑیں
" تو باخدا ! یقین جانو عشقم سودا گھاٹے کا نہیں"
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
"سب سے قیمتی تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ آپ کا وقت اور توجہ ہے۔"
کیونکہ وقت مال نہیں، عمر ہے۔
جو ہمیں اپنا وقت دیتا ہے، وہ اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا۔
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
#متاعِ_دل
جس دن میرے رقیب نے ، ، ، پہنا تیرا وجود
اُس دن کے بعد میں میں نے محبت اتار دی ۔۔





























